
”قربانی“ کے مقدس جذبے کوسیاست کا لبادہ اوڑھانے والے ناکام
دھرنے کی انجام پذیر سیاست کے بعد دونوں جماعتیں پسپائی میں جلسوں پر مجبور۔۔۔۔ نئے منی الائنس کی تشکیل کے امکانات ، بلاول ،علامہ ان کے ساتھیوں کو متحرک کرنے کی کوشش
جمعہ 10 اکتوبر 2014

عیدالاضحی بفضل تعالیٰ خیر وعافیت کے ساتھ گزر گئی، اس موقع پر اہل وطن نے آزاد جموں و کشمیر سمیت ملک بھر میں مذہبی جوش وخروش اور یگانگت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنت ابراہیمی کے مطابق اپنے عزیک واقارب اور دوست احباب کے ساتھ عید منائی۔ جب کہ پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے شاہراہ دستور پر پاکستانی عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری اور پاکستان تحریک انصاف ے چیئر مین عمران خان نے اس مذہبی فریضے کو بھی سیاسی لبادہ اوڑانے سے دریغ نہ کیا اور عید کے موقع پر بھی اپنے کارکنوں کو گھروں کی بجائے دھرنے کے مقام پر عید منانے کیلئے روکے رکھا۔ اگرچہ دنوں رہنما کم وبیش دو ماہ اسے اپنے کارکنوں کو نواز شریف کے استعفے کی نوید سنانے کے لئے بٹھا رکھا ہے لیکن عید بھی گذر گئی لیکن نواز شریف کا استعفٰا آیا اورنہ ہی دونوں رہنما کوئی ”سیاسی ہدف“ حاصل کرنے میں کامیابی ہوئی راولپنڈی سے یک رکنی جماعت کے ایک لیڈر جو سیاسی پیشگوئیاں کرنے کے دعوے کرتے تھکتے نہیں ان کا عید قربان سے قبل”قربانی“ کا سیاسی دعویٰ بری طرح پٹ گیا ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Qurbani K Muqaddas Jazbe Ko Siasat Ka Libada Orhne Wale Nakam is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 10 October 2014 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.