اردو اخبارات کے مدیران سے کچھ باتیں
اردو اخبارات کی خبریں، خبر کم اور تبصرہ زیادہ معلوم ہوتی ہیں۔ گویا نمائندہ یا مدیر پہلی نظر میں ہی خبر کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ رہا ہوتا ہے۔ جبکہ تبصرہ یا تنقید کیلئے اداریہ کا صفحہ موجود ہے یا مضامین کا سیکشن
محمد علم اللہ بدھ 13 مارچ 2019

(جاری ہے)
شاید ان لوگوں نے قسم کھا رکھی ہے کہ وہ اپنی خو نہیں بدلیں گے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔
شاید اسی لئے اْردو کے ایک بزرگ ادیب نے کہا تھا کہ اردو اخبارات دیکھ کر اب متلی آتی ہے۔جب کبھی میں اردو کا کوئی بھی اخبار دیکھتا ہوں تو سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہوں کہ کیا یہ وہی اردو اخبارات ہیں جن کا ایک شاندار و یادگار ماضی رہا ہے۔ اسی احساس کے تحت میں یہ مضمون رقم کر رہا ہوں۔ اپنے قارئین سے تو میں روزانہ بات کرتا ہوں ، مگر آج میرے مخاطب اردو اخبارات کے مدیران ہیں ، امید کہ وہ اس جانب توجہ فرمائیں گے اور یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ اردو کا ایک قاری ان سے کیا توقع رکھتا ہے۔ میری رائے کے مطابق چند اصلاحات ازحد و ازبس ضروری ہیں جن کی طرف توجہ مرکوز کی جانی چاہیے۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
تجدید ایمان
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
urdu akhbarat ke mudeeran se kuch baatein is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 13 March 2019 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.