بجلی کے ایک اور بڑے بریک ڈاوٴن کی دستک
وزیرمملکت کے مطابق نصیرآباد میں دہشت گردی کی یہ تیسری کارروائی تھی، اس سے پہلے دہشت گردوں کو بجلی کی فراہمی کا یہ نظام سبوتاژ کرنے میں دو مرتبہ ناکامی ہو چکی تھی۔ تخریب کاری کے اس واقعہ پرمتاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی سے متعلق عابد شیرعلی کو بیان جاری کئے
منگل 3 فروری 2015

وزیرمملکت بجلی و پانی عابد شیرعلی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ قوم سے معذرت خواہ ہیں کہ دہشت گردوں کے ہاتھوں گڈو سے سبی جانے والی مرکزی ٹرانسمشن لائن کی تباہی کے نتیجے میں ملک ہفتہ کے روز تاریکی میں ڈوبا رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ اس ٹرانسمشن لائن کی تباہی سے جیسے ہی ملک میں بجلی کی ترسیل کا نظام اوور لوڈ ہوا اس کے ساتھ ہی ملک کے بڑے حصے میں مکمل بلیک آوٴٹ ہو گیا۔ وزیرمملکت کے مطابق نصیرآباد میں دہشت گردی کی یہ تیسری کارروائی تھی، اس سے پہلے دہشت گردوں کو بجلی کی فراہمی کا یہ نظام سبوتاژ کرنے میں دو مرتبہ ناکامی ہو چکی تھی۔ تخریب کاری کے اس واقعہ پرمتاثرہ علاقوں میں بجلی کی بحالی سے متعلق عابد شیرعلی کو بیان جاری کئے کئی روز گزر چکے ہیں مگر معلوم نہیں کہ فیسکو کے زیراہتمام ایریا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے اوقات میں اچانک بہت زیادہ اضافہ کیوں ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
آزادی اظہار یا آزادی انتشار؟
-
صحافتی صنعت کی بیوروکریسی
-
حکومت کی بے نیازی اورگلیات کے لوگوں کی محرومیاں
-
عالمی یومِ ماحولیات :پاکستان میں جنگلات کی تباہی اور بیڈگورنس
-
سیاحتی شعبہ اور افسرشاہی
-
گلیات میں جنگلی حیات کا زوال اور انتظامی ناکامیاں
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
Rag Doll ریگ ڈول
-
جنرل ضیاء الحق اور جنرل اختر عبدالرحمن کی زندگی میں ہی پاکستان ایٹمی طاقت بن چکا تھا!
-
جہد مسلسل--اردو پوائنٹ کے25سال
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
مزید عنوان
Bijli K Aik Or Break Down Ki Dastak is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 03 February 2015 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.