
منشیات کوبین الاقوامی سطح پر انتہائی خطر ناک قرار دیا گیا ہے
پاکستان میں ہیروئن کا استعمال روس اور افغانستان کی جنگ کے بعد شروع ہوا۔ انگریز کیمیادان نے دشمنوں کو نقصان پہنچانے کے لیے اسکو 1874 میں دریافت کیا
ہفتہ 27 مئی 2017

ہیروئن کا اصل نام ڈی اسٹیل مرفین ہے جسے 1874 ء میں ایک انگریز کیمیادان نے دریافت کی اس دریافت کی اصل وجہ دشمنوں کو نقصان پہنچاتا تھا۔پاکستان میں ہیروئن کا استعمال روس اور افغانستان کی جنگ کے بعد شروع ہوا۔پاکستان میں 1984 سے آج تک ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ کے قریب لوگ ہیروئن سے ہلاک ہو چکے ہیں اور آج بھی 45 لاکھ کے لگ بھگ چھوٹے بڑے مرد عورتیں ہیروئن استعمال کر رہے ہیں۔یہ اکثریت ہمار نوجوان طبقہ ہے جو کم عقلی اور مختلف مایوسیوں سے گھبرا کر منشیات کی دنیا میں کود پڑتے ہیں۔ہیروئن کا عادی ہیروئن کو سگریٹ،بیڑی یا انجکشن کے ذریعے استعمال ہے دوران استعمال اسکی زندگی موت کی دہلیز پر گھٹنے ٹیکے ہوئے ہوتی ہے۔اگر تھوری سی بھی اونچ نیچ ہو جائے تو موت کا شکار ہوجاتے ہیں اگر انہیں وقت پر ہیروئن نہ ملے تو انکی حالت بگڑنے لگتی ہے انکی آنکھیں ڈبڈبا نے لگتی ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Manshiyat Ko Bain ul Aqwami Satah Par Intahai Khatarnak Qarar Dia Gaya Hai is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 27 May 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.