عورت مارچ عورت کی تذلیل؟
کون سی آزادی ایسی رہ گئی جس کے لیے کچھ مفاد پرست عناصر پہ مشتمل ٹولے کو غلیظ زباں میں لکھے گئے پوسڑ اُٹھائے احتجاج کی نوبت پیش آئی۔ وہ کون سی عورت ہے جو یہ چاہتی ہے کہ وہ معاشرے میں شوہر سے طلاق کو اپنا مثبت پہلو بنا کے پیش کرئے
شہزاد حسین بھٹی
منگل 12 مارچ 2019

(جاری ہے)
اچھی ماں اولاد کو کامیاب کر دیتی ہے۔
عورت ایک نسل پروان چڑھاتی ہے۔ یا یوں کہہ لیجیے کہ ایک عورت ایک معاشرہ تشکیل کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے۔ کیوں کہ ہم پوری دنیا میں شہرت رکھنے والی درسگاہوں سے فارغ التحصیل ہو جائیں لیکن اگر ہم نے مادرِ علمی یعنی ماں کی گود سے مثبت رویے نہیں سیکھے تو بڑی سے بڑی درسگاہ بھی ہمارا کچھ بگاڑ یا سنوار نہیں سکتی۔جن معاشروں میں عورت کو عزت و تکریم دی جاتی ہے ان معاشروں کی ترقی کے مثبت رجحانات آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اور جن معاشروں میں عورتوں کو قابل عزت نہیں سمجھا جاتا وہاں کی ریخت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
راوی کی کہانی
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
مزید عنوان
aurat March aurat ki tazleel? is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 March 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.