
International Articles & News Features (page 12)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
کنٹرول لائن پر اشتعال انگیز کارروائیوں پر اقوام متحدہ خاموش کیوں؟
کشمیریوں کا حق خودرادیت اور بھارتی جارحیت و بربریت! خطے میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے ہمیشہ فرنٹ لائن کا کردار ادا کیا
جمعرات 12 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ اور اسرائیل نے روس کے خلاف بڑ ی جنگ کی تیاری کر لی
پاکستان اور ترکی کا عسکری اتحاد ناگزیر کیوں؟ افغان طالبان نے دیگر مسالک کے مسلمانوں سے اتحاد کر لیا
بدھ 11 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روس الیکشن 2018ء ’پوٹن کو ناقابل یقین مینڈیٹ مل گیا
چوتھی بار منتخب روسی صدر پوٹن پاکستان کا مضبوط سہارا۔۔ روسی صدرکے دورہ پاکستان کے امکانات روشن ‘ پاکستان میں امریکی اثرو رسوخ کم ہوگا
منگل 10 اپریل 2018 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وادی ٔ کشمیرلہو لہو
چنار کی وادی کی تاریخ بہت قدیم ہے ،؎؎ اس جنت نظیر وادی کے جفاکش لوگوں کے ساتھ اس کے گاریگروں کی ہنر مندی کا ایک زمانہ گواہ ہے ،یہاں کی پر فضا آب و ہوا کی تاثیر سے بیمار بھی صحت مند ہوجاتے ، وائسرائے لارڈ ماونٹ بیٹن نے بر صغیر سے جاتے ہوئے اس کی تقسیم کے وقت کشمیریوں سے جو ناانصافی کی اور فساد کا جو بیج بویا اسی کا نتیجہ ہے
ہفتہ 7 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ کی بے حسی؟
صہیونی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسیاں اور عالمی امن کے تقاضے! ظلم وجبر کے سائے میں ہزاروں ایکڑ فلسطینی راضی یہودی کالونیوں میں ضم کرنے کی منصوبہ بندی
جمعرات 5 اپریل 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کو ڈو مور کا نیا امریکی پیغام
ٹرمپ کے الزامات اعتماد کی بحالی میں رکاوٹ بھارت کو افغانستان پر مسلط کرنے سے خطے کے حالات مزید خراب ہوں گے
بدھ 28 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اور طالبان کی جائز شکایات تسلیم کرتے ہیں واشنگٹن ترجمان
روس چین قربت پاکستان کو امریکہ سے بھاگنے نہیں دیں گے۔وائٹ ہاﺅس مثبت امریکی رویہ منفی اقدام کا پیش خیمہ ہوسکتا ہے
جمعرات 22 مارچ 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی
بھارت میں خواتین کی پہلی سیاسی جماعت حقوق نسواں کیلئے قائم پارٹی کی بانی مسلمان خاتون ہیں
ہفتہ 17 مارچ 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت اور اقوام متحدہ کی بے حسی
لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی اور سیز فائر کی خلاف ورزی مظفر وانی کی شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو نئی زندگی ملی
ہفتہ 17 مارچ 2018 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقروض یورپ
فرانس کے بادشاہ لوئیس چہاردہم کے پاس بھیجے گئے نمائندے نے کہا کہ فرانس کے بادشاہ کی بدبو کسی بھی درندے کی بدبو سے زیادہ متعفن ہے
منگل 13 مارچ 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹرمپ کی روز افزوں ٹرمپیاں
روزمرہ گفتگو عہد جدید میں کسی صدر کے شایانِ نہیں لی کلب کی رکنیت انہیں شادی شدہ خواتین سے دور رہنے کی شرط پر دی گئی
منگل 13 مارچ 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کے خلاف پاک روس اتحاد
پاک روس فوجی تعاون کمیشن کا قیام واشنگٹن پر یشان ”دوستی“فوجی مشقوں کو جاری رکھنے کا اعلان
منگل 13 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام میں خون کی ہولی قتل و غارت کی نئی داستان رقم
اقوام متحدہ کی عارضی جنگ بندی کی اپیل رائیگاں خونریز تنازع میں سینکڑوں جاں بحق ہزاروں زخمی انفراسٹرکچر تباہ شہری نقل مکانی پر مجبور
منگل 6 مارچ 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلمانوں کے مابین
اتحاد و اتفاق کا فقدان اسباب وعلاج اسلام کے احکام اور ارکان میں اجتماعیت کا سبق ملتا ہے
منگل 27 فروری 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نریندر مودی کا 2022 ءکا ”نیو انڈیا“
آرایس ایس کی خفیہ دستاویزات کے مطابق مسلم تاریخ و ثقافت کا صفایا‘ بھارتی سیکولر آئین تبدیل
بدھ 28 فروری 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت ہوا مبتلا جنگی جنون میں
بھارت کا جنگی جنون سال بسال بڑھتا جارہا ہے نئے سال کے دفاعی بجٹ کے لیے 29 کھرب 55 ارب 11 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں
بدھ 28 فروری 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
داخلی سیاسی کشمکش امریکہ میں بھی محسوس کی جارہی ہے
خون ریز افغانی میدان جنگ میں امن کے قیام کا راﺅنڈ شروع جنگ اور من کے سوال پر امریکی قیادت ابہام کا شکار ہے
پیر 19 فروری 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چین ‘روس اتحاد امریکہ کے لئے ایک بڑا چیلنج
ٹرمپ کا جارحانہ رویہ سفارتی تنازع کی بڑی وجہ،،، امریکی صدر کے ٹوئیٹر پیغامات دنیا بھر میں غیریقینی کی فضا پیدا کرنے کا موجب بن رہے ہیں
بدھ 14 فروری 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو جنگ کی دھمکی
بھارتی فوج تضادات‘خرافات‘بزدلوں اور بھگوڑوں کا ہجوم ہے جب تک ہر نیا بھارتی آرمی چیف پاکستان کو جنگ کی دھمکی نہ دے لے اُسے اپنی تقرری کا یقین نہیں آتا
بدھ 14 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بننے کی راہ پر گامزن
62 فیصد مسلمان ایشیا اور بحر الکاہل میں آباد ہیں 20 فیصد افریقہ اور بقیا یورپ میں بستے ہیں
پیر 12 فروری 2018 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.