
کوئٹہ کی بہتری کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت
ماضی کا لٹل پیرس اور لٹل لندن
منگل 15 اگست 2017

وزیراعظم خاقان عباسی نے اپنے نئی کابینہ کا اعلان کردیا ہے جس میں پہلی بار بلوچستان اور جنوبی پنجاب کو بھرپور نمائندگی دی گئی ہے۔ جنوبی پنجاب سے 8 اوربلوچستان سے 15 اراکین پارلیمنٹ کابینہ کا حصہ بن گئے ہیں۔ جس میں نیشنل پارٹی کے سربراہ میرحاصل بزنجو، عبدالقادر بلوچ، مولانا امیر زمان، جام کمال اور دو تین ڈومکی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے نو منتخب وفاقی کابینہ کے اراکین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی کابینہ کیلئے نہائت محنتی پرخلوص اور باصلاحیت اراکین کا انتخاب کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ ملک و قوم کی ترقی کے ایجنڈے اور محمد نواز شریف کے ترقیاتی وژن کو کامیابی کے ساتھآگے بڑھانے کیلئے پوری طرح پرعزم ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Quetta Ki Behtari K Liay Muasar Iqdamat Ki Zaroorat is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 August 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.