
Special Articles Articles & News Features (page 73)
خصوصی مضامین مضامین
-
عالمی عدالت کا بھارت نواز فیصلہ
پاکستان اسلام کے نام پر بننے والا دنیا کا واحد ملک ہے مگر بد قسمتی سے پہلے دن سے مشکلات کا شکار بھی ہے۔ قائداعظم نے ملک اس بنیاد پر حاصل کیا کہ ہندو اور مسلمان دو قومیں ہیں جن کی کوئی چیز آپس میں مماثلت نہیں رکھتی۔مذہب، تمدن، تہذیب سب مختلف ہے ۔ انگریز کو یہ بات مان کر الگ ملک دینا پڑامگر بد قسمتی یہ نہیں کہ یہودو نصاریٰ کو دنیا کے سب سے بڑے مسلم ملک کی تخلیق پسند نہیں آئی
ہفتہ 27 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میٹرو بس‘اورنج ٹرین کے بعد پرپل ٹرین لانے کا بھی فیصلہ
اورنج لائن منصوبے کے پلرز کی تعمیر میں گھپلے کا انکشاف
جمعرات 25 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شام بحران‘عالمی امن کیلئے خطرے کی گھنٹی!
امریکی مداخلت سے خانہ جنگی کی آگ مزید بھڑک اٹھی․․․․ پُر تشدد کارروائیوں سے انفراسٹرکچر تباہ‘ 3 لاکھ افراد خانہ جنگی کی بھینٹ چڑھ گئے!
بدھ 24 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک افغان سرحد پر حالات کشیدہ
بلوچستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی، آپریشن ردالفساد کے تحت خودکش جیکٹس،راکٹ بموں اور مارٹر گولوں کی کھیپ برآمد
بدھ 24 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں
آج کل ہمارے خطے کا درجہ حرارت موسم سرما میں شدید سرد اور موسم گرمام میں گرم ترین ہوتا ہے کہ آسمان سے سورج آگ برسا رہا ہوتاہے او زمین تندور کی طرح گرم ہوتی ہے۔ انگریز نے جب برصغیر میں آمد کے بعد اس پر اپنا تسلط جمایا تو اس دور کی بلڈنگیں اور دیگر تعمیرا ت علاقے کی آب و ہوا اور موسم کو مدنظر رکھ کر بنائیں، مگر آج جدید ترین دور میں صورتحال اس کے برعکس ہے
منگل 23 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
او آئی سی اور عالم اسلا م کے چیلنجز
او۔ آئی۔ سی یہ تنظیم 58 اسلامی ممالک پر مشتمل ہے۔ جس کی مجموعی آبادی دنیا کی آبادی کا پانچواں حصہ ہے۔ اس کا دفتر سعودیہ عرب کے شہر جدہ میں ہے۔ اس تنظیم کی سرکاری زبانیں عربی، انگریزی اور فرانسیسی ہیں۔ اس تنظیم کو اقوام متحدہ میں باضابطہ نمائندگی دی گئی ہے اور اس کا نما ئندہ وفد اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں موجود رہتا ہے
منگل 23 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطے میں آنیوالی خوشحالی دہشت گردی کو بہا لے جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم نواز شریف نے پورے اعتماد اور یقین کے ساتھ کہا ہے کہ گزشتہ چار برسوں سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ حکومت ابھی گئی یا کل گئی حکومت کے خاتمہ کے اعلانات اور دعوے اس قدر زیادہ ہیں کہ سنتے سنتے کان پک گئے ہیں ، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے سن لیں کہ ہم کہیں نہیں جا رہے اور اپنی مدت ہی پوری نہیں کریں گے بلکہ آئندہ حکومت بھی ہماری ہو گی
جمعہ 19 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی اور بجلی کا بحران عوام کو سڑکوں پر لے آیا․․․․․
احتجاج،دھرنے،ریلیاں،ملکی سیاست نئے دور میں داخل!، اپوزیشن کے سندھ حکومت اور وفاق سے گلے شکوے،قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار ہونے لگی
جمعرات 18 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی ختم نہ ہونیوالی بربریت
اجتماعی قبروں میں خوابیدہ عالمی ضمیر، پاکستان کیخلاف پالیسی ایٹمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے
بدھ 17 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب میں غیر مسلم 4 مساجد میں داخل ہو سکتے ہیں
التقویٰ مسجد: الرحمہ مسجد: کنگ سعود مسجد: کنگ فہد مسجد:
بدھ 17 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکا جائے
دنیا بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے جہاں ٹیکنالوجی کے استعمال نے دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے وہاں بڑھتی ہوئی اس ٹیکنالوجی نے دنیا کو بہت سی الجھنوں میں بھی مبتلا کیا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنسی ایجادات نے زندگی کو سہل بنادیا ہے لیکن یہ بات کہنا بھی بے جا نہ ہو گا کہ
بدھ 17 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک پر بے بنیاد بھارتی واویلا
گزشتہ دنوں چین نے سی پیک پر بھارتی اعتراضات مسترد کرتے ہوئے بھارت پر واضع کیا ہے کہ وہ مبالغہ آرائی سے باز رہے، سی پیک کے بارے میں بھارتی خدشات بے بنیاد ہیں۔ قبل ازیں بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن بھاگوت نے یہ بیان دیا تھا کہ
بدھ 17 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیرمیں ہندوستان کی تعلیم دشمنی!
مسئلہ کشمیر جنوبی ایشیا کا سب سے پرانہ اور نہ ختم ہونے والا مسئلہ ہے،ستر سال کا عرصہ ہوگیا ہے کہ یہ مسئلہ حل ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان چار جنگیں لڑی جا چکی ہیں جن میں تین جنگیں خاص کر اس ہی مسئلہ پر لڑی گئی ہیں
منگل 16 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استعمال شدہ کوکنگ آئل اور بائیو ڈیزل
پنجاب فوڈ اتھارٹی کو درپیش مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ استعمال شدہ کوکنگ آئل اور گھی کو ٹھکانے لگانے کی واضح حکمت عملی تیار کرنا اور اس پر عمل کروانا تھا۔ صرف شہر لاہور کی بات کی جائے تو یہاں ہزاروں ہوٹل، ریسٹوران اوردیگر کاروبار خوراک کے شعبہ سے منسلک ہیں جہاں روزانہ لاکھوں لیٹر کوکنگ آئل اور گھی استعمال ہوتا ہے
ہفتہ 13 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی وحشیانہ عزائم اورOICکا کردار
بھارت میں انتہا پسندوں اور جنونیوں کی کوئی کمی نہیں ہے ایک واقعے میں بھارتی جنونیوں نے اشتہار کے سلسلے میں لگائے گئے فرضی پاکستانی سیٹ کو اکھاڑ پھینکا۔یہ واقعہ بھارت کے شہر جے پور میں پیش آیا۔بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہونے کے باوجود اس کی معیشت اور عام شہریوں کی زبوں حالی اپنی جگہ لیکن تعلیم یافتہ اور ہوشمند انسانوں کے درمیان ایسے لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں
جمعہ 12 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محنت کشوں کے حالات کار میں بہتری کیلئے تحریک
یوم مئی مزدورں کا عالمی دن یالیبرڈے ہم کیوں مناتے ہیں ہوتا یہ تھا کہ مزدور کی زندگی ایک گدھے کے برابر تھی ایک جانور کی طرح مزدور سے 16گھنٹے کام لیا جاتا تھا تنخواہ تو نہ ہونے کے برابر تھی اوور ٹائم کا تصور بھی نہیں تھا۔ ڈیوٹی کے دوران اگر کوئی مزدور زخمی ہو جاتا
جمعرات 11 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جوہری تجربات پر اقتصادی پابندیاں،کشیدگی شدت اختیار کر گئی
کوریا کا غیر متزلزم عزم امریکہ کیلئے بڑا چیلنج امریکہ اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقوں کے جواب میں شمالی کوریا نے بھی مورچے سنبھال لئے
پیر 8 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان حکومت میگاکرپشن سکینڈل سے جان نہ چھڑا سکی!
بلوچستان میں آئندہ بجٹ 2017-18 ء کی تیاریاں عروج پر ہیں کہ اس کے مخلوط حکومت کا یہ آخری بجٹ ہے اوراس بجٹ کو الیکشن کارڈ کانام بھی دیا جارہا ہے۔کہ اس بجٹ کے فوراََ بعد سیاسی جماعتوں کو آئندہ الیکشن کے حوالے سے عوام کے پاس جانا ہوگا۔
پیر 8 مئی 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خطے کی ترقی میں پاکستان کا کردار
پاکستان کی معاشی اور علاقائی سطح پر چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی ماضی سے لے کر آج تک بام عروج پر ہے۔ہمالیہ سے بلند دوستی کایہ رشتہ اسی وقت سے اٹوٹ انگ بنا ہوا ہے۔ملکی صورتحال کے مد نظر بین الاقوامی سطح پر اقتصادی اور معاشی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے
بدھ 26 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی آزادی اب دور نہیں
15اپریل2017کو بھارتی پولیس نے گورنمٹ ڈگری کالج پلوامہ کے طلباء کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد کشمیربھرمیں کشمیری نوجوانوں اور طلباء کے احتجاج اور مظاہروں کے سلسلے میں شدت آنے کے خوف سے مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے وادی میں تمام یونیورسٹیاں، کالجز اور ہائر سیکنڈری سکولز کو بند کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں
بدھ 26 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.