
متاثرین سیلاب
حکومتی اقدامات کے برعکس حافظ آباد کے علاقہ ونیکے تارڑ سمیت دیگر ملحقہ علاقوں میں سینکڑوں متاثرین ایسے ہیں جنہوں نے زرعی اراضی لاکھوں روپے کے عوض ٹھیکہ یا حصہ پر لے کر وہاں دھان، گنا، تِل، سبزیاں ، تربوز اور دیگر فصلیں کاشت کیں
منگل 21 اکتوبر 2014

حافظ آباد سے لے کر جھنگ تک دریائے چناب کے کنارے ہزاروں دیہات میں سیلاب سے لاکھوں ایکڑ پر فصلیں،مکانات تبا ہ ہوئے کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے،اس کے ساتھ جہاں متاثرین سیلاب قیمتی مال مویشی سے محروم ہوئے وہیں زراعت سے وابستہ سیلاب متاثرین اپنے اہلخانہ کو ایک وقت کی روٹی فراہم کرنے سے بھی قاصر ہوگئے۔ ان مشکل ترین حالات میں وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی فوری امداد اور بحالی کے لئے ہنگامی اقدامات کئے اور متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ہدایات دیں اور متاثرین کے نقصانات کے ازالے کے لئے حکام سے سروے بھی کرایا گیا۔عیدالضحٰی کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نماز عید کوٹ سلیم میں قائم خیمہ بستی کے متاثرین کے ساتھ ادا کی اور ان میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کئے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Mutasreen e Selaab is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 October 2014 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.