
کرپٹ عناصر کے مذموم عزائم اور یوم آزادی پاکستان!
سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کو قوم کا سلام
پیر 14 اگست 2017

پاکستان کو قائم ہوئے 70 سال گزر چکے ہیں اور چند دنوں بعد ہم اس متاع عزیز کی عظیم الشان سالگرہ منانے جارہے ہیں۔ ہمیں سب سے پہلے ان ہزاروں ، لاکھوں جان نثاران وطن اور مجاہدین حریت کے قدموں پر محبت اور عقیدت کے پیش بہا جذبات اور احساسات کی خوشبو سے مہکتے پھول نچھاور کرنے ہیں جنہوں نے آزادی کے اس شجر سایہ دار کو اپنے خون سے سینچا اور جن کی لازوال قربانیوں ک بدولت آج ہم دنیا بھر میں بالعموم اور اسلامی دنیا میں بالخصوص سرخرو اور سر بلند ہیں۔ آزادی کی نعمت کیا ہے؟ یہ ہم سے بہتر کون جان سکتا ہے جو صبح وشام اپنی ٹی وی سکرین پر شام ،عراق اور افغانستان کے لاکھوں مرد،عورت اور بچوں کو ایک روٹی کے چھوٹے سے پارچہ کے لئے گھنٹوں طویل ترین قطاروں میں کھڑے دیکھتے ہیں، قطاروں میں کھڑے ان معصوم بچوں،بے ردا عورتوں اور کمزور ولاچار مردوں کی آنکھیں، ان کے سپاٹ چہرے اور دھوپ کی تمازت سے جھلسے بدن چیخ چیخ کر ہمیں ایک ہی بات تو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں کہ آزاد وطن اور آزادی انسان کے لئے خدا تعالیٰ کی طرف سے عطیہ کی گئی کتنی نایاب نعمت ہے۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Curropt Anasir K Mazmoom Azaim is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 14 August 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.