
International Articles & News Features (page 27)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
اوباما کا آخری سٹیٹ خطاب
کیا اوباما حقیقی تبدیلی کے مظہر صدر کا درجہ حاصل کر سکیں گے؟ یہ ایسا سوال ہے کہ جس پر ان کے حامی اور مخالفین دونوں میں بحث جاری ہے۔ دوسری صدارتی ٹرم کے آخری سٹیٹ خطاب مٰں ان کی جانب سے اپنی پالیسیوں کا تفصیل سے احاطہ کیاگیا
جمعہ 29 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ سلمان کے عہد اقتدار کاپہلا برس
سعودی عرب قائدانہ کردارحاصل کرچکا ہے
جمعہ 29 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیامِ اسرائیل میں برطانیہ کا شرمناک کردار
اسرائیل یہود کی دہشت گرد ریاست ہے جسے ان کی ماں برطانیہ نے جنم دیا اور اسے پروان چڑھانے کیلئے امریکہ نے گود لے لیا۔ اس نسل پرست صہیونی ریاست کا تاریخی پس منظر نہایت درد ناک ہے۔
بدھ 27 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناقص سکیورٹی
یورپ میں نائن الیون کا خطرہ نئے سال کی آمد کو محض دو ہفتے ہی گزرے ہیں مگر پیرس کے ایک پولیس سٹیشن پر حملے کی کوشش نے ایک مرتبہ پھر یورپ میں تشویش کی لہردوڑادی ہے۔
پیر 25 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران،سعودی عرب تنازعہ
مشرقِ وسطیٰ کا امن نئے خطرے میں پڑگیا! مشرقِ وسطیٰ کے دو روایتی حریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ایک مرتبہ پھر شدید تناوٴ کا شکار ہو چکے ہیں جس سے خطے کا امن شدید خطرے میں پڑ گیا ہے۔
بدھ 20 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوباما کا گن کنٹرول مشن
تشدد کے واقعات میں کمی آسکے گی؟ وائٹ ہاوٴس نے اسلحہ کنٹرول سے متعلق صدارتی حکم نامے کی تفصیلات جاری ہوتے ہی امریکہ میں اس پر بحث ومباحثے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ گن کنٹرول قانون سے زندگی بچائی جا سکتی ہیں
پیر 18 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہاجرین کابحران
یورپ ہجرت کرنے والے سسک سسک کرمررہے ہیں
پیر 18 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی جیلوں سے 189پاکستانی قیدی غائب
بھارت روایتی دھوکہ دہی کی روش پرقائم پاکستانی فہرست کے مطابق 460قیدیوں کی فہرست میں 271پاکستانی درج ہیں بھارتی وزیراعظم کے حالیہ دورہ لاہور سے یقینا امن کی آشا کاراگ الاپنے والوں کی باچھیں کھل گئی تھیں اور۔۔۔
ہفتہ 16 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پٹھان کوٹ پہ دہشت گرد حملہ۔ بھارت کا نیا ناٹک
دوجنوری 2016کو بھارتی فضا ئیہ کے اڈے پہ دہشتگرد حملے کی آڑ میں ہندو انتہا پسندایک نیا ناٹک رچا کر پاکستان کیساتھ امن مذکرات کو رکوانے کی کوشش میں ہیں اور ساتھ ہی پاکستان کو اس حملے پر مورد الزام ٹھہرا کر مزید دباؤ میں ڈالنا چاہتا ہے۔
جمعہ 15 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایٹمی معاہدے پرعملدرآمد
ایران نے اپنی اقتصادی ترقی کاراستہ چن لیاہے
جمعہ 15 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی کو بھی نظر لگ گئی۔۔۔!
ہم کمزور مسلمان جب سب کچھ کرنے کی حیثیت میں نہیں رہتے تو حقائق سے چشم پوشی کے لئے سارا ملبہ ”نظر“ پر ڈال کر خود کو جھوٹی تسلیاں دے لیتے ہیں۔ ترک قوم کا ”نظر بد“ پر بڑا اعتقاد ہے۔ ترکی کے قریباً ہر گھر، گاڑی، دفتر اور عمارت میں نظرِ بد سے بچنے کے لئے پتھر کی نیلے رنگ کی آنکھ لٹکی ہوئی ملے گی
جمعرات 14 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سعودی کشمکش
تشخیص ،تدارک اور ذمہ داریاں اس وقت سعودی عرب اور ایران کے مابین جو کشمکش ہے وہ کافی تشویش ناک ہے اور آئے دن کشیدگی بڑھتی جارہی ہے اور اس کشیدگی نے رفتہ رفتہ پورے عالم اسلام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
جمعرات 14 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں غربت کے ڈیرے
خاندانی نظام سے دوری اس کابڑاسبب ہے
ہفتہ 9 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں خطے کے سب سے بڑے خفیہ جوہری منصوبے کی تعمیر جاری
جوہری منصوبے کوبراہ راست وزیراعظم ہاوٴس سے کنٹرول کیا جا رہا ہے جنگی جنون میں مبتلا ہمارے ہمسایہ ملک بھارت نے اب ہائیڈروجن بم بنانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس کے لیے ریاست کرنا ٹک میں انتہائی خفیہ طور پر خطے کا سب سے بڑا جوہری شہر تعمیر کیا جا رہاہے
جمعہ 8 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی صدارتی انتخابات
مسلم دشمنی مہم کااہم موضوع بن گیا
منگل 5 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کادورہ روس
ہتھیاروں میں خود انحصاری کی جانب ایک قدم بھارتی وزیراعظم مودی کے حالیہ دورہ روس کے موقع پرسردجنگ دورروایتی حریف ایک مرتبہ پھرقریبی حلیف بن گئے ہیں۔ 2007-08ء میں بھارت نے امریکہ سے سٹرٹیجک پارٹنر کاوفاعی معاہدہ کررکھاتھا۔مودی کے حالیہ دورہ روس کے دوران نہ صرف ایٹمی ٹیکنالوجی بلکہ جنگی ہیلی کاپٹروں کی تیاری کامعاہدہ بھی طے پاگیا۔
ہفتہ 2 جنوری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترکی اسرائیل خفیہ ملاقاتیں
5برس سے جمی برف پگھل رہی ہے ترکی اور سرائیل کے درمیان کئی برس سے جاری کشیدگی کے حوالے سے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اب دونوں ممالک کے کشیدگی کا شکار تعلقات معمول پر آنا شروع ہو گے ہیں۔
جمعرات 31 دسمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روسی ہتھیاروں کی مانگ میں اضافہ
کیا روس اپنا کھویا مقام حاصل کر پائے گا؟ روس جسے سابق سوویت یونین کے نام سے بھی یاد کیاجاتا ہے۔ یہ ماضی میں دنیا کی سپر پاور تھی۔ امریکہ اور روس میں باہمی مخاصمت اور سرد جنگ کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔
جمعرات 31 دسمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برصغیر میں ہندوتعصب کی تاریخ
اس کاآغاز آٹھویں صدی سے ہوگیاتھا۔۔۔۔ برصغیر جب انگریزوں کاقبضہ مضبوط ہونے لگا توہندوؤں کوبہت خوشی ہوئی کہ مسلمانوں کوشکست ہورہی ہے۔اگرچہ انگریز نے اس علاقہ میں حکمران تھے
پیر 28 دسمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کے لیے ایرانی خواتین کی جدوجہد
ایران عام طور پر خواتین کے حقوق کی بجائے مذہبی قدامت پرستی کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن غیر ملکیوں کو شاید اس بات کا علم نہ ہو کہ ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک طویل اور تاریخی تحریک چلتی آئی ہے۔
پیر 21 دسمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.