
Political Articles & News Features (page 35)
سیاسی مضامین مضامین
-
کیا ہم جمہوریت کے اہل ہیں؟
اس میں شک نہیں کہ پاکستان کو جن مسائل کا سامنا ہے ان کی ایک بڑی وجہ ہمارا موجودہ نظام بھی ہے۔ ہمارے ہاں بظاہر جمہوریت کا نفاذ ہے لیکن دیکھا جائے تو پاکستان میں رائج نظام کو کسی صورت جمہوری نظام نہیں کہا جاسکتا
بدھ 17 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کافیصل آباد شواور قبل زمینی حقائق
پی ٹی آئی کی جانب سے باقاعدہ احتجاجی پروگرام واضح نہیں بتایا جارہا جبکہ اکثر پی ٹی آئی عہدیداران سے رابطے میں بھی مشکلات پیدا ہورہی ہیں۔ فیصل آباد میں کمزوری کی ایک وجہ مقامی جماعت میں دھڑے بندیاں ہیں
اتوار 7 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف سے مذاکرات ،اسحاق ڈار کو ٹاسک دیدیا گیا
شاہراہ دستور پر دھرنا دینے والوں سے بخوبی نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جہاں پیپلز پارٹی کے کسی لیڈر سے مذاکرات کرنے کے لئے تیار نہیں وہاں وہ عمران خان کے ساتھ بھی ڈائیلاگ نہیں کرنا چاہتے
جمعہ 5 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ڈی چوک سے طبل جنگ
پہلے تین شہر پھر پورا ملک بند کرنے کا اعلان۔۔۔۔چئرمین تحریک انصاف نواز شریف حکومت سے برملا مطالبہ کر رہے ہیں کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ حکومتی ٹیم نے جو وعدہ کیا تھا
بدھ 3 دسمبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
الیکشن سے پہلے ہی ہانپ جانا۔۔۔کہاں کی دانشمندی؟
ملک میں مڈٹرم الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور نہ ہی کوئی دوسرا نظام آ رہا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری دانش مند نکلے کہ مزید ساڑھے تین سال جلسے جلوسوں میں انرجی ضائع کرنے کی بجائے الیکشن 2018 کا انتظار کریں گے
جمعہ 28 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور پی ٹی آئی۔۔۔۔دونوں کے لئے3 دن کی مہلت
عمران خان کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری نے بھی جلسوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے لیکن اب وہ عارضہ قلب کا علاج کرانے امریکہ جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) بھی میدان میں آ گئی ہے
جمعہ 28 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف لاڑکانہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار
آباد کے جلسہ میں پونے دو لاکھ افراد کی گنجائش ہے جس کے لئے 35 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں ہیں۔عمران خان مونجودڑو ائیرپورٹ سے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ پنڈال میں خواتین اور میڈیا کے لئے الگ حصے مختص کئے گئے ہیں
جمعہ 21 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ٹھکائی کی تیاریاں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 30نومبر2014ء کو” فیصلہ کن جنگ “ کا اعلان کر دیا ہے اگرچہ انہوں نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ ”جنگ“کی کیا شکل ہو گی۔ عمران خان کی ماضی کے دھمکی آمیز لہجے کو پیش نظر رکھا جائے
جمعہ 21 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب میں سیاسی دھماکہ…!
(ن) لیگ میں فارورڈبلاک ناراض رہنماؤں اور کارکنوں سے ذوالفقار کھوسہ کے رابطے کیا رنگ لائیں گے؟
ہفتہ 8 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بزرگ رہنما کا ”حسن سلوک“ اور پارٹی سے توقع
سردار صاحب نے کبھی مطالبہ نہیں کیا لیکن وہ خود کو وزارتِ اعلیٰ پنجاب کا شہباز شریف سے زیادہ حقدار سمجھتے تھے اس وجہ سے انہوں نے میاں شہباز شریف کی پچھلی کابینہ میں وزیر بننے سے معذرت کر لی
جمعہ 7 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جماعت اسلامی کی ”لندن پلان“ کے حوالے سے دور کی کوڑی!
کل کے دوست آج کے مخالف جب کہ کل کے مخالف آج باہم شیر وشکر ہو رہے ہیں ڈاکٹر طاہر القادری کے اچانک دھرنا ختم کرنے کے فیصلے نے جہاں عمران خان اور ان کے درمیان فاصلے پیدا کر دئیے ہیں
جمعہ 7 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی انتخابات
عام آدمی کے مسائل اِس سے حل ہو سکتے ہیں تمام ترقی یافتہ ممالک میں بھی بلدیاتی نظام رائج ہے ۔ بلدیاتی نظام کے تحت منتخب ہونے والی ملکی سطح پر قانون سازی نہیں کر سکتے بلکہ اُن کا کام عوامی نگرانی کرنا ہوتا ہے
جمعرات 6 نومبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے صوبے کا مطالبہ۔۔سندھ اسمبلی میں تلخی
ایم کیو ایم کے مطالبے کو بتدریج رد عمل سامنے آ رہا ہے مسلم لیگ ضیاء کے صدر اعجاز الحق نے نئے صوبوں کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ ہر ڈویژن کو صوبہ بنا دیا جائے پاکستان عوامی تحریک نے ملک میں 20 صوبے بنانے کا مطالبہ کیا ہے
جمعرات 30 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این اے 149 ملتان II کا ضمنی الیکشن
کامیابی اور ناکامیوں کی وجوہات۔۔۔۔۔ این اے 149 کے ضمنی انتخابات کے حیرت انگز نتائج کے مستقبل میں کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں اس کا صحیح اندازہ تو مستقبل میں ہی ہوگا فوری طور پر جو اثرات مرتب ہو رہے ہیں
پیر 20 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این اے 149 ضمنی الیکشن کا آنکھوں دیکھا حال
ضمنی الیکشن میں جاوید ہاشمی مضبوط امیدوار ثابت ہوں گے (ن) لیگ نے بھی کھل کر جاوید ہاشمی کی الیکشن مہم میں حصہ لیا مگر قسمت ملک عامر ڈوگر پر مہربان ہو چکی تھی۔ دن بھر دبی دبی آواز میں شام تک عامر ڈوگر کی فتح کی نوید سنانے لگیں
پیر 20 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوامی تحریک کی جلسہ میں سیاسی قد کاٹھ بڑھانے کے کوشش
عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا فیصل آباد میں جلسہ عام حاضرین کی تعداد کے اعتبار سے بھرپور تھا مگر قبلہ طاہرالقادری کی طرف سے پیش کئے گئے نکات کے حوالے سے اسے غیرسنجیدہ سیاسی شو قرار دیا جا سکتا ہے
جمعہ 17 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ خوف کی سیاست کب تک؟
اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے خوف یا اشتعال کی فضا پیدا کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔پاکستان کااَلمیہ یہ ہے کہ اس خطے کے سیاست دانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے عوام کوکسی نہ کسی خوف میں مبتلا کر کے رکھا ہے۔
بدھ 15 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھرنوں کی سیاست
دنیا بھر میں یہ گُر آزمایا جار رہا ہے ماضی میں چھوٹے چھوٹے جلسے اور نعرے ہی پرُ اثر ہوتے تھے
بدھ 15 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”قربانی“ کے مقدس جذبے کوسیاست کا لبادہ اوڑھانے والے ناکام
دھرنے کی انجام پذیر سیاست کے بعد دونوں جماعتیں پسپائی میں جلسوں پر مجبور۔۔۔۔ نئے منی الائنس کی تشکیل کے امکانات ، بلاول ،علامہ ان کے ساتھیوں کو متحرک کرنے کی کوشش
جمعہ 10 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور جلسہ۔۔۔اعلیٰ طبقے کے فیملی فن فیئر کی نئی مثال قائم ہوگئی
پرجوش نغمے اور اس پر لوگوں کا رقصاں ہونا خوب منظر تھا۔ لاہور کے علاوہ دیگر شہروں سے بھی ہزاروں لوگ بسوں میں بیٹھ کر آئے لیکن مینار پاکستان کے گرد بسوں کو کھڑا کرنے کی کوئی جگہ نہ ہونے کے باعث پہلے ہی انتظام کرلیا گیا تھا
ہفتہ 4 اکتوبر 2014 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.