
Political Articles & News Features (page 22)
سیاسی مضامین مضامین
-
نااہلی کی زد میں کون؟ عمران کا برملا اعتراف
اس ہفتے کی سب سے اہم خبرپانامہ کیس پر قائم کر دہ جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم کے سامنے وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا پیش ہو نا ہے۔ جہاں انہیں اس ٹیم کی طرف سے 6گھنٹے تک ” تند و تیز“ سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ اپنی نوعیت کا غیر معمولی واقعہ ہے کہ” حاکم وقت “کے صاحبزادے حسین نواز نے سپریم کورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر عدلیہ کی بالا دستی کو تسلیم کیا ہے
ہفتہ 3 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حسین نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش
بجٹ2017-18 اپوزیشن کی طرف سے مسترد، کسانوں پر پارلیمنٹ کے باہر تشدد ایک ایشو بنارہا
جمعہ 2 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علاقائی سیاست میں تبدیلی کی توقعات
رمضان المبارک کی برکات کا آغاز ہو نے کے بعداللہ تعالیٰ کی خاص رحمتوں کا نزول بھی شروع ہو چکاہے دوسری طرف گرمی کی شدت میں بھی زبردست اضافہ ہورہاہے لیکن مسلمان اللہ تعالی سے باران رحمت کے لیے بھی دعائیں مانگ رہے ہیں عموماً رمضان المبارک میں سیاست سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی میں ٹھہراوٴ آجاتا ہے
منگل 30 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کلبھوشن کا معاملہ او ر میچ فکسنگ کے الزامات
عالمی عدالت انصاف میں پاکستان کا موقف کمزور کیوں؟۔۔۔ وزیراعظم نے فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیلئے قانون سازی روک دی۔
ہفتہ 27 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی، آپریشن ردالفساد کے تحت خودکش جیکٹس،راکٹ بموں اور مارٹر گولوں کی کھیپ برآمد
بدھ 24 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مالی سال 2017-18 بجٹ کی سٹریٹجی پیپرز کی منظوری
کیا قومی بجٹ سے عوام کو ریلیف ملے گا؟ وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کو غربت میں کمی لانے کی ہدایات کردیں۔
منگل 23 مئی 2017 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
ڈان لیکس۔۔راکھ کے ڈھیر سے شعلہ تلاش کرنے کی کوشش
ڈان لیکس اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے لیکن بعض دوست اب بھی راکھ کے ڈھیر میں شعلہ تلاش کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ادھر پانامہ کیس کے سلسلے میں قائم جے آئی ٹی کا کام جاری ہے 22 مئی کو سپریم کورٹ کا بنچ اس کا جائزہ لے گا
پیر 22 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اپوزیشن جماعتوں کا کسی ایک نکتے پر جمع ہونا محال
بظاہر ڈان لیکس پر تنازعہ اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکا ہے لیکن اپوزیشن حیران و ششدر ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان ڈان لیکس پر انکوائری رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کے حوالے سے پیدا ہونے والا تنازعہ کا ڈراپ سین کیسے ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ پیپرز لیکس پر دئیے گئے فیصلہ میں
ہفتہ 20 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وفاق اور جماعت اسلامی کی ایک ساتھ پی ایس پی کی حمایت!
پاک سرزمین پارٹی کے ملین مارچ کو طاقت کے ذریعہ منتشر کرنے پر مصطفیٰ کمال اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آمنے سامنے آگئے اور پیپلزپارٹی اورپاک سرزمین پارٹی کے درمیان نئی کشمکش شروع ہوگئی۔وزیراعلیٰ سندھ نے مصطفیٰ کمال کی جانب سے سخت زبان استعمال کرنے کاسخت نوٹس لیا اور یہاں تک کہ ڈالا کہ مصطفیٰ کمال بانی ایم کیو ایم ٹو نہ بنیں
جمعہ 19 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی ختم نہ ہونیوالی بربریت
اجتماعی قبروں میں خوابیدہ عالمی ضمیر، پاکستان کیخلاف پالیسی ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے
بدھ 17 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریف فیملی کیخلاف شوگر ملز منتقلی کیس شروع
عدالتی فیصلوں کا مذاق اُڑانے کا دور گزر گیا․․․․!!
منگل 16 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قدرتی وسائل سے مالامال صوبہ بلوچستان عدم توجہ کا شکار کیوں؟
پاکستان میں قدرتی وسائل سے مالا مال خطہ بلوچستان وسائل اور خوبصورتی کے اعتبار سے دنیا کہ امیر ترین خطوں میں سے ایک ہے۔
ہفتہ 13 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان کا آصف زرداری کی دوستی قبول کرنے سے انکار
پاناما کیس کے فیصلے کے بعد سیاسی طاقت کے تمام مظاہرے کراچی میں سمٹ گے، ایم کیو ایم کی حقوق ریلی اور مسلم لیگ (ن) کی نواز شریف حمایت ریلی کے بعد پیپلز پارٹی نے مزار قائد پر زبردست دھرنا دیا۔ جماعت اسلامی بھی کے الیکٹرک کیخلاف ریلیاں نکا ل چکی ہے۔ پیپلز پارٹی نے کراچی کے 6اضلاع میں دھرنے دیئے اور جلوس نکالے
ہفتہ 13 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لوڈ شیڈنگ، سیاسی جماعتیں اور عوام
گزشتہ دنوں پیپلز پارٹی پنجاب کے زیر اہتمام ناصر باغ لاہور میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی اجلاس ہوا۔ یہ اجلاس جلسے کی صورت اختیار کر گیا۔ قمرزمان کائرہ، خورشید شاہ، اعتزاز احسن، منظور وٹو اور دیگر نے خطاب کیا۔قمر زمان کائرہ کا کہنا تھاکہ میاں شہباز شریف نے کہا تھا کہ تین ماہ میں بجلی نہ دی تو میرا نام تبدیل کر دینا
جمعرات 11 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاست دانوں نے اپنے مقاصد کیلئے ملکی اداروں کوبدنام کیا
پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا اتحاد انہونی بات نہیں! پانامہ کیس میں سپریم کورٹ سے امیدیں لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
بدھ 10 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی حکومت کی بڑھتی ہوئی مسلم دشمنی
50ہزار روہنگیا مسلم مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں برما کے بے یارو مددگار مسلمانوں نے مقبوضہ کشمیر سمیت دہلی،ہریانہ اور اتر پردیش میں پناہ لے رکھی ہے
منگل 9 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”ٹویٹ“ پیغام رسانی کا مئوثر ہتھیار بن گیا!
پانامہ کے بعد ڈان لیکس موضوع بحث ۔۔۔ ملک بھر میں ”ریلیاں‘دھرنے“،موسم کے ساتھ سیاسی درجہ حرارت میں بھی شدت
منگل 9 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان حکومت میگاکرپشن سکینڈل سے جان نہ چھڑا سکی!
بلوچستان میں آئندہ بجٹ 2017-18 ء کی تیاریاں عروج پر ہیں کہ اس کے مخلوط حکومت کا یہ آخری بجٹ ہے اوراس بجٹ کو الیکشن کارڈ کانام بھی دیا جارہا ہے۔کہ اس بجٹ کے فوراََ بعد سیاسی جماعتوں کو آئندہ الیکشن کے حوالے سے عوام کے پاس جانا ہوگا۔
پیر 8 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ن لیگ کی پختونخواہ میں کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لئے تگ و دو
خیبر پختونخواہ میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی تبدیلی کے سبب کیا مسلم لیگ ن اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کر پائے گی۔یہ وہ سوال ہے جو ہر عام و خاص کے ذہن میں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امیر مقام نو منتخب صدر مرتضی جاوید عباسی، نو منتخب جنرل سیکرٹری میں وہ صلاحتیں موجودہیں جو کے پی کے میں مردہ مسلم لیگ میں جان ڈال سکتی ہیں
پیر 8 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبے پر کارکنوں میں غم و غصہ
قومی سیاست میں گرما گرمی عروج پر ہے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے جیالوں کو جگانے اور پارٹی پلیٹ فارم پر سرگرم کرنے کے جس مشن کا آغاز کیا تھا قمرالزمان کائرہ اس کی تکمیل کے لئے لاہور کے گلی کوچوں اور نواحی آبادیوں میں سرگرم عمل ہیں تاکہ 4مئی کو بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جیالوں کا بڑا اجتماع کر سکیں
ہفتہ 6 مئی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.