
Khaas Articles & News Features (page 13)
متفرق مضامین مضامین
-
پلاسٹک کی آلودگی دنیا بھر کے لئے ایک خطرہ
ایک طرف گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے دھوئیں سے شہروں میں رہنے والے عوام تنگ ہیں تو دوسری طرف پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی نے آبی حیات کی زندگی تنگ کی ہوئی ہے
بدھ 20 مارچ 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت مارچ کے خلاف
انسان کبھی آزاد نہیں ہوتا وہ غلام رہتا ہے اپنی سوچ کا اپنی خواہشوں کا اور پابند ہے اپنی بھوک اور سانس کا - ذرا سوچئے کیا ایسا کرنے سے ہماری آزادی چھن جاتی ہے؟ آدم وحوا کی حقیقی آزادی خدا کے حکم پرعمل میں پوشیدہ تھی خدا کا حکم تھا جو چاہو کرو
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک تھا فلائیٹ لیفٹیننٹ ناچی کیتا
مئی 1999 کو بٹالک کی چوٹیوں پر گھمسان کا رن تھا۔وہ سوشل میڈیا کا دور نہیں تھا اور نہ ہی اس وقت شور و غوغا کرنے والے ٹی وی اینکر تھے، جنگ میدانوں سے پہاڑوں اور آسمانوں تک پھیل چکی تھی
جمعہ 1 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بہار کا موسم آنے کو ہے تیار
اس موسم میں پہاڑوں پر برف پگھلنا شروع ہو جاتی ہے اور نئے پودے اور پھول کھلتے ہیں۔بہار آنے کے ساتھ ہی دن کا دورانیہ طویل ہوتا چلا جاتا ہے اور سورج مزیدروشن ہوجاتا ہے جبکہ راتیں چھوٹی ہو جاتی ہیں
منگل 19 فروری 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ سے نوجوت سنگھ سدھو تک
ہرسکھ نوجوان، بوڑھے بچے، عورت،مرد کو عظیم مجاہد سنت جرنیل سنگھ بھنڈرانوالہ کے نقشِ قدم پر چلنا ہو گا، اپنے اس عظیم ہیرو کی طرح ہندوؤں کے سامنے ننگی تلوار لے آکر اپنے وطن ”خالصتان“ کا میدان گرمانا ہو گا
ہفتہ 16 فروری 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بحریہ کی کثیرالقومی امن مشقوں کا آغاز…!
امن مشقوں کے ذریعہ پاک بحریہ نے سمندری حدود میں ایک پل کا کردار ادا کرتے ہوئے مشرق اور مغرب کی بحری افواج کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا ہے
جمعہ 8 فروری 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاڑے میں سردی سے پالا!
بعض سردی سے ناراض ہی رہتے ہیں۔کچھ لوگ موسم چاہے جیسا بھی ہو اپنا مزاج ایک سا رکھتے ہیں
منگل 29 جنوری 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیپی نیوائیر
نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی مغرب کی اندھادھند تقلید کرتے کرتے ہماری نوجوان نسل کس ڈگر پر چل رہی ہے
منگل 1 جنوری 2019 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بسنت ثقافتی تہوار نہیں
دنیا بھر کی اقوام میں رائج معروف ترین تہواروں کی تاریخ پر نگاہ ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ ہرتہوار ایک مخصوص پس منظر رکھتا ہے۔ یہودیوں کا سب سے بڑا تہوار ’’ھنوکا‘‘ ایک مذہبی تہوار ہے،
جمعہ 21 دسمبر 2018 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا آج کل انسان اپنے اجداد سے زیادہ لمبی عمر پاتے ہیں؟
برطانیہ میں پیدائش اور اموات کا اندراج سنہ 1841 سے ہو رہا ہے- اس ریکارڈ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ 1841 میں پیدا ہونے والے لڑکے کی اوسط عمر 40 سال اور لڑکی کی اوسط عمر 42 سال ہوا کرتی تھی- آج برطانیہ میں پیدا ہونے والے لڑکے کی اوسط عمر 79 سال اور لڑکی کی اوسط عمر 83 سال ہے-
جمعرات 25 اکتوبر 2018 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
منشیات ایک خاموش قاتل
اگر انسان کی صحت کے ایک ایک خاموش قاتل یعنی منشیات پر نظر ثانی کی جائے تو معلوم ہوگا کہ یہ وہ سر چڑھتا نشہ ہے. جو ایک خاص سازش کے تحت نسلوں کو برباد کرنے کے لیے نوجوانوں میں عام کیا گیا
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اولڈ ایج ہومز ۔۔۔مغربی ثقافت کا اثر یا تربیت کی کمی
ہمارے مذہب اسلام میں اللہ کی اطاعت و فرمانبردای کے بعد اگر کسی کو اطاعت کرنے کا حکم دیا گیا ہے تو وہ کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے ماں ،باپ ہیں الحمد اللہ ہم جس معاشرے میں ہیں وہاں ہم اپنے والدین کو عزت سے نوازتے ہیں
جمعہ 12 اکتوبر 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حقدار ترسے، انگار برسے
چھوٹا سا قد، گوری سپید رنگت اور جھکی ھوئی کمر، اس ادھیڑ عمر عورت میں نہ جانے ایسی کیا بات تھی کہ جب وہ گھر میں داخل ھوتی تو سب کو سانپ سونگھ جاتا ۔ گھر کے مردوں کے چہرے پر پھیکی سی مسکراہٹ آ جاتی اور وہ سلام دعا کر کے کسی نہ کسی بہانے ادھر ادھر نکل جاتے ۔ گھر کی خواتین کافی گرمجوشی سے اس کا استقبال کرتیں،
جمعہ 31 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
''' بے حس رویے - ذمہ دار کون '''
جوس کارنر یا کسی سپر اسٹور کے قریب سے گزرنا بعض اوقات بچوں کے لیے بہت دلچسپی کا باعث بن جاتا ہے . عموما ایسی صورتحال میں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو جاتی ہے اور بچے کافی دیر خوش ہو لیتے ہیں .دراصل یہاں بچوں کی دلچسپی کے لیے اسٹور انتظامیہ نے Human Circus کا اہتمام کیا ہوتا ہے.
منگل 28 اگست 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کالی
شیرو ، صوبیدار شیر محمد اور اب حاجی شیر محمد خان سر جھکاے بالکل خاموش بیٹھا تھا. بیوی اور چھوٹے بچوں میں ہمّت نہ تھی کہ پوچھتے اب کیا ہو گا . گاؤں والوں کو پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ وہ کیا کرے گا
اتوار 26 اگست 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کی حکمرانی
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح صدارتی انتخاب لڑنے پر آمادہ ہوئیں تو جنرل ایوب خان اور اس کے حاشیہ نشینوں کے ہاں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی۔ ان کا خیال تھا مادرِ ملت نحیف وناتواں ہونے کی وجہ سے اپنی سیاسی مہم پر زورانداز میں نہیں چلاسکیں گی
منگل 31 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئن سٹائن کا نظریہ ایک بار پھر درست ثابت ہوا
آئن سٹائن کےعمومی نظریہ اضافت کو سو سال پہلے پیش کیا تھا - اسے ہزاروں دفعہ آزمایہ جا چکا ہے اور یہ ہر دفعہ کامیاب رہا ہے
جمعہ 27 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہو ئی صنفِ نازک دھواں دھواں
کو ئی لڑکی سگریٹ نوشی کو ڈپر یشن کا علاج سمجھتی ہے تو کو ئی اسے بطور فیشن پیتی ہے
ہفتہ 21 جولائی 2018 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حشرات الارض بہت بڑے کیوں نہیں ہو سکتے؟
حشرات کے جسم کا باہری حصہ سخت ہوتا ہے جو ہڈیوں کی طرح کام کرتا ہے اور جسم کو مخصوص ساخت دیتا ہے
پیر 2 جولائی 2018 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مردہ رشتہ داروں سے باتیں کرنا، ہومیوپیتھی اور دیگر خرافات
حال ہی میں مغربی ممالک میں بے انتہا مقبول ہو رہی ہے وہ ہے مُردوں سے باتیں کرنے کا کاروبار
پیر 4 جون 2018 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.