
Urdu Articles, Features and Interviews (page 57)
مضامین و انٹرویوز
-
سیکھنا ہے زندگی
طلباء کا زیادہ ہدف ڈاکٹریا انجینئر بننا ہوتا ہے اگر وہ اس میں کامیاب ہو جائیں تو ٹھیک ورنہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ناکام ہو گئے حالانکہ ایسا نہیں ہے ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کامیاب ڈاکٹرز اور انجینئرز کو پڑھانے والے اساتذہ بن جائیں
پیر 18 مارچ 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اف یہ عورتیں
یہ جو آپ اس کو مردوں کی آنکھوں پر باندھنے کی آرزو مند ہیں اس سے انکی شخصی آزادی سلب ہونے کا امکان ہے۔ تفنن برطرف اگر ان خواتین کے طرز عمل اور مطالبات کا تجزیہ کیا جاے تو معلوم ہوگا کہ یہ مسئلہ عورتوں کے حقوق کا ہرگز نہیں تھا بلکہ یہ مردم بیزار خواتین اپنی معاشرتی ذمہ داریوں سے فرار اور سماجی بندھنوں سے آزادی کی خواہشمند تھیں
پیر 18 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول اور نواز شریف کی ملاقات
پاکستان کی سلامتی کو لا حق خطرات سے نمٹنے کے لئے پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جس ’’اتحاد و یک جہتی ‘‘ کا مظاہرہ کیا تھا اسے دنوں میں حکومت نے دنوں میں ختم کر دیا ہے
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت بڑی جنگ کی تیاری کر رہا ہے ․․․؟
دنیا میں تین ریاستیں اپنے اپنے”دو قومی نظریے پر قائم ہیں اسرائیلی پائلٹ کی پاکستانی تحویل میں موجودگی کی خبر زیادہ حیران کن نہیں
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابن آدم ہے تو، تو بنت آدم ہوں میں
سنا ہے عورت کے لئے عزت کی چادر چھوٹی ہی رکھوائی جاتی ہے اس ڈر سے کہ کہیں وہ زیادہ عزت دار نہ ہو جائے۔ سوچتی ہوں اگر عورت عزت کے نام پر قتل شروع کر دے تو، بانو قدسیہ کے لازوال الفاظ احاطہ ذہن میں گونجے لگتے ہیں کہ ایک بھی عزت دار مرد زندہ نہ بچے
پیر 18 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کے خون سے ہولی اور مسلم دُنیا
مسلمانوں کے لیے دہشت گردی کا استعارہ استعمال کرنے والے یہ نام نہاد مہذب ممالک دیکھ لیں کسی طرح کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں عبادت میں مصروف مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ اے کاش مسلم دُنیا میں بھی غیرت ہوتی
پیر 18 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات کا بڑھتا استعمال
منشیات کا استعمال ایک بڑا مسئلہ ہے اور پاکستان میں یہ بیماری تیزی سے پھیلتی جا رہی ہے۔ نوجوان خصوصی طور پر اسکا شکار نظر آتے ہیں۔
پیر 18 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گاوٴں کی عورت
ہم گاوٴں کی عورتوں کو سگریٹ پینے ، ٹانگیں کھول کے بیٹھنے یا دوپٹے کے بغیر گھومنے کی آزادی نہیں چاہیئے ، ہمیں صرف وہ اعتماد چاہیئے کہ جس سے ہمیں اپنا آپ حقیر نہ لگے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گنڈاسہ دبیا ہی رہن دیو
کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں جمعے کی نماز کے لئے آئے مسلمانوں پر جدید اسلحے سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پچاس کے قریب مسلمان جن کا تعلق مختلف ممالک سے تھا اللہ کو پیارے ہو گئے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اب وہ وقت نہیں ہے!
اس ایک جملے کا تعلق اس دور کے معاشرتی، معاشی ، سیاسی اور نجی حالات سے ہے ۔ اگر سب معاملات توازن میں چلیں گے تو کسی کو یہ کہنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اب وہ وقت نہیں رہا۔اس جملے سے جان چھڑانے کی کوشش کر کے دیکھ لیں ، بہت مشکل ہے کہ یہ ساتھ چھوڑ دے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کی بڑھک اورپسپائی
امریکااورترکی ایک پھرتصادم کی راہ پرہیں۔واشنگٹن نے انقرہ کوگھیرنے کی کئی کوششیں کی ہیں۔ایک بڑاحملہ توترک معیشت پر کیا گیا، جو جھیل لیاگیاہے۔ترک صدراردگان کواب امریکا سے الجھنے کاہنرآگیا ہے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں مسلم کش فسادات کا خدشہ
بھارت کے حالیہ ریاستی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی اپنے ہی گڑھ میں شکست کھا گئی اور عام انتخابات سے محض 5 ماہ قبل ریاستی انتخابات میں شکست کو مودی سرکار کے لیے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جار رہا ہے
ہفتہ 16 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں
موجودہ حالات میں ملکی سالمیت کو اولین ترجیح بنانا چاہیے اس لئے ان حالات پر ملکی دفاع کے لئے گراں قدر خدمات کرنے والے پاک فوج کے سئیئر افسران سے بھی پوچھا گیا ائیر وائس مارشل انور محمود نے بتایا کہ
جمعہ 15 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مارچ.. عورت مارچ اور چند گالیاں
سال کا تیسرا مہینہ مارچ دنیا بھر میں موسم بہار کے ساتھ ساتھ خواتین کے مہینے کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔جہاں ایک طرف کھلتے پھولوں کی خوشبو روح میں اترتی ہے تو دوسری طرف خواتین کے وجود کو ایک روح ،ایک احساس ،ایک خوشبو کے طور ماننے کی طرف ابھی بھی قدم اٹھانا ہمیں بوجھ محسوس ہوتا ہے۔دنیا بھر میں خواتین کے ساتھ رویے کم و بیش ایک جیسے ہیں۔وہ صدیوں سے اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہیں۔انہیں برابری چاہئے۔
جمعہ 15 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں…!
جنگی جنون کے باعث برصغیر کی دو ایٹمی قوتیں عملاً ایک بڑی جنگ کے دھانے پرپہنچ چکی ہیں، اور جوہری ہتھیاروں سے لیس ملکوں میں جنگ کی نوبت آئی تو پوری دنیا کا امن متاثر ہونا یقینی ہے
جمعہ 15 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیلنجز کی رولر کوسٹر اور منصف اعلی کا ڈیم پراجیکٹ
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر کرپشن کے الزامات عائد کرنا میرے نزدیک غیر مناسب اور قبل از وقت ہے، جب تک ان الزامات کو ثابت کرنے کیلئے ٹھوس شواہد موجود نہ ہوں ملک کے سابق چیف جسٹس پر اس طرح کیچڑ اچھالنا زیادتی ہو گی
جمعہ 15 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی تاریخ پڑھ لو
ریلوے اسٹیشن پر چائے بنانے والا علم کے نور سے کیسے واقف ہو سکتا ہے ‘ مودی کو یہ جان لینا چاہیے کہ جنگوں میں وہی فاتح ہوئے ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان جنگ میںآ تے ہیں یہ جذبہ کر ہ ارض پر صرف اور صرف مسلمانوں کو نصیب ہواہے
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملکی دفاع کے لیے انگریزی چینلز اور شوز کی ضرورت
جہاں انٹرنیشنل لینگوئج میں اپنا موقف انٹرنیشنل کمیونٹی تک پہنچانا سائیکولوجیکل وارفےئر کا اہم ترین جزو ہے وہیں دوسرے ملکوں کی عوام تک براہِ راست اپنی بات پہنچا کر انہیں اپنی خارجہ پالیسی کے حق میں قائل کرنا بھی آسان ہے۔ اس کا شدید مظاہرہ پلوامہ اٹیک کے بعد پاک بھارت حالیہ ایل او سی تنازع کے دوران دیکھنے کو ملتا ہے
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی خبردار ․․․․!پاکستان جواب کیلئے پھر تیار
بھارتی جنگی جنون میں اضافہ ،روس سے ایٹمی آبدوز کا معاہدہ الیکشن جیتنے کیلئے پاکستانیوں کے خون کی غلط فہمی میں نہ رہنا:عمران کا انتباہ
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکا روس سرد جنگ عروج پر
امریکا کا یہ کہنا ہے کہ روس کی جانب سے لگائے گئے کروز میزائل اس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ روس نے امریکا کے اس الزام کو مسترد کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ برس اکتوبر میں تصدیق کی تھی کہ امریکا جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلا کے اس معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا
جمعرات 14 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.