
International Articles & News Features (page 14)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
کیا امریکہ پاکستان پر حملہ کرنا چاہتا ہے،،،،،،،؟
افغانستان میں اپنے خلاف پاکستان سرزمین کے استعمال کے بہانے۔۔۔۔۔ القدس سے متعلق ٹرمپ کا بیان اور پاکستان پر الزام تراشیاں ایک ہی مقصد کے تحت ہیں۔
جمعرات 28 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان کے خلاف امریکہ کی نئی جنگی حکمت عملی!
عراق اور شام کی طرز پر آپریشن کی تیاریاں․․․․․․ افغانستان میں امریکی فوجیون کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی
منگل 26 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک امریکہ تعلقات، ایک عام پاکستانی کی نظرسے!
60 کی دہائی میں پاکستان امریکہ تعلقات اپنے عروج پر تھے ،اس وقت کے پاکستانی صدر فیلڈ مارشل ایوب خاں نے جب امریکہ کا دورہ کرنے کا پروگرام بنایا تو امریکی حکومت پھولے نہیں سما رہی تھی۔
منگل 26 دسمبر 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کی نیتن یاہوپرنوازشیں․․․․․․․
امریکہ کا دوہرا معیار اور عالمی امن کے تقاضے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہود وہنود کی مسلمانوں کو مشتعل کرکے مشرق وسطیٰ کے حالات مزید خراب کرنے کی گھناؤنی سازش
پیر 25 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاہ بہار پورٹ۔۔۔۔ پاکستان کے خلاف بھارت کا ہوائی قلعہ
بات پانی کی ہو یا کشمیرکی ،کرکٹ ہو یادہشت گردی کے خلاف جنگ کا میدان،افغانستان میں پاکستانی مفادات سے لیکر اقوام متحدہ میں پیش قدمی تک ہر راہ میں روڑے اٹکانا اور غلیظ پرو پیگنڈ بھارتی پالیسی کا اہم ترین نقطعہ ہے
منگل 26 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محمد بن سلمان کا سعودی عرب ! چیلنجز کا سامنا کر پائیگا؟
سعودی عرب تبدیلی کی راہ پر ہے، کسی عرب سپرنگ یا انتہا پسندانہ نظریات کی یلغار کے نتیجے میں نہیں بلکہ 32سالہ سعودی ولی عہد کے عہد ساز اقدامات کے ممکنہ دور رس نتائج کی وجہ سے
پیر 25 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا اسلامی بلاک کی راہ ہمواہ ہوجائے گی؟
مقبوضہ بیت المقدس پر امریکی پالیسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشرق وسطیٰ امن میں روس ”اِن“امریکہ”آؤٹ“
بدھ 20 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی اقدام”بڑی جنگ“ کی جانب پہلا قدم
مقبوضہ بیت المقدس جلد عالمی سیاست کا مرکز بننے جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روس نے شام سے انخلا کا اعلان کرکے امریکیوں کو پریشان کردیا
پیر 18 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقوام متحدہ کی ”برمی آمریت“ پر خاموشی لمحہ فکریہ!
بلوائیوں کے ہاتھوں روہنگیائی مسلم خواتین کی عصمت دری!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 لاکھ کے قریب پناہ گزینوں کو بنگلہ دیش میں بھی شدید خطرات لاحق بچوں، خواتین سمیت جلی ہوئی نعشوں کے ڈھیر دورِ قدیم کی یادتازہ کرنے لگے
جمعرات 14 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لبنان کو ”شام“بنانے کا منصوبہ!
مسلم ریاستوں کی تقسیم کا ”نیومڈل ایسٹ پلان۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان اور ایران افغانستان ولبنان میں امریکی سازش کی راہ میں رکاوٹ
بدھ 13 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب میں مقامات مقدسہ پر سلفی لینے کی ممانعت
دنیا کے بتکدے میں پہلا وہ گھر خدا کا ہم اسکے پاسباں ہیں یہ پاسباں ہمارا
پیر 11 دسمبر 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں امریکی افواج کو نئے اختیارات تفویض!
امریکہ کا نیٹو ممالک پر دباؤ۔۔۔۔ پاکستان کو نظر انداز کرنے سے امن کا خواب شرمندہٴ تعبیر نہیں ہوگا
پیر 11 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں سے امن کوششوں کو دھچکا!
ٹرمپ کا شمالی کوریا پر دہشت گردی کی ریاستی سرپرستی کا الزام․․․․․․ جوہری تجربات”سپر پاور“ کیلئے درد سر بن گئے کوریا کا غیر متزلزل عزم سامراج کیلئے کسی چیلنج سے کم نہیں
پیر 11 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر دھماکے سے لرز اٹھا‘ 250 شہید‘ سینکڑوں زخمی!
مقدس مقامات دہشت گردوں کے نشانے پر․․․․․․․․ نماز جمعہ کے دوران درپیش سانحے میں خواتین‘ بچے اور فوجی دہشت گردانہ کاروائی کا نشانہ بنے
پیر 4 دسمبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایمِش کمیونٹی
ایمش کمیونٹی عیسائیوں کی عورتیں سکارف لیتی یا ٹوپی پہنتی، اور ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنتی ہیں۔ مرد مونچھیں منڈواتے اور داڑھی بڑھاتے ہیں۔ کوئی ایک بھی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرتے
پیر 4 دسمبر 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں فوجی آپریشن ،گھروں کے محاصرے!
بھارتی بربریت دردندگی کی انتہا․․․․․․․․․ 13 سو بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، عالمی اداروں کی خاموشی لمحہ فکریہ
پیر 27 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غربِ اردن میں مزید 1300 نئے مکانات کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ
اسرائیلی قبضے میں فلسطین میں معاشرتی ترقی ممکن نہیں۔ عالمی بینک․․․․․ پولیس کی موجود گی میں 60 یہودیوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
جمعرات 23 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی شمالی کوریا کو دھمکی
ایشیائی ممالک کے دورے کے دوران تجارت اور شمالی کوریا امریکی صدر کے ایجنڈے میں سرفہرست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے 18 شہریوں پر پابندی عائد کردی
منگل 21 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ!
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم پر اقوام متحدہ کی بے بسی․․․․․․․ صہیونی ریاست کی ہٹ دھرمی سے مشرق وسطیٰ میں بدامنی کی لہر مزید پھیل رہی ہے
جمعہ 17 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ کا پاکستان پر دباؤ برقرار رکھنے کا حربہ!
پاکستان کی روس اور چین سے بڑھتی رقابت دشمن عناصر کو کھٹکنے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے سے ناقابل تلافی نقصان ہوا
جمعرات 16 نومبر 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.