
Khaas Articles & News Features (page 14)
متفرق مضامین مضامین
-
جدید اسلحے کی دوڑ سے دنیا تباہی کے دہانے پر
بھارت اسلحے کی درآمد میں سر فہرست خانہ جنگی، نسل کشی اور قتل عام کے واقعات پر امن دنیا کے خواب کو چکنا چور کرنے لگے
جمعہ 18 مئی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خبریں ” مضحکہ خیز صورت کیسے پید ا کرتی ہیں؟
اخبار صحافت کی لغزشیں! مجاہد آزادی مولانا جعفر شاہ تھانیسری نے ”کالا پانی“ کے نام سے اپنی آپ بیتی لکھی۔
ہفتہ 14 اپریل 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی سروسز کے باوجود ٹرانسپورٹ خواتین کا بڑا مسئلہ
طالبات کے علاوہ سرکاری و غیر سرکاری اداران میں کام کرنے والی خواتین کی ایک بڑی تعداد کو شدید سردی،گرمی،دھوپ اور بارش جیسے موسمی حالات میں ذرائع آمدورفت کے حوالے سے خواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
جمعہ 30 مارچ 2018 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حفاظتی ٹیکوں سے بچوں کی ہلاکتیں،ذمہ دار کون
زائد المیعاد ویکسین کی مارکیٹس میں دستیابی لمحہ فکریہ خدشات اور وسوسوں کو دور کرنے کے لیے بھرپور آگہی مہم شروع کی جائے
پیر 26 مارچ 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرے میں منشیات کا بڑھتا رجحان اور نفسیاتی مسائل
نوجوان نسل کی تباہی کا ذمہ دار کون؟ نصاب میں منشیات کے مضر اثرات کو نمایاں کرکے پیش کرنے کی اشد ضرورت ہے، مقررین کا اجلاس سے خطاب
منگل 6 مارچ 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے ہنگم ٹریفک کے گھمبیر مسائل
تین لائن کی سڑک پر چھ لائنز بنا کر گھنٹوں کھڑے رہنا بھی ایک خوبی ہے ٹریفک کا نسٹیبل کے بغیر چوک کا مشاہدہ کرکے قوم کے شعور کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
بدھ 28 فروری 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زرعی ماہرین کاغذی کاروائیوں تک محدود
اجناس کی خریداری پر حکومت بے بس کاٹن کی تباہی کی وجہ بھارتی کپاس کی خریداری پر ٹیکس کی معافی
بدھ 28 فروری 2018 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ویلنٹائن ڈے پر پیمرا کا قابل ستائش اقدام
ویلنٹائنز نشریات پر پابندی کا حکم ہماری معاشرتی راویات و اقدار ، اسلامی تعلیمات ا ور شرم و حیا کے عین مطابق ہے
بدھ 14 فروری 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈارک انرجی اور حرحرکیات کا پہلا قانون
اگر ہم ان مظاہر پر غور کریں جن کا دباؤ مثبت ہوتا ہے (مثلاً گیس کا ایک عظیم بادل جو اپنی ہی کششِ ثقل کے زیرِ اثر ہوتا ہے) تو ہم دیکھتے ہیں کہ اس دباؤ کے زیرِ اثر یہ گیس کا بادل سکڑنے لگتا ہے
بدھ 14 فروری 2018 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
جہیز معاشرتی ناسُور
لڑکیاں روپڑیں آئینہ دیکھ کر مال و زر کے حریص بڑی ستم ظریفی سے اسکا مطالبہ کرتے ہیں
پیر 12 فروری 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا گرمی اور سردی کا خود سے کوئی وجود ہے؟
سائنس کے تناظر میں صرف کسی شے کا درجہِ حرارت اس کی اوسط حرکی توانائی کا پیمانہ ہے
منگل 16 جنوری 2018 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ناسا وائجر 1 اور وائجر 2 کی رفتار اور فاصلہ کیسے معلوم کرتا ہے؟
وائجر اور اس قسم کے دوسرے خلائی جہازوں کو ریڈیو نیویگیشن (radio navigation) کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے
منگل 16 جنوری 2018 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا ہم صرف دس فیصد دماغ استعمال کرتے ہیں؟
حقیقت یہ ہے کہ ہم اپنے دماغ کے تمام حصوں کا استعمال کرتے ہیں – آپ خواہ کتاب پڑھ رہے ہوں، موسیقی سن رہے ہوں، چل پھر رہے ہوں یا پھر سو رہے ہوں آپ کے دماغ کے بیشتر حصے کام کر رہے ہوتے ہیں
پیر 11 دسمبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپین کوئل کتنی سیانی ہے
یورپین کوئل کمال پرندہ ہے۔ اپنا گھونسلہ نہیں بناتی بلکہ اپنا انڈہ دوسرے پرندوں کے گھونسلہ میں جا کر دیتی ہے تاکہ اُس کے انڈے محفوظ رہیں
جمعہ 24 نومبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دے جاوُو فطرت کا سربستہ راز
دے جاوُو ایک شعوری تجربہ ہے جس کے مطابق آپ 'حال' میں اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں محسوس کرتے ہیں کہ یہ واقعہ قبل ازیں بھی آپ کے ساتھ پیش آچکا ہے
جمعرات 16 نومبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹائم اینڈ سپیس ٹائم
ویلوِٹ کے ایک ٹکڑے کے کونے پکڑ کر کھینچیں، اب اگر کوئی چیز اس کپڑے پر پھینکیں گے تو کپڑے میں گڑھے پیدا ہونگے اور چیزیں لڑھک کر گہرے گڑھوں کی طرف جانے لگیں گی۔ یہ ہے آئن سٹائن کی گریوٹی کی شکل
بدھ 8 نومبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئین سٹائن کا تصور زماں
جب کوئی آبجیکٹ سپیس میں حرکت کرتا دکھائی دیتا ہے تو وہ اپنی فطری رفتار جو کہ روشنی کی رفتار ہے، کا کچھ حصہ سپیس میں شیئر کر دیتا ہے اور اس وجہ سے ٹائم میں اس کا شیئر پہلے سے کم ہو جاتا ہے
بدھ 25 اکتوبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جدید فزکس کا پس منظر
نیوٹن فقط کسی انسان کا نام نہیں بلکہ زمین پر برپا ہونے والے ایک بہت ہی بڑے انقلاب کا نام ہے
بدھ 18 اکتوبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بہت سی کائناتوں کا نظریہ
سو سال بعد ہمیں پتہ چلے کہ ہماری کُل کائنات تو فقط ایک ذرّے سے بھی کم حیثیت کی مالک تھی تو آج کی ساری فلکیات کتنی حقیر سی لگے گی
پیر 16 اکتوبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوجوان ون ویلنگ کی طرف مائل
ون ویلنگ معاشرتی روگ بن چکا ہے اس مکروہ کھیل کے بھی مگر کچھ محرکات ہوتے ہیں۔ اکثر الجھنوں کاشکار نوجوان ون ویلنگ سے کتھارسس کرتے ہیں‘اِن سطور میں اِسی کتھارسس کے کچھ پہلووں کا جائزہ لیاگیا ہے
بدھ 30 اگست 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.