Urdu Articles, Features and Interviews (page 61)
مضامین و انٹرویوز
-
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اپنی سیاسیات سے دور رکھیں۔ اپنی انا اور دو چار پیسے کی خاطر اپنے بچوں کی غلط ذہن سازی مت کیجیے ورنہ ان کا روشن مستقبل خطرے میں پڑھ سکتا ہے
پیر 4 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشتو ثقافت کی تباہی پرحکمران اورعلماء خاموش کیوں۔۔۔؟؟؟
جس طرح ہم پشتوکی ثقافت کی بربادی پرغمزدہ ہیں اسی طرح پاکستان میں بسنے والی دیگراقوام کی ثقافت کی تباہی پر بھی دکھ ہوتا ہے مگر یہاں پر صر ف پشتوثقافت کا تذکرہ اس لئے کیا جارہاہے کہ آج کل اسی ثقافت کیخلاف ایک منظم سازش جاری ہے جس کے تحت اس ثقافت کو تباہ کیا جارہاہے
پیر 4 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہے
جنگ عظیم دوم میں تباہی کے بعد جاپان نے جنگوں کے ذریعے بدلہ لینے کی بجائے علم اور ٹیکنالوجی کو اپنا ہتھیار بنا کر خود کو منوایا
پیر 4 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان نے خیر سگالی کی تاریخ رقم کردی!
ہم ہندوستانیوں سے گزارش کرتے ہیں کہ کسی بھی ڈھونڈنے والی ویب سائٹ پر دنیا میں ابتک لڑی جانے والی جنگوں کے بارے میں معلومات نکالیں اور زیادہ سے زیادہ اپنے ہم وطنوں کیساتھ بانٹیں کہ یہ جنگیں تاریخ کہ چہرے پر بدنما داغوں سے زیادہ کچھ نہیں ہیں
پیر 4 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی اور خطے کی صورتحال
وزیر اعظم عمران خان کی بہترین خارجہ پالیسی کی بدولت عالم اسلام سمیت پورے جنوبی ایشیاء میں ایک ایسا ماحول تشکیل پا رہا ہے جس کے تناظر میں یہ پشین گوئیاں کی جا رہی ہیں کہ اب شائد جنوبی ایشیاء میں ایک نیا بلاک بننے جا رہا ہے
اتوار 3 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
” ہم کہاں کہاں قضا ہو رہے ہیں!!“
دینِ حنیف میں حقوق اللہ سے کہیں زیادہ حقوق العباد کی اہمیت بتائی گئی ہے ،ذرادیکھو اہلِ مغرب کی طرف جنہیں تم کفر میں مبتلا سمجھ رہے ہو ان کی اخلاقی حالت، ان کی سماجی زندگی تم سے کہیں بہتر ہے
ہفتہ 2 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ستّر سال بھارت کو پڑھا ہے ‘اسے حیران کردیں گے
پاکستان اَمن سے محبت کرنے والا مُلک ہے دھمکایا‘خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف ہمارے تینوں سپہ سالاروں سے لے کر سپاہی نے اپنے ہاتھ سے جنگ لڑی ہے:میجر جنرل آصف غفور
ہفتہ 2 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خودکشی بسبب نہیں
یہاں نوجوانوں کے پاس مقصد نہیں ہے وہ نفسیاتی مریض بنتے جا رہے ہیں۔خواہشات اور توقعات سائے کی طرح ان کا پیچھا کر رہی ہیں۔ نوجوان چیزوں کی طلسماتی دنیا کے حصار میں ہیں ، وہ اپنے آپ سے دور ہیں
ہفتہ 2 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلہ دبا تو دیا اہل مدرسہ نے تیرا
میرا دکھڑا اس وقت ضمیر پرایک بوجھ سا بن گیا کہ میں اپنی تیسری نسل کو پاکستانیت اسلام سے دور دیکھتا ہوں اس لئے جو کچھ تعلیم کے نام پر بویا جا رہا ہے اس کا پھل مجھے میٹھا نہیں نظرآ رہا
ہفتہ 2 مارچ 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خالصتان کے قیام کا سنہری موقع
اب جبکہ پاک فوج نے بھارت کو دندان شکن سرپرائز دے کر دن کی روشنی میں آسمان کے تمام وہ تارے دکھادئیے ہیں جو ہندوؤں کو رات میں بھی نظر نہیں آتے تھے تو ایسے لمحے میں سکھوں کو بھی خالصتان کا ”ستارا“ کلیئر کر لینا چا ہئے
ہفتہ 2 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت جنگ سے زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟
پاکستان میں کامیاب سی پیک سرمایہ کاری،افغانستان کے ساتھ بڑھتے تعلقات،سیاحت کا فروغ،امن و امان کی طرف بڑھتے حالات،کرکٹ کی واپسی،بھارتی ایجنسیوں کی پاکستان میں ناکامیاں اور سکھ گھرانوں کا پاکستان کے حق میں ہونا بھارت کو ہضم نہیں ہورہا
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کو اپنا بنائیں
مستقبل کے اندیشوں میں اپنے حال کو غمناک نہ کریں۔ نئی تحقیق کے مطابق افسردگی اور منفی خیالات متوقع زندگی میں ساڑھے سات سال کم کردیتے ہیں ۔آگے بڑھیئے اور رشتوں کو اپنا بنا لیجئے۔زندگی آپ کی بن جاے گی
جمعہ 1 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایم ایف فارن پالیسی اور ہماری معیشت
ہمیں آئی ایم ایف سے 28 ارب ڈالر کے بیل آوٹ کے پیکیج کی ضرورت ہے اس میں بھی کافی کمی واقع ہوگی جو کہ پاکستان کی معیشت کے لئے بہت کامیاب ثابت ہو گا
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی امن کا قاتل اور نظریاتی مملکت پاکستان
موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر موددی نے جس طرح سے پاکستان اور بھارت میں رہنے والے مسلمانوں کو نفرت کا نشانہ بنایا ہے اُس سے اُن پاکستانی باشندوں کو بھی دو قومی نظرئیے کا بھولا ہوا سبق یاد آگیا ہے
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدمعاشوں کی اس دنیا میں
جب سچ کا ساتھ دینے والے خاموشی اوڑھ لیں تو جھوٹ بولنے والے ننگا ناچ ناچنا شروع کر دیتے ہیں۔یہی مقبوضہ کشمیر میں ہو رہا ہے۔ کشمیر کو اپنی ریاست کہنے والے بھارتی حکمران کیا کشمیر میں اپنی باقی ریاستوں جیسا سلوک روا رکھے ہو ئے ہیں ؟
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بد حال عوام میں حکمرانوں کا جنگی جنون
برطانوی سامراج نے اپنی چلاکی اور عیاری سے تقسیم کرو اور حکمرانی کے فارمولے کے تحت جو کشمیر کا مسئلہ ادھورا چھوڑا تھا وہ کشمیر ایک طرف تو سامراجیوں کے لیے جنگی سازو سامان کے گاہکوں کی صورت میں ایک منافع بخش مسئلہ بن کر رہ گیا
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک فوج امن کی علم بردار
پاکستان کے امن کا خواہشمند ہونا عیاں ہے۔پاکستان کواندرونی وبیرونی سرحدوں پرخطرات لاحق ہیں جس میں سب سے زیادہ بھارت کی جانب سے ہیں اس سارے کھیل میں اس کا کردارایک بھیڑیے کا ساہے
جمعہ 1 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین میں ترقی کاراز،چینی فوج
چار عشروں کے بعد اب چین دوسری بڑی معیشت کا درجہ پاچکا ہے اور اس کی فوج جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہے اور خاص طور پر چینی بحریہ بھرپور تربیت اور مشق کی مدد سے اس قابل ہوچکی ہے کہ دنیا بھر میں قومی مفادات کا بہتر انداز سے دفاع کرسکے
جمعہ 1 مارچ 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہری دفاع کی تربیت وقت کی اہم ضرورت !
ہم جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں دفاع پاکستان کی ذمہ داری صرف پاک فوج کی ہی نہیں ہے۔بلکہ یہ ہماری بھی ذمہ داری ہے ۔کیونکہ آثاربتا رہے ہیں کہ آنے والے دور میں ہر محب وطن پاکستانی کو پاک فوج کے شانہ بشانہ اپنے ملک کا دفاع کرنا ہوگا
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان پر الزامات‘بھارتی فوج کی نااہلی کا کھلا اشتہار!
عادل کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت بھارت کے لئے چشم کشا پیغام نفرت کے بیج بونے والے نفرت کی فصل کاٹنے کیلئے تیاررہیں ”دہشت گردوں“کے داخلے پر کیا بھارتی فوجی”تاش“کھیلنے میں مصروف رہے
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.