
جشن آزادی یا دائمی غلامی؟
برصغیر پر مسلمانوں نے صدیوں حکومت کی۔۔۔ پہلے انگریز کے غلام تھے اب انگریز کے غلاموں کے غلام ہوگئے
جمعہ 11 اگست 2017

اللہ کریم نے ہمیں آزاد رکھا تھا ہم نے برصغیر پر صدیوں حکومت کی اور مسلمان حکمرانوں کا کردار تاریخ میں مثال کے طور پر ذکر کیا جاتا ہے حضور ﷺ کا رشاد ہے کہ بادشاہ اچھے بھی ہوں گے اور ایسے بھی ہوں گے جو چھے نہیں ہونگے۔ اس ہزار سالہ عہد میں ایک دو حکمران ایسے بھی آئے ہیں جنہیں تاریخ اچھا نہیں سمجھتی اور باقی مثالی بادشاہ آئے ہیں۔ جو مثالی حکمران،عابد اور زاہد ، نیک ،عالم،اور پارسا بھی تھے۔ یہ تو ہمارے آج کے میڈیا پر بھانڈ اور ڈوم جمع ہوگئے ہیں جو مسلمان بادشاہوں کی نقل اتارتے ہیں اور ان پر طنز کرتے ہیں۔ لوگوں نے سکھوں کے لطیفے بنائے ہیں لیکن ہمارے ٹی وی نے کبھی سکھوں پر طنز نہیں کیا۔ ہندو، راجپوت، فرمانروا، راجے، لٹیرے ، ڈاکو،ظالم کبھی بھی کسی پر تنقید نہیں کی کیونکہ یہی میڈیا ہماری ساری قوم کا ذریعہ علم بھی ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Jashn e Azadi Ya Daimi Ghulami is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 11 August 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.