
Urdu Articles, Features and Interviews (page 59)
مضامین و انٹرویوز
-
پرویز مشرف کے صہیونی عزائم
سابق صدر پرویز مشرف نے اپنے ایجنڈے کی ناکامی کے بعد خفیہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی متعدد کوششیں کی جس کے نتیجہ میں کبھی وہ خود امارات میں اسرائیلی عہدیداروں سے ملتے رہے اور کبھی اس وقت کے وزیر خارجہ خورشید قصوری کو ترکی میں اسرائیل کے خفیہ ایجنسیوں سمیت عہدیداروں سے ملاقاتیں کروانے کا کردار ادا کیا
ہفتہ 9 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کزن
ان مصنوعی لفظوں کی دریافت ہونے اور انکے روز مرہ زندگی میں استعمال سے ہمارے رشتے اور رشتے دار بھی مصنوعی ہوگئے ہیں اوریہ رشتے نئے لفظوں کی طرح لفظوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں
جمعہ 8 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انتہا پسند عالمی اسٹیبلشمنٹ ، مودی کی بے بسی اور غزوہ ہند
کتنی احمقانہ بات ہے کہ جب بھی پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بھی ہلکا یا بھاری ایڈوانچر ہوتا ہے ۔ عالمی طاقتوں سمیت تمام مغرب پاکستان کو امن کا بھاشن دینا شروع کر دیتا ہے ۔ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ آخر وہ بھارت کو لگام کیوں نہیں ڈالتے
جمعہ 8 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانیت بقاء کی تلاش میں!
انسانوں کے اس ہجوم میں انسانیت رندھ گئی ہے۔ ساری دنیا کا میڈیا انسانیت کی بے قدری و بے رحمی دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں دکھا رہا ہے
جمعہ 8 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی یوم خواتین اور مسائل کی دلدل
آج کے ترقی یافتہ دور کا تقاضا بھی یہی ہے کہ عورت کو اس کا جائز مقام بغیر کسی صنفی امتیاز کے دیا جائے اور اس کو معاشرہ میں ان کا اصل مقام اور بنیادی انسانی حقوق مہیا کیے جائیں
جمعہ 8 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی تہذیب و تمدن میں عورتوں کا کردار
ماضی قریب تک میں عورت کے دو ہی روپ سامنے آتے ہیں یا تو وہ ظلم کی چکی میں پستا ہواایک بے حقیقت دانہ ہے یا پھر اس بازار کی زینت ہے جہا ں صبح و شام گاہگ اسکی طلب میں آسودگی حوس نفس کے لیے آتے ہیں
جمعہ 8 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیری موت سے بے خوف کیوں ؟
کشمیرکے نوجوان اس انتہاء تک پہنچ گئے ہیں کہ انہیں موت کابھی خوف بھی نہیں رہا۔کیاآپ سمجھتے ہیں ،فوج کے ذریعے بہیمانہ ظلم کرکے کسی مسئلے کوحل کرسکتے ہیں؟جب یہ آج کامیاب نہیں ہوا توکیا آگے کامیاب ہوجائے گا؟
جمعہ 8 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دشتِ وفا کی ہیرو پاک فوج
پاکستان کا بچہ بچہ یہ بات ذہن نشین کر لے کہ پاک فوج کے خلاف لوگوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرنا ففتھ جنریشن وار کا حصہ ہے جسے ہم نے ہر سطح پر ناکام و نامراد کرنا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے کہ ہمیں ان محبتوں میں شگاف ڈالنے والی ساری دلیلوں اور منطقوں کا سرنگوں کرنے کا ہنر بھی بخوبی آتا ہے
جمعرات 7 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حالیہ کشیدگی میں عوامی یکجہتی
پاکستان میں بھی فوج تن تنہا کچھ نہ کر پاتی اگر عوام کی طاقت ان کے ساتھ نہ ہوتی۔ سوات آپریشن ہو یا وزیرستان میں کارروائیاں ہر جگہ پہ عوام نے فوج کا شانہ بشانہ ساتھ دیا اور کامیابی کو یقینی بنایا
جمعرات 7 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے خطے کو تباہی سے بچایا
ایسی تباہی ہوتی جس کے بارے میں کہا جاتاہے کہ ایٹمی جنگ میں فوراً مرجانے والے خوش قسمت اور بچ رہنے والے بدقسمت ہوتے ہیں
جمعرات 7 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کنزرویٹو مذمت کی"مذمت"
خون کا رنگ پیسے کے رنگ کی جھلک سے تبدیل ہو جاتا ہے؟ ایک غریب کا خون بنا آواز کے سڑکوں پر لاوارث بہتا رہتا ہے اور یہ مغربی تہذیب یافتہ ممالک کے انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے والے بڑے بڑے لیڈرکیسے اندھے اور بہرے بنے بیٹھے رہتے ہیں
جمعرات 7 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ننھے مْحبّ وطن بچوں اوربڑوں کا پاک فوج سے اظہارمحبت
پورے ملک میں جگہ جگہ پرعوام کی طرف سے پاک فوج کے جوانوں کیساتھ یکجہتی کے لئے ان کا والہانہ استقبال کیا جارہا ہے ہرکوئی اپنے اندازسے ان کے ساتھ پیارومحبت کااظہارکررہا ہے
جمعرات 7 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سشما سوراج کا او آئی سی میں خطاب۔۔چند سوالات
سشما سوراج نے وہی کہنا تھا جو اس نے کہہ دیا لیکن گھر تو ہمارا بھی صاف نہیں ہے۔جب او آئی سی کے رکن ممالک کو اپنی اہمیت کا اندازہ ہی نہ ہو اور انہیں معلوم ہی نہ ہو کہ دنیا میں آبادی کے لحاظ سے ان ممالک کی جمعیت کس قدر اثر رکھتی ہے
جمعرات 7 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان امن چاہتا ہے لیکن؟
پاکستان اور عالمی قوتوں کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کی جو کوششیں کی جارہی ہیں بھارت مسلسل ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے
بدھ 6 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی ٹائی ٹینک اوربھارتی بنیاء
اقتصادی راہداری منصوبہ صرف چین اورپاکستان کے درمیان تعاون بڑھانے کیلئے حکمت عملی کانام نہیں بلکہ یہ اس پورے خطے کی ترقی اورخوشحالی کیلئے ا ہم کردارادا کرے گا
بدھ 6 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین کے حقوق کا عالمی دن
اسلام میں عورت کو کمانے کی ،گھر کو چلانے کے لیے معاشی تگ و دو ،بچوں کو پالنے حتی ٰکہ اپنی ذات کے لیے بھی روٹی،کپڑا ،مکان جیسی بنیادی ضروریات کے لیے جد و جہد نہیں کرنی پڑتی یہ سب مرد کے ذمہ ہے
بدھ 6 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین کے حقوق۔۔دعوے اورحقیقت
جدید تہذیب بھی عورت کو وہ حیثیت نہ دے سکی جس کی وہ مستحق تھی۔ارتقائے تہذیب نے عورت و مرد کے درمیان فاصلوں کو اتنا بڑھا دیا کہ عورت کی حیثیت کو اور زیادہ پست کردیا
بدھ 6 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بی جے پی کا آبی جارحیت کا نیا منصوبہ
نر یندر مودی کی لوک سبھا الیکشن مہم پاکستان کے تین دریاؤں کا پانی روکنے کی دھمکیاں
منگل 5 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہرایرے غیرے کو مجازی خدا نہ سمجھیں
محبت کی تلاش میں ہم اکثر درندے اپنے ساتھ باندھ لیتے ہیں پھر اندھیری رات کہانی کا ایک سیاہ صفحہ بن جاتی ہے جسے مٹانے کے لئے مزید غلطیاں سرزد ہوجاتی ہیں اور پچھتاوا کوڑھ کے مرض کی طرح اذیت دیتا ہے
منگل 5 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی حکومت کو کشمیر چاہئے کشمیری نہیں
جب بھی کشمیر میں کوئی واقعہ پیش آتا ہے اسے بہانہ بناکر ناصرف کشمیری مسلمانوں پر حملہ کیا جاتا ہے بلکہ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے
منگل 5 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.