
International Articles & News Features (page 26)
بین الاقوامی مضامین مضامین
-
حق کی تلاش میں جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں ہنگامہ
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلباء جو حساس طبعیت کے مالک ہیں اور سچ کے متلا شی۔ جب گزشتہ ماہ حیدرآباد یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے طالب علم روہیت ویمولا جو نیچ ذات کے دلت تھے نے اپنی درسگاہ کے متعصبانہ رویے سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی
منگل 1 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کی نئی لہر
ترکی اپنے حقِ دفاع کا بھر پور استعمال کر ے گا۔۔۔ ترکی میں ہونے والے بم دھماکوں نے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ۔ ان دھماکوں میں 35 فوجی اہلکار شہید جبکہ درجنوں شدید زخمی ہوئے۔
منگل 1 مارچ 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمالی کوریا کاایٹمی پروگرام
کیا امریکہ اس پر قابو پاسکے گا۔۔۔۔ ایٹمی کے ساتھ بیلسٹک میزائل کے تجربے نے اس کاوش کادوچند کردیاہے۔ یہ اس بات کی واضح دلیل ہے کہ جنوبی کوریا اپنے میزائل ڈیفنس کو مضبوط ترین بناچکا ہے
پیر 29 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر نہیں بنیں گے ؟
اوبامہ نے شہریوں سے امیدیں وابستہ کر لیں۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ریپبلکن پارٹی کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نہایت سخت اور متعصب پالیسی تشکیل دے رکھی ہے۔ ماضی میں اس کی بڑی مثائل کے طور پر سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کا دور اقتدار پیش کیا جا سکتا ہے
ہفتہ 27 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیبیا میں غیر ملکی مداخلت
امریکہ اور اسکے اتحادی فیصلہ کرچکے ہیں
بدھ 24 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کم جونگ ان کی حکم عدولی
شمالی کوریا میں اس کی سزاموت ہے
پیر 22 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں انتہا پسندی اور ابتدا ؟
اب دہلی کلکتہ اور دوسرے کئی شہروں میں مظاہروں کے دوران آزادی کشمیر کے مطالبے ہونے لگے ہیں اور وہاں پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگے ہیں۔ یہ کیسی انتہا پسندی ہے اور پھر ابتدا کیا ہے؟ ابتدا پسندی بھی کہیں ہے؟
ہفتہ 20 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام کے محصور شہر
بھوک ان علاقوں کونگل رہی ہے
جمعرات 11 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصر کی انقلابی تحریک
پانچ سال بعد بھی مقاصد حاصل نہ ہوئے !!!! سابق مصری آمر حسنی مبارک کی اقتدار سے بیدخلی اور بغاوت کی تحریک کو پانچ سال گزر چکے ہیں مگر مصر جمہوریت کی جانب لوٹنے کے بجائے ایک مرتبہ پھر آمریت کی جانب لوٹ چکا ہے
جمعرات 11 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنگ زدہ مشرق وسطیٰ کا نیا منظر نامہ
ہمیں خدشہ تھا کہ جب کبھی سعودی و خلیجی حکمرانوں کو اپنے عوام کے مفاد میں امریکہ و مغرب میں رکھی گئی دولت واپس لینے کی شدید ضرورت ہو گی امریکہ و مغربی ساہوکار لیت و لعل کریں گے اور اگر مگر کریں گے
بدھ 10 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام میں امریکی ائربیس کا قیام
داعش پر قابو پانے میں مدد ملے گی ؟۔۔۔۔ اب اس ائربیس کو ہیلی کاپٹرز اور کار گوطیارے استعمال کریں گے۔ 27 سومیٹرز طویل ائربیس کو فوجی مقاصد اور داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ پینٹا گون نے ابھی تک ان رپورٹس کی تصدیق نہیں کی
منگل 9 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مصرکی انقلابی تحریک
پانچ سال بعد بھی مقاصد حاصل نہ ہوئے
پیر 8 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فلسطینی بچوں کی نظر بندی۔۔۔۔ فلسطین کا مستقل ”قید“ کرنے کا صہیونی منصوبہ
سرائیلی قوانین کم عمر بچوں کو جیل میں بند کرنے کی اجازت نہیں دیتے اور یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی حکام ان بچوں کو قید کو ”ا نتظامی حراست یا تحویل“ قرار دیتے ہیں اور بعد ازاں بھاری جرمانہ وصول کر کے انہیں ان کے گھروں میں نظر بند کر دیا جاتا ہے
پیر 8 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپی یونین کوخدا حافظ
برطانوی عوام اس فیصلے تک پہنچ چکے ہیں
ہفتہ 6 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران اور امریکہ کے تعلقات
کیا دونوں ممالک پھر دوست بن جائیں گے؟۔۔۔۔۔ ایران اور امریکہ کے درمیان گزشتہ 35 برسوں سے سفارتی تعلقات منقطع ہیں اور اس کی وجہ وہ ایرانی انقلاب تھا جس کے ذریعے شاہ ایران کا تختہ الٹا گیا تھا
ہفتہ 6 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صدراوباما کا دورہ مسجد۔۔۔!
صدر اوباما نے کہا کہ ”مجھ سے پہلے سابق صدر جیفر تھامسن پر بھی مسلمان ہونے کا الزام لگ چکا ہے“۔ صدر جیفر تھامسن امریکہ کے دوسرے صدر تھے اور امریکہ کا آئین بنانے والی ٹیم میں اہم نام شمار ہوتا ہے۔ صدر جیفر تھامسن نے قرآن پر حلف اٹھایا
ہفتہ 6 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب‘ ایران کشیدگی اور پاکستان کامثبت کردار
امریکہ مسلمانوں کی طاقت توڑنااور ان کی دولت کولوٹنا چاہتا ہے ہر کوئی سوچ رہاہے کہ کسی طرح ان دونوں کے تعلقات واپس دوستی میں تبدیل ہوجائیں
بدھ 3 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان نیشنل آرمی
اس کی قسمت میں بھگوڑے ہی رہ گئے ہیں۔۔۔۔امان اللہ ہزاروں افغان فوجیوں سے ایک ہے جو نئی افغان فوج میں بھرتی ہوئے لیکن چند ماہ بعد ہی بھگوڑے ہوگے تھے۔ سوال یہ ہے کہ امان اللہ او اس جیسے دیگر ہزاروں افسر اور جوان بھگوڑے کیوں ہو رہے ہیں؟
بدھ 3 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2015 میں امریکہ نے کتنے بم گرائے تھے؟
امریکہ نے دنیا بھر میں ہر اس مقام کو نشاہ بنانے کا تہیہ کر رکھا ہے جہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کا خدشہ بھی ہو۔ اس مقصد کے لیے امریکہ کا سب سے بڑا ہتھیار اس کی فضائی قوت ہے جس میں ڈرون طیارے سر فہرست ہیں
بدھ 3 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
داعش کی بربریت
ہزاروں خواتین اور بچوں کو ”غلام“ بنانے کا انکشاف۔۔۔ ایک محتاط اندازے کے تحت بتایا گیاہے کہ داعش نے عراق میں 3500 افراد جن میں زیادہ تر عورتیں اور بچے شامل ہیں کو غلام بنا رکھا ہے
منگل 2 فروری 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے بین الاقوامی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان بین الاقوامی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.