
Political Articles & News Features (page 34)
سیاسی مضامین مضامین
-
سینٹ کے انتخابات منتخب نمائندوں کا کردار داوٴ پر !
ملک میں پارلیمنٹ سمیت ہر سطح کا انتخاب پیسے کا کھیل بن گیا۔۔۔ دولت مندجاہل ، قابل ترین مدِ مقابل کی ضمانت ضبط کروا سکتا ہے
ہفتہ 7 مارچ 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران بنام اسحاق ڈار، چالیس لاکھ ڈالر کا ”پھڈا“!
لاکھوں ڈالر نفع دینے والا کاروبار منظر عام پر نہ آنا، چہ میگوئیوں کا باعث۔۔۔ بیٹے کے دوبئی اکاوٴنٹ میں ڈالروں کی منتقلی نے سوالات کھڑے کر دئیے
بدھ 4 مارچ 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسمبلیوں میں وفاداری خریدنے کے خلاف ترمیم کی تیاری
پاکستان میں 1973ء کے آئین کے تحت پچھلے 42سال سے سینیٹ قائم ہے البتہ مارشلائی ادوار میں پارلیمنٹ کا دوسرا اہم حصہ ایوان ِ زیریں کبھی معطل رہا کبھی تحلیل کر دیا گیا۔ آئین کے تحت ایوان بالا کے اختیارات محدود ہوتے ہیں
جمعہ 27 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خریدو فروخت کیلئے ایوان کو منڈی بنانے کی کوشش
5 مارچ کو سینٹ کے الیکشن ہونے والے ہیں۔ ان انتخابات کے حوالے سے بڑے بڑے جغادری رہنماوٴں نے ہارس ٹریڈنگ کا وہ واویلا کیا کہ محسوس ہوتا ہے کہ منتخب نمائندگان اسمبلی ووٹوں کے سوداگر ہیں
جمعہ 27 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سینٹ انتخابات، ارکان اسمبلی کی ”منڈی“ لگ گئی
سینٹ انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کے علاوہ ”آزاد امیدوار“ بھی میدان میں ہیں۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں پارٹی گرفت کمزور ہونے کی وجہ سے ارکان کی ”منڈی“ لگی ہے۔ سب سے زیادہ پریشانی ”کپتان“ کو ہے
پیر 23 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہربانیوں کی قیمت طلب، پیغامبر کو زرداری کا جواب
سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) جو کہ اقلیتی جماعت ہے کے سینیٹ کے انتخابات کے بعد ”اکثریتی“ جماعت بننے کا قوی امکان ہے۔ اگر کسی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت نہ بن سکی تو پاکستان پیپلز پارٹی اس کے بعد دوسرے نمبر پر ہو گی
جمعہ 20 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی سینٹ کیلئے سرگرم ”بیانیہ جنگ“ کا حکومت کو فائدہ
پارلیمنٹ میں نمائندگی رکھنے والی بیشتر سیاسی جماعتوں نے پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کے لئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے تاہم پاکستان پیپلز پارٹی تمام سیاسی جماعتوں پر بازی لے گئی ہے
جمعہ 13 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وزیراعظم پی پی پی اور ایم کیو ایم کا درجہ حرارت کم کروانے میں کامیاب
وزیراعظم محمد نواز شریف کے دورہ کراچی سے قبل کراچی کے حالات بہت کشیدہ تھے لیکن ان کی آمد کے کراچی سے کشمور تک بھائی چارے کی فضاء قائم ہو گئی اور بھائی بھائی کی صدائیں گونجنے لگیں
جمعہ 6 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایوان بالا کی ہیئت ترکیبی یکسر تبدیل
سینیٹ کے 52ارکان12مارچ2015ء کو ریٹائر ہو جائیں گے سینیٹ کے انتخابات کے بعد ایوان کی ہئیت ترکیبی یکسر تبدیل ہو جائے گی سینیٹ کے انتخابات کی آمد آمد ہے سیا سی جماعتوں نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں
جمعہ 6 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کے ایک اور بڑے بریک ڈاوٴن کی دستک
وزیرمملکت کے مطابق نصیرآباد میں دہشت گردی کی یہ تیسری کارروائی تھی، اس سے پہلے دہشت گردوں کو بجلی کی فراہمی کا یہ نظام سبوتاژ کرنے میں دو مرتبہ ناکامی ہو چکی تھی۔ تخریب کاری کے اس واقعہ پرمتاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی سے متعلق عابد شیرعلی کو بیان جاری کئے
منگل 3 فروری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”گو ۔۔۔گو“ کی سیاست
عوام کو تصویر کا اصل رُخ نہیں دکھایا جاتا۔۔۔۔۔ ”گو۔۔۔گو“ کا نعرہ معمولی تبدیل یلی کے بعد اب ہماری سیاست کا لازمی حصہ بن گیا ہے۔ہمارے لوگوں کی دورکی یاداشت شاید کمزور ہے۔
ہفتہ 24 جنوری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صرف سندھ میں مارشل لاء لگانے کا مطالبہ
الطاف حسین پہلے تو ملک میں مارشل لاء لگا کر لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا مطالبہ کرتے تھے اب انہوں نے امن کے نام پر وزیراعظم نواز شریف سے صرف سندھ میں مارشل لاء لگانے کے مطالبے پر بھی اکتفا کر لیا ہے
جمعہ 23 جنوری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لندن پلان کے غالب آنے کا اندیشہ
سانحہ پشاور کے بعد قومی سطح پر جو اتفاق رائے پیدا ہوا تھا وہ ایک ماہ سے قبل ہی ختم ہو تا نظرآرہا ہے قومی سیاسی و عسکری قیادت کی تیسری کانفرنس میں فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے آئین میں 21 ویں ترمیم اور آرمی ایکٹ 1952ء میں ترمیم پر اتفاق رائے ہوا تھا
جمعہ 16 جنوری 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سندھ حکومت گرانے کا پلان کہاں بنا۔۔۔ ؟
کیا پرویز مشرف آج بھی سیاست میں فوج کے نمائندے ہیں صنم بھٹو نے تنازعات ختم کرانے اور پیپلز پارٹی کو متحد کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں
منگل 13 جنوری 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈی چوک کا دھرنا
سال 2014ء گیارہ مئی سے ہی تحریک انصاف کے جلسوں، آزادی مارچ، دھرنے، ملک کے تین بڑے شہروں اور ملک کو ہی بند کرنے میں گزرگیا عمران خان نے اپنے احتجاج کیلئے پلان اے، پلان بی، پلان سی اور پلان ڈی تیار کئے
بدھ 31 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2014ء کا سیاسی منظر نامہ۔۔۔۔ دھرنوں اور جلسوں نے ماحول گرمائے رکھا
اسے حسن اتفاق کہیے یا کچھ اور تحریک انصاف نے 76لاکھ ووٹ حاصل کرنے کے باوجود قومی اسمبلی میں صرف 35 نشستیں حاصل کرسکی جبکہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے کم ووٹ حاصل کرنے کے باوجود قومی اسمبلی میں قائد حذب اختلاف کی نشست حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی
منگل 30 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کا ”بنکر بند زندگی“ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ
شجاعت اور پرویز مشرف کا مائنس نواز شریف فارمولا ڈاکٹر طاہر القادری کی علالت کے بعد چوہدری برادران نے ” ایک چلے ہوئے کرتوس“ پر تکیہ کر لیا
جمعرات 25 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
(ن) لیگ کی اندرونی صفوں میں بھونچال
کیا کھوسہ اور غوث کو صورت پھٹنے والا لاوا (ن) لیگ میں تباہی لاسکے گا؟ کراچی میں ایم کیو ایم کا خوف زردار ی اور نواز شریف کی کمزوری بن گیا
منگل 23 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹائروں کا دھواں
باغات کے شہر کی تازگی کو نگلتا رہا۔۔۔۔۔۔پرانے ٹائرز جو کہ چلنے کے قابل نہیں رہتے اگر ان کو سرعام چوراہوں یا شاہراوٴں پر جلایا جائے تو اس سے انسانی صحت اور ماحول پر خاصے برے اثرات مرتب ہوتے ہیں
جمعرات 18 دسمبر 2014 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پی ٹی آئی کا پلان سی۔۔۔پرامن احتجاج کا دعوی
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کے پلان سی کے مطابق بڑے شہروں میں نظام زندگی معطل کرنے کے لیے راستے و سڑکیں بند کرنے اور دوکانیں بند کرانے سمیت تمام ہتھکنڈے استعمال کرنے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے
بدھ 17 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.