
جہیز معاشرتی ناسُور
لڑکیاں روپڑیں آئینہ دیکھ کر مال و زر کے حریص بڑی ستم ظریفی سے اسکا مطالبہ کرتے ہیں
پیر 12 فروری 2018

قومیں سب ہی زندہ ہوتی ہے لیکن دیکھا یہ جاتا ہے زندہ رہنے والی قومیں کون سی ہیں؟قوموں کو بقا ءاور زندگی کے لیے اپنی اجتماعی اصلاح کرنی پڑتی ہے حکومت ہو یا عوام فرد ہو یا قوم بھیک یا محتاجی زندہ قوموں کو زیب نہیں دیتی،ہمارے ملک میں مسلمان تو بہت ہیں لیکن اسلام بہت کم نظر آتا ہے اکثر لوگ شارٹ کٹ مار کر راتوں رات امیر بننے کے چکر میں کبھی ڈبل شاہ کے ہاتھوں لٹتے ہیں تو کچھ کسی بھی حد کو پار کرنے پر تل جاتے ہیں اور اپنی عزت تک بھی داﺅ پرلگادیتے ہیں ہماری معاشرتی خرابیوں میں بیٹی والو ں سے جہیز کامطالبہ کرنے جیسی روایت بھی ایک بہت بڑی لعنت ہے جس میں مال و زر کے حریص بڑی ستم ظریفی سے جہیز کی بھیک مانگتے ہیں اور رشتہ منہ مانگے جہیز کی شرط پر طے کرتے ہیں بعض اوقات سب کچھ طے ہوجانے کے بعد جب شادی کے کارڈ چھپ جاتے ہیں تو اپنے مطالبات سامنے رکھ دیے جاتے ہیں ایسے لوگوں کے معیادر دوہرے ہوتے ہیں اگر ان کی اپنی بیٹی کی شادی ہو تو وہ توقع کرتے ہیں کہ ان سے کم سے کم جہیز کا مطالبہ کیا جائے اور وہ جہیزکو کھلے عام لعن طعن کرتے نظر آتے ہیں مگر بات جب آپنے بیٹے کی ہو تو دوسروں کی بیٹی کو اپنی بیٹی نہیں سمجھتے اور جہیز کے حوالے سے پینالٹی سٹروک لگانے کے چکر میں رہتے ہیں اور بڑئے خوبصورت منجھے ہوئے انداز میں اپنے مطالبات کمال ڈھٹائی سے گنوادیتے ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
jahez muasharti nasoor is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 February 2018 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.