
نئی حکومت سے شعبہ تعلیم میں توقعات
حکومت سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد اب حکومت کو تقریباً سات ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ تین صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہے۔ اِس حکو مت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
ڈاکڑ مریم چغتائی
پیر 11 مارچ 2019

(جاری ہے)
پوری دنیا جہاں بھی تعلیم کو اہمیت دی جاتی ہے وہ حکومتیں پرائمری تعلیم کو خصوصی توجہ دیتی ہیں۔
اِس ماڈرن دنیا میں زندہ رہنے کے لیے یہ بنیادی شرط ہے۔پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں ہمیں پرائمری تعلیم سے لیکر ہائر ایجوکیشن تک تمام مراحل کو دوبارہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔پاکستان میں اِس وقت لٹریسی ریٹ 58% ہے۔ پرائمری تعلیم میں جدید طرزِ تعلیم کو اپناتے ہوئے بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا چاہئے۔ بچوں کو پڑھنا اور لکھنا سکھانے کے ساتھ ساتھ اُن میں موجود تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کی طرف توجہ دینی چاہئے۔ ہمارے ملک میں پانچ کروڑ ستر لاکھ ایسے افراد ہیں جو بنیادی تعلیم سے بھی آشنا نہیں ہیںیہ تعداد پاکستان کے 40% سے بھی زیادہ بالغوں(Adults) پر مشتمل ہے۔ اِن بالغ افراد کے لیے بھی پرائمری کی سطح پر تعلیم کا بندوبست کرنا چاہئے تاکہ اِس تیز رفتار دور میں وہ بھی اِس قابل ہو سکیں کہ کچھ پڑھ لکھ سکیں۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
راوی کی کہانی
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Nai Hakoomat Se Shoba Taleem Me Tawaquat is a Educational Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 March 2019 and is famous in Educational Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.