
Social Articles & News Features (page 27)
سماجی مضامین مضامین
-
پانی ہر سال سمند ر میں ضائع ہو جاتا ہے
ان دنوں موسم گرما کی آمد کیساتھ ہی بجلی بحران پر ایک مرتبہ پھر احتجاج شروع ہو چکا ہے لیکن اپوزیشن کی کوئی بھی جماعت اپناکردار ادا کرتی نظر نہیں آ رہی اور وہ مسلم لیگ ن جو لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آئی تھی اس کی طرف سے بھی خاطر خواہ کار کردگی کا شدید فقدان ہے
جمعہ 1 اپریل 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قانون سے جعل سازی ؟
ڈکیتی کے ملزمان جیل سے غائب ہو گئے۔۔۔ عام خیال یہی ہے کہ ملزمان کو سزا ملنے کے بعد جیل میں رکھا جاتا ہے۔ دوسری جانب ہمارے یہاں ایسے مجرم بھی پائے جاتے ہیں جن کے لیے جیل کو ”سسرال“ قرار دیتے ہیں اور سزا ملنے کے باوجود جیل سے باہر آزادانہ گھومتے نظر آتے ہیں۔
منگل 29 مارچ 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کمانڈو کی واپسی
نواز شریف نے کرسی کیلئے” زرداری فارمولا“ اپنا لیا
پیر 28 مارچ 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھٹہ مزدور بچوں کی تعلیم کا چراغ روشن
چائلڈ لیبر کے خاتمے بالخصوص اینٹوں کے بھٹوں پر بچوں سے مشقت کے خاتمے کے لیے موثر قانون سازی اور انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے اینٹوں کے بھٹوں پرکام کرنیوالے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری کی ہے
منگل 1 مارچ 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرض کا مرض
علاج نہ ہوا تو پاکستان ایشین ٹائیگر نہیں بنے گا
منگل 19 جنوری 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشگوار زندگی گزارنے کے سائنسی اصول
ازدواجی زندگی کوخوشگوار رکھنے کے لئے بہت سی عمومی باتیں توآپ کومعلوم ہوں گی لیکن ماہرین کہناہے کہ خوشیوں کوتاعمر قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ۔۔۔
منگل 22 دسمبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی جماعتوں کی تنظیم نو کا سلسلہ جاری
جماعت اسلامی نے انتخابی مہم شروع کر رکھی ہے ملک بھر کی طرح آزاد کشمیر میں جشن عیدمیلاد النبی ﷺ شاہان شان طریقہ سے منانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پرچم کشائی کی تقریبات کے ساتھ بازاروں، مارکیٹوں، عمارتوں اور چوکوں کی سجاوٹ کا جہاں عمل جاری ہے وہاں میلاد ریلیوں درود و سلام، ذکر ازکار کی محفلوں کا رنگ اپنے صحت مند اثرات مرتب کر رہا ہے
جمعرات 17 دسمبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچھڑنے کے بھی آداب ہونے چاہئیں
دنیا کے مختلف خطوں میں طلاق ایسے بھی ہوتی ہے
ہفتہ 12 دسمبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ
لاہور کو تقریبا 1000 سال سے شیخ علی ہجویری داتا گنج بخش کے نام سے جانے جانے والے کا میزبان ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ شیخ علی ہجویری اپنے مرشد کے حکم پر لاہور پہنچے اور پھر جو یہاں سے اسلام کی روشنی پھیلنے کا سلسلہ جاری ہوا
بدھ 2 دسمبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عبدالباسط کی سزائے موت کے خلاف انسانی حقوق کے اداروں کی اپیل
ایمنسٹی کے مطابق پاکستان نے گذشتہ ایک برس کے دوران 299 افراد کو پھانسی کی سزا دی ہے۔عبدالباسط سزائے موت کی سزا کے بعد جیل ہی میں فالج کے حملے کے شکار ہوگئے تھے اور ان کا نچلا حصہ بیجان ہوگیا تھا۔ وہ اب بھی چلنے پھرنے سے قاصر ہیں
جمعرات 26 نومبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرائیویٹ سکولز ترمیمی آرڈیننس 2015 ء
حکومت پنجاب نے پرائیویٹ سکولوں کی فیس کے بارے میں آرڈیننس جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی پرائیویٹ سکول نے فیس بڑھائی یا وصول شدہ بڑھی ہوئی فیس واپس نہ کی تو روزانہ 20ہزار جرمانہ ہو گا اور جرمانے کی یہ رقم40لاکھ روپے تک جا سکتی ہے
جمعرات 5 نومبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ
انگریز دور کی بنائی ہوئی پاکستانی جیلیں اب قیدیوں کیلئے آسودگی ، تربیت اور اصلاح کے مراکزکا روپ دھار رہی ہیں۔یہ محض ایک دعویٰ نہیں بلکہ حقیقت ہے۔ اس حقیقت کا نظارہ آج بھی ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں پاکستان کا ہر شہری اپنی آنکھوں سے کرسکتا ہے
بدھ 4 نومبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور افراد اور ہمارا روّیہ
ہم انہیں بُوجھ کیوں سمجھتے ہیں؟۔۔۔۔ اقوام متحدہ پذیر کے ادارہ برائے تعلیم(یونیسکو) کے مطابق ترقی پذیر ممالک میں معذوری کے حامل 90 فیصد بچے سکول جانے سے محروم رہ جاتے ہیں ایسے بچے مجبوراََ گداگری کرتے ہیں یا معاشرے پر بوجھ سے زیادہ نہیں ہوتے
جمعرات 29 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بچوں کیخلاف جرائم میں اضافہ
چائلڈ لیبر حوصلہ شکنی ضروری ہے۔۔۔۔ بچوں پر دفتر ،گھر یا دکان روکشاپ کے مالکان کے ظلم وتشدد کی بیشتر کہانیاں تو میڈیا اور اخبارات کے ذریعہ منظر عام پر آجاتی ہیں۔ ظلم کرنے والے پکڑے بھی جاتے ہیں اور بعد میں چھوٹ بھی جاتے ہیں
جمعرات 22 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مزدور کی کم ازکم اجرت 13ہزار کا سرکاری نوٹیفکیشن ؟
پنجاب میں4سے9ہزار تک اجرت پانے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے زیادہ ہے دوسری جانب حقیقت اس کے برعکس ہے ۔ پنجاب میں محکمہ لیبر کی جانب سے لیبرایکٹ پر عمل درآمد ہی نہیں کروایا جا سکا ۔ یہاں سرکاری فائلوں میں مزور کی تنخواہ 13 ہزار مقرر ہے
ہفتہ 17 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
28 سے 32 سال کے درمیان کی جانے والی شادیاں زیادہ کامیاب ہوتی ہیں، ماہرین
ماہرین کے مطابق شادی کے وقت آپ کو نہ ذیادہ جوان ہونا چاہیے اور نہ ہی بوڑھا اسی لیے زندگی کے دوسرے عشرے کے اواخر یا تیسرے عشرے کے ابتدائی برس بہت موزوں رہتے ہیں۔ کیونکہ اس عمر میں مرد اور عورت کئی ذمے داریوں کو پہلے سے ہی سنبھالنا شروع کردیتے ہیں
جمعہ 16 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قیدیوں، حوالاتیوں کی اصلاح کے لیے اقدامات کی ضرورت
کبھی کبھار انتہائی سنگیں نوعیت کے جرائم میں ملوث شخص جیل جا کر سدھر جاتا ہے اوراپنی اصلاح کر لیتا ہے کبھی انتہائی شریف الففس انسان بھی کسی نا کردہ گناہ کی پاداش میں سلاخوں کے پیچھے چلا جائے تو واپسی پر اسے سوسائٹی قبول کرتی ہے نہ وہ متمدن معاشرے کا فرد بننا پسند کرتا ہے
بدھ 14 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی سمگلنگ بردہ فروشی کا بھیانک روپ دھار گئی!
امریکہ‘ یورپ‘ برطانیہ اور دیگر ممالک میں عدالتی کارروائیوں کا سامنا کرنے والوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔ آج لاکھوں مرد، کواتین اور بچے اسی مذموم تجارت کا شکار ہیں۔ 2کروڑ سے زائد لوگ انسانوں کی تجارت کا شکار ہورہے ہیں
پیر 12 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
37 ملین کا ہیلپ لائن منصوبہ
وزارت قانون و انصاف ”شہری حقوق پر مفت قانونی مشورہ“ کھا گئی؟۔۔۔۔ہمارے ہاں سرکاری فائلوں کو کھنگالا جائے تو اکثریوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ ایک سے ایک ’ قابل“ افسر ومشیر نے ایسے ایسے لفریب منصوبے سرکار کی خدمت میں پیش کر رکھے ہیں
جمعہ 9 اکتوبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمران یا لیڈر؟
بحریہ ٹاوٴن کے چیئرمین ملک ریاض کا خیال ہے کہ ملک میں رائج نظام اور اسکو چلانے والے پاکستان کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ جب تک نظام چلانے والے یہ لوگ ٹھیک نہیں ہوں گے جسے مرضی حکمران بنالیں ملک ٹھیک نہیں ہو گا۔
پیر 21 ستمبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سماجی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سماجی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.