
Khaas Articles & News Features (page 12)
متفرق مضامین مضامین
-
پانی کو بچائیں: مستقبل کو محفوظ بنائیں!
زمین پر زندگی کی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لئے پانی کو بچانے یا پانی کے تحفظ کویقینی بنانا بہت ضروری ہے کیونکہ پانی کے بغیر کوئی زندگی ممکن نہیں ہے
بدھ 15 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
میں کب تک ان کرپشن کی داستانوں سے اپنی جیب بھروں گا۔میں چار ماہ سے تمام عملہ کو تنخواہ اس ہی بچت سے دے رہاہوں جو سابقہ کرپٹ منیجر نے مجھے دی تھی
منگل 14 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عزت و احترام کی علامت،شعبہ نرسنگ !
شعبہ نرسنگ ،ایک پیشہ، ایک خدمت گار نرسوں کے عالمی دن 12 مئی ء2019کے موقع پرایک خصوصی تحریر
اتوار 12 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان اور پولیس اصلاحات
عوام کو انصاف اور ریلیف دینے ،قانون پرعملدرآمد کو یقینی بنانے والاایک ذمہ دار پولیس کا ادارہ ہے جسے ماضی میں سیاست دان اپنے عہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جائز اور ناجائز مقاصد میں استعمال کرتے رہے
منگل 7 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیرت کے نام پر قتل ایک سنگین جرم
یہ ایک جرم ہے جو لڑکی کے والد، ماں، بھائی، شوہر اور دوسرے خاندان کے ممبران کی طرف سے کیا جاتا ہے. حالات روزانہ کی بنیاد پر خراب ہو رہے ہیں
پیر 6 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرائمری تعلیم کو فروغ دیں
قارئین، ہمارے وطن عزیز پاکستان میں تعلیمی شرح خواندگی بہت کم ہے۔ اوسطاً شرح خواندگی اٹھاون فیصد بتائی جاتی ہے لیکن ہمارے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں یہ شرح تیس پینس فیصد ہوتا ہے۔
پیر 6 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صحافت کا سیاہ ترین دن!
آزادی صحافت ایک کھوکھلے نعرے کے سوا کچھ بھی نہیں! عالمی یوم3 مئی2019ء آزادیِ صحافت کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
جمعہ 3 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملتانی کاشی گری
نیلا رنگ ہی کیوں ؟؟ خطہ ملتان میں نیلے رنگ کے فروغ کے حوالہ سے ایک بات یہ بھی کی جاتی ہے کہ یہ رنگ انتہائے نظر اور آفاقیت کی ایسی علامت ہے جس سے روح و چشم کو سکون ملتا ہے
جمعرات 2 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یومِ مزدور ہے، چھٹی ہے، مرا فاقہ ہے!
عالمی یوم مزدوریکم مئی 2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
بدھ 1 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدور طبقہ اور انکا عالمی دن
ہم سب مزدوروں پر منحصر ہیں کیونکہ ان کے بغیر کوئی عمارت یا گھر تعمیر نہیں ہو سکتا. یہ مزدور لوگ بہت سخت جان اور خدار ہوتے ہیں
بدھ 1 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم امتحان پاس کرنے کا نام نہیں!
قارئین، اس سال بھی جب بچوں کا امتحان شروع ہوا تو ایک شخص نے مجھے فون کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کے بچے کے لئے اول جماعت کے سارے پرچے اپنے سکول سے لے آؤ
بدھ 1 مئی 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ذہنی استعداد کیسے بڑھائی جائے
بظاہر صرف مادی اشیاء حجم (Volume)وابعاد(Dimensions) اور(Mass) رکھتی ہیں جن کا بوجھ واضح طورپر محسوس ہوتا ہے
منگل 30 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہر سال پاکستان میں ہونے والی ہزاروں ہلاکتوں کا سبب بنتے ہیں ۔۔۔موٹر سائیکل حادثات!
دنیا بھر میں ہونے والے روڈ ٹریفک حادثات کے تحت ہونے والی اموات میں پاکستان کی شرح بھی قابل ِ غور ہے ۔ ہر سال پاکستان کی سڑکوں پر سینکڑوں افراد ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
پیر 29 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے !
پاکستانی لوک رقص کی مختلف اقسام اور عالمی دن! رقص کے عالمی دن 29 اپریل 2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
پیر 29 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون۔ محرکات اور حقائق
مجھے تبدیلی مذہب کے بل پر شدید اعتراض ہے اور حیرت ہے کہ ممبران سندھ اسمبلی نے کس طرح یہ قانون سازی کرلی ہے کسی بھی انسان کو مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے
منگل 23 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زمیں کی گود رنگ سے امنگ سے بھری رہی!
ارتھ ڈے 22 اپریل2019ء کے موقع پر ایک خصوصی تحریر
پیر 22 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کا آفاقی و ہمہ گیر پیغام
علامہ ا قبال بیسویں صدی کی معروف شخصیت تھے۔ مسلمانوں کے لئے ہمیشہ قابل عزت اور قابل احترام تھی، ہے اور ہمیشہ رہے گی ،آپ کی شاعری کے گوناں گو پہلو اور ہمہ گیریت مسلمان معاشرے کے ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو ان کے ذوق کے مطابق متوجہ کرتی ہے
اتوار 21 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درخت لگائیں، ملک کو سنواریں
سب میں افسوسناک پہلو یہ ہے کہ درخت کاٹے تو جا رہے ہیں مگر لگائے نہیں جا رہے ہیں ۔ ہمارے پاس بدقسمتی سے 5 فیصد رقبے پر بھی جنگلات نہیں ہیں جو ملکی ضروریات کے سامنے بہت معمولی اور تھوڑا ہے
ہفتہ 20 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت کی دھرتی؛ جھنگ
ہیر سیال کا ضِلع جھنگ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، مغرب میں خوشاب، بھکر اور لیہ، شمال میں چنیوٹ اور سرگودھا جبکہ جنوب میں خانیوال اور مُظفرگڑھ کے اضلاع سے گِھرا ہوا ہے
جمعرات 18 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپریل فول،جھوٹ کا عالمی دن !
اپریل فول میں ایسے کام کیے جاتے ہیں جن میں انہیں حقیر جانا گیا ہے بلکہ انہیں حقیر سمجھناہی ان سے مذاق کرنے پر ابھارتا ہے لوگوں کو احمق قرار دینا۔ ہم خود دوسروں سے اعلی خیال کرتے ہیں ۔اس خامی سے کم ہی بچے ہوں گے
پیر 1 اپریل 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.