
National Articles & News Features (page 55)
قومی مضامین مضامین
-
پاکستان میں احتجاجی دھرنوں اور لانگ مارچوں کی تاریخ
پاکستانی سیاست میں احتجاجی دھرنوں‘مظاہروں اورمارچوں کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ پچھلی 5دہائیوں میں دارلحکومت نےکئی سیاسی تحریکیں دیکھیں۔ ان میں دوسب سےمشہور مارچ بےنظیربھٹو اورنواز شریف نے ایک دوسرے کے خلاف کئے تھے
جمعہ 22 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ضرب عضب‘ دوست ملک کا شکوہ بھی دور!
آپریشن ضرب عضب میں ازبکوں کے ساتھ ساتھ مشرقی اسلامک موومنٹ کو بھی بے دخل کردیا گیا۔۔۔۔۔ طالبان کی طرف سے مذاکرات اور لڑائی ساتھ ساتھ رکھنے کی بات کی گئی جو امن مذاکرات کے ساتھ مذاق تھا
بدھ 20 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
عام شہریوں اور کئی وکلاء کا کہنا تھا کہ حکمران عدالتوں پر اثرانداز ہونے کی کوشش کریں گے مگر اس فیصلے کے بعد یہ بات پھر ثابت ہو گئی کہ پاکستان میں عدالتیں واقعی آزاد ہو گئی ہیں
بدھ 20 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انصاف کی تلاش میں پولیس کی کارکردگی صفر
محکمہ پولیس میں پائی جانے والی کرپشن، روایتی سست روی، جرام کو روکنے میں عدم دلچسپی اور سست عدالتی نظام کی وجہ سے مظلوم انصاف کے حصول کیلئے برسوں تھانوں اور کچہریوں کے چکر لگاتا ہے
پیر 18 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈبل مارچ کے بعدانضمام ہو گا یا نہیں؟
میڈیا کے اس دور میں بھی ”کاریگروں“ نے ایسا ہاتھ کر دکھایا کہ عمران خان کی ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات کی کسی کو کانوں کان خبرنہ ہوئی۔ یہی وہ ملاقات تھی جس میں طے پا گیا تھا
جمعرات 14 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جشن آزادی اور ملی نغمے
یہ امر حیران کن ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ ملی نغمے پاکستان میں بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ہر شعبے کے لوگ ان خوشیوں میں اپنا اپنا حصہ ڈالتے ہیں۔ ہمارے شاعر اپنی شاعری کے ذریعے وطن سے محبت کا اظہار کرتے ہیں
منگل 12 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آزادی مارچ“ آزادی جلسہ میں تبدیل ہوسکتا ہے
حکومت اور تحریک انصاف میں معاملات طے ہونے کی چہ میگوئیاں۔۔۔۔۔ دوسری جانب حکومت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کی الگ الگ مہم جوئی کیلئے بھی تیاریاں تیز کردی گئی ہیں
جمعہ 8 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ضرب عضب‘افغان اور امریکی رخنہ انداری
شمالی وزیرستان میں آپریشن کا آغاز ہوتے ہی شدت پسندوں نے افغانستان کا رخ کر لیا تھا۔۔۔۔۔۔جن علاقوں کو کلیئرکیا گیا ہے وہاں اب بھی سب سے خطرناک مسئلہ دیسی ساخت کے دستی بم ہیں
جمعرات 7 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران کا آزادی مارچ یا کوئیک مارچ!!!
مارچ کے شرکاء کی ہنگامہ آرائی پر فوج خاموش تماشائی نہیں رہ سکے گی۔۔۔۔۔جہاں تک عمران خان کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ دیکر درمیانی مدت کے الیکشن کرانے کے مطالبے کا تعلق ہے
جمعرات 7 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سمندر لاشیں اگلتا رہا“
روشنیوں کے شہر میں عیدپرگھرگھر کہرام۔۔۔۔ حادثاتی اموات نے سوگوار خاندانوں کی عید کی خوشیاں تبدیل کر دی۔ ساحل سمندر ہی نہیں جناح ہسپتال،بلدیہ ٹاوٴن،لیاقت آباداور کورنگی سمیت شہر کی مختلف بستیوں میں کہرام بپاتھا
پیر 4 اگست 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لانگ مارچ اور سٹریٹ پاور
عید کے بعد مولانا طاہر القادری کے انقلاب اور عمران خان کے آزادی مارچ کے دن مزید قریب آچکے ہیں۔ حکومت مخالف دیگر جماعتیں بھی اب حکومتیں کے خلاف جلسے جلوس اور دھرنوں کی تیاریوں میں ہیں
ہفتہ 26 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی
عوام کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی دشوار ہو گیا۔۔۔۔۔۔پاکستان جو چند برس قبل تک مہنگائی کا اس قدر شکار نہ ہوا تھا جس قدر آج ہے۔ ہر طرف آٹا ،چینی اور دوسری ضروریات زندگی نے غریب بندے کا بڑھکس نکال دیا ہے
جمعرات 24 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
اعلیٰ حکام کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا ٹارگٹ وزیر اعظم ہاوٴس،یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے جلوس اور چاند رات کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردی پھیلانے کا منصوبہ تھا جو ناکام بنا دیا گیا ہے
بدھ 23 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اندورنی سکیورٹی فوج کے حوالے‘ سول انتظامیہ بے بس!
شمالی وزیرستان آپریشن کے ردعمل میں دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی۔۔۔۔۔ کیا دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل خاموشی کسی ”طوفان“ کا پیش خیمہ ہے
بدھ 16 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سحر و افطار میں بجلی‘ گیس دونوں غائب
رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے حسب روایت امسال بھی رمضان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے،حکومت کے اپنے محکمہ ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ کے مطابق مہنگائی و گرانی کی شرح میں مزیداضافہ ہوگا
ہفتہ 12 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اسلام آباد میں ” سٹریٹ پاور“ جمع ہونے دے گی؟
عمران خان جن مطالبات کو منوانے کیلئے ” ملین مارچ کا ڈارمہ“ کرنا چاہتے ہیں ان میں سے بیشتر کا تعلق الیکشن کمیشن اور نگران حکومت سے ہے۔حکومت کو حکومت کو قائم ہوئے ابھی ایک سال ہی ہوا ہے
جمعہ 11 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
متحدہ قومی موومنٹ کا ”آپریشن ضرب عضب “کی حمایت میں تاریخی اجتماع
جلسہ عام کی انفرادیت یہ تھی کہ اس میں سیاسی جماعتوں کے رہنماوٴں نے بھی شرکت کی جن میں پیپلز پارٹی‘ مسلم لیگ (ن)‘ فنکشنل مسلم لیگ‘ عوامی مسلم لیگ‘ مسلم لیگ (ق)‘ پاکستان جمہوری پارٹی‘ مسلم لیگ قیوم گروپ شامل تھے
جمعہ 11 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک!!! ثواب یا ناجائز منافع خوری کا موقع
ناجائز منافع خوری کے ساتھ غیر معیاری اشیاء کی بھر مار کر دی جاتی ہے۔ اسلام سے زیادہ انسانوں کی فلاح کا نظام کس نے دیا ہے نہ ہی دوسرے کی فلاح کی ترغیب دی ہے مگر بد قسمتی سے ہم اسلامی تعلیمات سے دور ہو رہےہیں
بدھ 9 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپشن
اس حمام میں سب ننگے ہیں۔۔۔۔۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ پورے معاشرے میں اوپر سے نیچے تک کرپشن سرایت کرچکی ہے۔ اگر بڑے سیاستدان اور بیورو کریسی کے بادشاہ اربوں کی کرپشن کرتے ہیں
منگل 8 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف بمقابلہ عمران خان کرکٹ میچ کا آئیڈیا!
جہاں تک آئی ڈی پیز کے لئے کرکٹ میچ کا مسئلہ ہے۔ اس سلسلہ میں دونوں بڑے سیاسی رہنماوٴں کو سنجیدگی سے سوچ کر عوامی فیصلہ کرنا چاہئیے۔ بالخصوص عمران خان کو‘ خیبر پی کے میں ان کی حکومت ہے
پیر 7 جولائی 2014 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے قومی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان قومی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.