بھارتی جیلوں سے 189پاکستانی قیدی غائب
بھارت روایتی دھوکہ دہی کی روش پرقائم پاکستانی فہرست کے مطابق 460قیدیوں کی فہرست میں 271پاکستانی درج ہیں بھارتی وزیراعظم کے حالیہ دورہ لاہور سے یقینا امن کی آشا کاراگ الاپنے والوں کی باچھیں کھل گئی تھیں اور۔۔۔
ہفتہ 16 جنوری 2016

بھارتی وزیراعظم کے حالیہ دورہ لاہور سے یقینا امن کی آشا کاراگ الاپنے والوں کی باچھیں کھل گئی تھیں اور انہوں نے اس اقدام کے نتیجے میں نریندرمودی کی تعریف کے لئے زمین وآسمان کے قلابے ملا دئیے تھے لیکن انہیں یہ یادرکھناچاہیے کہ بھارتی حکمران چاہے ان کاتعلق کانگریس سے ہویابی جے پی جیسی فرقہ پرست پارٹی سے وہ ایک ہی شاستری اصول ”بغل میں چھری ، منہ میں رام رام، پرہی عمل پیرا ہیں۔ بھارت میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کردیاگیا ہے۔ انہیں گائے کاگوشت کھانے پرذبح کیا جا رہاہے۔ گھرواپسی یوپریورتن دھرم کے فارمولے پرکروایاجارہاہے۔ ایسانہ کرنے کی صورت میں انہیں پاکستان چلے جانے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ پاکستانی فنکاروں پربھی بھارت میں داخلے پرپابندی عائدکردی گئی ہے اور اب بھارتی جیلوں میں دو سوپاکستانی قیدیوں کے غائب ہونے کے انکشاف نے بھارت کی پاکستان مخالف مہم پرمہرتصدیق ثبت کردی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
مزید عنوان
Bharti Jailon Se 189 Pakistani Qaidi Ghaib is a international article, and listed in the articles section of the site. It was published on 16 January 2016 and is famous in international category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.