
Khaas Articles & News Features (page 15)
متفرق مضامین مضامین
-
چنیوٹ کے نواحی علاقے قلعہ آسیاں میں قتل
کبھی مذہب، کبھی سیاست، کبھی ذات برادری اور کبھی مختلف چھوٹی موٹی وجوہات کی بناءپر قتل و غارت گری کے واقعات کی خبریں ہم سب سنتے اور پڑھتے رہتے ہیں لیکن اس کے باوجود کیا ہم سب کبھی سوچتے ہیں کہ ان میں سے ہر جرم کرنے والے جرائم پیشہ فرد کا انجام کیا ہوتا ہے۔
بدھ 30 اگست 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گوجرانوالہ۔۔۔۔سیٹلائٹ ٹاؤن میں گھنٹی گینگ کی وارداتیں
دنیا بھر میں پہلوانوں کے شہر کے طور پر جانا جانے والا گوجرانوالہ کچھ عرصہ سے جرائم پیشہ افراد کے شدید نرغے میں دکھائی دیتا ہے ، یوں تو ماضی میں بھی یہاں جرائم کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے۔ بدقسمتی سے پچھلے تین چار ماہ کی کرائم ہسٹری دیکھ کر ایسے لگتا ہے کہ پولیس کی گرفت جرائم پیشہ افراد پر کمزور پڑ چکی ہے
بدھ 26 جولائی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیرہ غازی خان۔۔6سال کی مدت میں سیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا
ملک کی بات کرنے سے قبل اس وقت ہم شہر ڈیرہ غازیخان کی بات کرتے ہیں کہ جہاں پر ہر دور حکومت میں یہاں سے منتخب ہونے والے نمائندوں نے ترقیاتی فنڈز کو بے دردی کے ساتھ لوٹا ہے ڈیرہ غازیخان شہر کے ہونے والے میگا ترقیاتی کاموں میں میگا کرپشن کو اب ظاہر ہو رہی ہے
منگل 25 جولائی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بے ر وزگاری۔۔اسباب و نتائج
پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے اسے بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔جن میں سے زیادہ تر مسائل ہمارے اپنے ہی پیدا کردہ ہیں۔پاکستان 14اگست 1947ء کو دنیا کے نقشے پر معر ض ِ وجود میں آیا۔ آزادی کے 64 سالوں میں بھی یہ ملک حقیقی معنوں میں آزادنہ ہو سکا ۔
بدھ 19 جولائی 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
راوی کو تباہی سے بچانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کی ضرورت ہے
پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب جس کا نام اس کے پانچ دریاؤں سندھ، جہلم، چناب، راوی اور ستلج کے بہتے پانیوں کی وجہ سے رکھا گیا۔ آج اپنے قدرتی حسین دریاؤں سے محروم ہوتا ہوا نظر آرہا ہے
پیر 17 جولائی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کون سا اسمارٹ فون برانڈ اس سال سب سے زیادہ نمایاں رہے گا؟
اسمارٹ فونز ہماری زندگیوں کا ایک لازمی جُز بن چکے ہیں کیونکہ فی الوقت یہ سب سے بہتر ذریعہٴ ابلاغ یعنی پیغامات کی ترسیل کا ذریعہ ہیں۔عالمی آبادی کا لگ بھگ تین چو تھائی اس انقلابی ذرائع سے اب ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں ہیں اس لیے کہ یہ ایک کار آمد آلہ ہے۔
اتوار 21 مئی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانچ اعلیٰ ترین سیلفی کیمرہ فونز اور اُن کی خصوصیات
اگر کوئی ایک شے جو آج کل دنیا بھر کا چلن بن گئی ہے تو وہ ہیں سیلفیز۔چاہے یہ دوستوں کا چھوٹا سا مجموعہ ہو یا کوئی بڑی تقریب ، سیلفی لینا ایک عام سی بات بن چکی ہے۔اِس شے کو ذہن میں رکھتے ہوئے دُنیا بھر میں اسمارٹ فون بنانے والے ہر سال اپنے پیش کردہ میں ایک ثانوی یا ”سیلفی“ کیمرہ لازمی شامل رکھتے ہیں
ہفتہ 20 مئی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
استعمال شدہ کوکنگ آئل اور بائیو ڈیزل
پنجاب فوڈ اتھارٹی کو درپیش مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ استعمال شدہ کوکنگ آئل اور گھی کو ٹھکانے لگانے کی واضح حکمت عملی تیار کرنا اور اس پر عمل کروانا تھا۔ صرف شہر لاہور کی بات کی جائے تو یہاں ہزاروں ہوٹل، ریسٹوران اوردیگر کاروبار خوراک کے شعبہ سے منسلک ہیں جہاں روزانہ لاکھوں لیٹر کوکنگ آئل اور گھی استعمال ہوتا ہے
ہفتہ 13 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ترقیاتی و تعمیراتی منصوبے روشن کل ضمانت
لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے۔ یہ منصوبہ پنجاب کے عوام کیلئے خصوصی جبکہ پاکستان کے عوام کیلئے عمومی طورپر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ پنجاب حکومت کے دیگر ترقیاتی منصوبوں کی طرح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین بھی یقینا فن تعمیر اور اعلیٰ معیار کا شاہکار ہوگا جس سے لاہور میں دور حاضر کی تعمیروترقی میں ایک اضافہ ہوگا
منگل 9 مئی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
فہد مصطفیٰ کی پراعتمادی کا اصل راز
اعتماد ہر کسی کی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اور اسے مسٹر وائٹ ٹرولی سموکرز ٹوتھ پیسٹ اچھی طرح سمجھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں سب کی پسندیدہ اور چاہے جانے والی شخصیت فہد مصطفیٰ حال ہی میں اس برانڈ کی پہچان بن گئے ہیں۔
جمعرات 15 جون 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کوٹ ادو۔۔تجاوزات کی بھرمار
کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہونے کے باوجود گونا گو مسائل سے دو چار ہے مسائل کی بھر مار کی وجہ سے شہری اذیت کا شکار ہیں شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ہے تجاوزات مافیا نے جی ٹی ورڈ، تھانہ روڈ،اور بخاری روڈ سمیت اہم تجارتی مراکز کے ارد گرد اپنے پنجے گاڑے رکھے ہیں مزکورہ سڑکوں کے دونوں ا طراف دکانو ں کے باہر دکانداروں نے فروخت کیلئے سامان سجا رکھا ہے
جمعرات 4 مئی 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
قابل مشاہدہ کائنات کتنی بڑی ہے؟
ہوسکتا ہے کہ ہماری قابل مشاہدہ کائنات اصل کائنات کے مقابلے میں ریت کا ایک ذرہ ہو
اتوار 30 اپریل 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیلسن منڈیلا
نیلسن منڈیلا جب 95 سال کی عمر میں وفات پا گیا تو دنیا کو اس کے بارے میں بہت سی ایسی باتوں کا علم ہوا جو وہ پہلے نہیں جانتے تھے ۔ منڈیلا جب بھرپور جوانی کی عمر گزار رہا تھا تو ساؤتھ افریقہ کا باشندہ تھا۔ ساؤتھ افریقہ اس وقت ایک ظالم رسم کا شکار تھا۔
بدھ 19 اپریل 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقامی صنعت کو ملٹی نیشنل کمپنیوں کا سامنا
تیسری دنیا مادی وسائل اور افرادی قوت سے مالا مالا دنیا کی آبادی کا تقریباً 75فیصد ہے مگر سہولتوں کا اعتبار سے دنیا کے یہ خطے غربت اور کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ امیر غریب ملکوں کا استحصال کرتے ہیں اور ملٹی نیشنل کمپنیاں ان امیر ملکوں کے بالا دست طبقات کے لئے خوشحالی کی نوید اور غریب عوام کے لئے موت کا پیغام ہیں
بدھ 19 اپریل 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
پولیس کلچر کی تبدیلی کیلئے کمیونٹی پولیسنگ کا آغاز
عوام اور پولیس کے مابین پائی جانے والی دوریاں ایک دیرینہ مسئلہ رہا ہے جنہیں ختم کرنے کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے وقتاً فوقتاً مختلف اقدامات اٹھائے جاتے رہے۔ ان اقدامات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے موجودہ ڈی پی او عمر سعید ملک نے بھی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ویژن کے عین مطابق اقدامات اٹھائے ہیں
منگل 18 اپریل 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بدشگون چہرہ
دہلی کے شہر میں ایک برہمن رہتا تھا ۔ لوگوں کا اس کے بارے میں خیال تھا کہ اگر کوئی اس کا چہرہ صبح کے وقت دیکھ لے تو اس کا سارا دن بد حالی میں گزر ے گا۔
ہفتہ 8 اپریل 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ٹی پارک کا قیام۔۔۔۔ خوشحالی کا ضامن
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے بغیر کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ گزشتہ دس بیس برس سے اس میدان میں بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ اس شعبے کی وجہ سے زندگی تبدیل ہو کر رہ گئی ہے۔ لوگوں کا لائف سٹائل، اٹھنا بیٹھنا، کام کرنا یا سفر کرنا سب کچھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا محتاج ہو گیا ہے۔
ہفتہ 1 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قصور شہر مسائل کا گڑھ ۔۔۔۔ یہ ضلع اب تک تعمیر و ترقی سے محروم ہے
ڈسٹرکٹ قصور جو اپنی اہمیت کا خود حامل ہے اور پاکستان کا ایک تاریخی ضلع ہے مگر آج بھی یہ ضلع تعمیر و ترقی سے محروم ہے یہاں کی عوام کو ان کے حقو ق نہیں مل سکے ہیں۔ اس بات کو نہیں جھٹلایا جاسکتا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے قصور کیلئے اربوں کے فنڈز دئیے جاچکے ہیں
جمعرات 30 مارچ 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میئر میونسپل کارپوریشن فیصل آباد ویڈیو سکینڈل کی زد میں
فیصل آباد کی بلدیاتی سیاست ان دنوں ویڈیو لیکس کی زد میں ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے نومنتخب میئر ملک عبدالرزاق ان دنوں ویڈیو لیکس کی زد میں آئے ہوئے ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے میئر کے انتخاب کے موقع پر ووٹ حاصل کرنے کے لئے ووٹروں کے ضمیر کو خریدا ہے۔
ہفتہ 25 مارچ 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
میئر اسلام آباد کی مشکلات
دارالحکومت کا انتظام چلانے اور شہری سہولتوں کی فراہمی کے لئے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے جون 1960 ء میں وجود میں آئی تھی۔ یہ ادارہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ ملک کے دارالحکومت کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران جنرل محمد ایوب خان نے کیا تھا
ہفتہ 11 فروری 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے متفرق مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان متفرق مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.