
Political Articles & News Features (page 21)
سیاسی مضامین مضامین
-
شریف خاندان جے آئی ٹی کی تحقیقات سے مایوس
وزیر اعظم کا پیچھا کرنے والے عمران خان بھی نہیں بچیں گے
پیر 3 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزارت اعلی کے امیدوار وزیر اعلی سندھ سے خوفزدہ
سندھ میں نئی سیاسی صف بندی پاناما کیس کے دوسرے فیصلے تک موخرکردی گئی۔ تمام پاپولر سیاسی جماعتوں کی نگاہیں سپریم کورٹ پر مرکوز ہیں سندھ میں مخالفین پیپلز پارٹی پر کاری وار کرنا چاہتے ہیں ۔پیپلزپارٹی کے خلاف عوامی رابطہ مہم چلانے کی تیاریاں بھی ہورہی ہیں۔
ہفتہ 1 جولائی 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنوبی پنجاب میں محرومیوں کا ازالہ کون کرے گا؟
جمشیددستی کی گرتی ساکھ کو سہار ا مل گیا۔۔۔ جمشید دستی کی گرفتاری اور شیخ رشید احمد سے بد سلوکی کا واقعہ حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے
جمعہ 30 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت مخالف سیاسی اتحاد کی اُمیدیں دم توڑنے لگیں!
ارباب خاندان میں پیپلز پارٹی میں شمولیت․․․․․ انتخابات میں کلین سویپ کیلئے فریال تالپور کے مختلف سیاسی مخالفین سے پس پردہ سیاسی رابطے
جمعہ 30 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریف خاندان تقسیم نہیں ہوسکا مسلم لیگ ن بھی تقسیم نہیں ہو گی
پاکستان کی سیاست پر تاحال پانامہ اور جے آئی ٹی چھائی ہوئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سیاسی جنگ الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر عروج پکڑ رہی ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ نواز شریف اور اْن کی مسلم لیگ ن کی مخالف سیاسی قوتیں دلی تمنا رکھتی ہیں کہ نواز شریف سیاست کے لئے نااہل ہو جائیں
جمعہ 30 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک بھر کی نگاہیں جے آئی ٹی پر مرکوز
پانامہ پیپرز لیکس پر قائم کردہ جے آئی ٹی نے اپنی تیسری کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے اور سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو 10 جولائی 2017ء تک حتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے ایسا دکھائی دیتا ہے سپریم کورٹ موسم گرما کی تعطیلات کرنے کی بجائے پانامہ پیپرز لیکس پر جے آئی ٹی کی موصول ہونے والی رپورٹ کی روشنی میں کیس کی مزید سماعت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گی
جمعہ 30 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر اعلیٰ سندھ کا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ
صوبے کی وفاق سے شکایات 68 ارب روپے کم ملنے کا واویلا، دہشت گردی کا حق دوبارہ نہیں دیں گے،مراد علی شاہ کا متحدہ پر طنز
جمعرات 29 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابی تیاریاں شروع کردیں
زرداری نے کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے بلاول کو میدان میں اُتار دیا، تخت رائیونڈ بھول جائے کہ ادارے قربان کرنے اور ماضی کی تاریخ دہرانے پر ہم چپ رہیں گے
منگل 20 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبرپختونخوا میں حزب اختلاف نے بجٹ مسترد کردیا
ماہ رمضان میں سیاسی درجہ حرارت میں کچھ کمی ضرورآئی البتہ صوبائی بجٹ کے بعداسمبلی فلور پر درجہ حرارت میں اضافہ ہوا۔حکومتی پنجوں سے بجٹ کو سراہا گیا لیکن حزب اختلاف نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ الفاظ کاہیر پھیر ہے اس کا عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
پیر 19 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیر اعظم سیاسی اننگز جارحانہ انداز میں کھیلنے میں مصروف
انتخابی میدان میں شکست خوردہ قوتیں نا اہلی کی اُمید لگائے بیٹھی ہیں
ہفتہ 17 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا مختصر دورہ ملتان
ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان کا مختصر دورہ کیا وہ سہ پہر کے وقت ملتان آئے اور افطار سے کچھ دیر قبل تک سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ پر رہے۔ افطار ڈنر کا انتظام بھی گیلانی ہاوٴس میں تھا
ہفتہ 17 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کسی وزیراعظم کو پہلی بار انویسٹٹیگیشن کا سامنا
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ”منتخب وزیر اعظم“ محمد نواز شریف سپریم کورٹ کی پانامہ پیپرز لیکس کی تحقیقات کے قائم کردہ” جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم “کے سامنے پیش ہو گئے ہیں۔وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ہزار سیاسی اختلاف لیکن ٍ یہ ایک حقیقت ہے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ”وقت حاکم “ ایک ایسی 6رکنی جوائنٹ ایکشن ٹیم کے سامنے پیش ہو ئے ہیں
جمعہ 16 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف سازش!
سندھ کے پہلے پاپولر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف مخالفین اور وزارت اعلیٰ کے امیدواروں نے سازشوں کے جال بچھا دئیے اور رکاوٹیں کھڑی کر دیں لیکن وہ خوفزدہ دکھائی نہیں دیتے بلکہ وہ پرعزم انداز میں مخالفین کو جواب دے رہے ہیں۔ نئے وزیراعلیٰ کیلئے جو نام آئے ہیں ان میں دم نہیں
جمعہ 16 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانامہ ہنگامہ،”جے آئی ٹی“پر تنقید کیوں؟
نندی پور پاور پراجیکٹ کے کرپٹ حکمران اور خط نہ لکھنے والا نااہل وزیراعظم، زراعت،لائیو سٹاک ،ایریگیشن،میٹروبس سروس،لوکل گورنمنٹ منصوبوں میں میگا کرپشن کا حساب کون لے گا
بدھ 14 جون 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہال ہاشمی بیچ منجھدھار چھوڑے جانے پر تبدیل
ایک جانب مسلم لیگ نے نہال ہاشمی کو اجنبی قرار دیدیا تو دوسری جانب دیگر جماعتیں بھی ان پر برس رہی ہیں، وکلاء نے بھی نہال ہاشمی کا ساتھ دینے اور وکالت کرنے سے انکار کر دیا ہے
منگل 13 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا اسے وزیراعظم کی رابطہ عوام مہم سمجھا جائے ؟
پانامہ کیس نے جو سیاسی گرد اڑائی ہے اس نے مسلم لیگ ن کو کتنا متاثر کیا ہے اس بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے کیونکہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی قسمت کافیصلہ ان کے ووٹروں نے کرنا ہے جو بظاہر اب بھی مسلم لیگ ن اور نواز شریف کے ساتھ ہیں
پیر 12 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ 2017-18ء ،غریب عوام کو کیا ملا؟
تنخواہوں میں 10 مہنگائی میں 50 فیصد اضافہ! 5 سو ارب روپے کے لگائے گئے نئے ٹیکسز سے قرضوں کی ادائیگی ممکن ہوپائے گی۔
ہفتہ 10 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حالات کیسے بھی ہوں۔۔ انتخابی سال 2018ء
نوازشریف نے اسی اعتماد کے ساتھ لاہور میں ایک محدود پیمانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ارکان اسمبلی اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ رابطہ عوام مہم کو تیز کر دیں
ہفتہ 10 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز حکومت غیر یقینی کا شکار؟
خطے میں تیزی سے بگڑتے حالات‘پاکستانی اداروں کے پاس کم وقت رہ گیا، افغانستان میں امریکی ناکامی کے خوف سے بھارت مشرقی محاذ کھول سکتا ہے
جمعہ 9 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نہال ہاشمی اور راجہ پورس کے ہاتھی!
مپولین بونا پارٹ نے کہا تھا”جب دشمن غلطی کرنے لگے تو اسے کرنے دو!“
پیر 5 جون 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.