
- مرکزی صفحہ
- مضامین و انٹرویوز
- خصوصی مضامین
- خطے میں آنیوالی خوشحالی دہشت گردی کو بہا لے جائے گی، وزیراعظم
خطے میں آنیوالی خوشحالی دہشت گردی کو بہا لے جائے گی، وزیراعظم
وزیراعظم نواز شریف نے پورے اعتماد اور یقین کے ساتھ کہا ہے کہ گزشتہ چار برسوں سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ حکومت ابھی گئی یا کل گئی حکومت کے خاتمہ کے اعلانات اور دعوے اس قدر زیادہ ہیں کہ سنتے سنتے کان پک گئے ہیں ، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے سن لیں کہ ہم کہیں نہیں جا رہے اور اپنی مدت ہی پوری نہیں کریں گے بلکہ آئندہ حکومت بھی ہماری ہو گی
جمعہ 19 مئی 2017

وزیراعظم نواز شریف نے پورے اعتماد اور یقین کے ساتھ کہا ہے کہ گزشتہ چار برسوں سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ حکومت ابھی گئی یا کل گئی حکومت کے خاتمہ کے اعلانات اور دعوے اس قدر زیادہ ہیں کہ سنتے سنتے کان پک گئے ہیں ، خوابوں کی دنیا میں رہنے والے سن لیں کہ ہم کہیں نہیں جا رہے اور اپنی مدت ہی پوری نہیں کریں گے بلکہ آئندہ حکومت بھی ہماری ہو گی ۔ ہمارے مخالفین جو مرضی کہتے ہیں ہمیں ان کی دشنام تراشی کی کوئی پرواہ نہیں ہمارا منشور اور ایجنڈا عوام کی خدمت ہے پاکستان میں وہ وقت قریب تر ہے کہ معیشت سیاست سے آگے نکل جائے گی اور ہمارے مخالفین ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہ جائیں گے۔ میاں محمد نواز شریف نے کہا چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبہ سے پاکستان جو انقلاب بر پا ہو گا اور روزگار کے اس قدر وسائل پیدا ہوں گے کہ پاکستان ہی نہیں خطہ میں ہونے والی ترقی رو میں دہشتگردی کی لعنت بھی بہہ جائے گی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Khushhali Dehshatgardi Ko Baha Ley Jaye gi - Prime Minister is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 19 May 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.