
Special Articles Articles & News Features (page 74)
خصوصی مضامین مضامین
-
وزیراعظم نااہلی سے بچ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پانامہ پیپر لیکس سے متعلق فیصلہ پاکستان کی عدالتی اور سیاسی تاریخ کے اہم دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ معاملہ ملک کے وزیر اعظم اور ان کی فیملی کے حوالے سے ہے فیصلہ پانچ رکنی لارجر بنچ کے سربرا جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے پڑھ کر سنایا۔فیصلہ تین اور دو کی اکثریت سے دیا گیا
ہفتہ 22 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیلفی ۔۔۔ 5 حروف پر مشتمل بظاہر بہت چھوٹا اور سادہ لفظ
اوپو اسمارٹ فون فیملی نے نوجوانوں میں سیلفی کے معیار کور ایک نئے لیول پر پہنچادیا ہے جو کہ نہ صرف دیکھنے میں خوبصورت ہے بلکہ اسکے دوئیل کیمرہ سے وائڈ اینگل میں لی جانے والی سیلفیز نے نوجوان طبقے کی دِلی آرزو کو پورا کردیا ہے
ہفتہ 22 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
برما میں انسانیت کے قتل عام پر اقوام متحدہ خاموش تماشائی
مسلمانوں کو زندہ جلانا اور مساجد کو شہید کرکے جائیدادیں ضبط کرنا بلوائیوں کا مرغوب مشغلہ بن گیا مقدس مقامات کی بیحرمتی ، آگ وخون کا رقص
جمعہ 21 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دیپکا پڈوکون کے کیرئیر کا اگلا قدم کیا ہے ؟
حال ہی میں اس بالی وڈ سپر اسٹار اور پوری دنیا میں نوجوانوں کی آئکن سمجھی جانے والی دیپیکا پڈوکون کو جنوبی ایشیاء کے 4th بیسٹ سیلنگ برانڈ OPPO نے اپنا برانڈ ایمبیسیڈر بھی بنادیا ہے۔۔۔ OPPO دنیا کا معروف ڈجیٹل ٹیکنالوجی برانڈ ہے جو دنیا کے تمام براعظموں میں یکساں مقبول ہے۔
جمعہ 21 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیمی اداروں میں منشیات ۔۔طلباء کا مستقبل داؤ پر
تعلیمی اداروں میں منشیات کی بڑھتی ہوئی وباء نے ہر کسی کو پریشان کر رکھا ہے۔بالخصوص والدین کی تشویش اور اضطراب میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ جبکہ دوسری طرف تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے اور نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے آزاد کروانے کے لئے حکومتی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات بھی ناکافی نظر آ رہے ہیں جس سے جلتی پر تیل کا کام ہو رہا ہے
بدھ 19 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک بھارت کشیدگی
امریکہ کا کچھ ہونے کا انتظار نہ کرنے کا فیصلہ۔۔۔ ایک طرف بڑی عالمی قوتیں بڑی منڈیوں اور معاشی مفادات کی بدولت بھارتی زلف کی اسیر ہیں تو دوسری طرف بھارتی زیر قبضہ کشمیر میں جاری بھارتی قابض فوج کے مظالم نے پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف مبذول کرا رکھی ہے
جمعہ 14 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کلبھوشن یادیوکوسزا
گزشتہ سال مارچ میں بلوچستان کے علاقے مشکیک سے پکڑے جانے والے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مذکورہ بھارتی ایجنٹ جو ہندوستان نیوی کا حاضر سروس آفیسر ہے بلوچستان، کراچی اور ملک کے دوسرے علاقوں میں دہشت گردی اور دوسری سنگین نوعیت کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے اور ان تمام سرگرمیوں اور جرائم کا اعتراف نہ صرف اس نے میڈیا کے سامنے کیا تھا
جمعہ 14 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے
مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جاری بھارتی افواج کی بربریت، انسانیت سوز مظالم کے سلسلہ جاری ہے۔ اس کے باوجود کشمیریوں کی آزادی کے لئے تحریک کے تسلسل نے بھارت سمیت دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ وہ حق خودارادیت سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے
ہفتہ 8 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں اقلیتوں کو ہندو بنانے کا بھیانک منصوبہ
پرکھوں کی گھرواپسی
جمعہ 7 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کا دورہ کشمیریوں کی ہڑتال
حریت قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل متحدہ مزاحمتی قیادت کی سری نگر سے مشترکہ کال پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹنل کے افتتاح کے لئے مقبوضہ کشمیر کے دورے کے موقع پر کشمیریوں نے ایک بار پھر مکمل ہڑتال کر کے واضح کر دیا کہ کوئی ترقیاتی یا مراعاتی پیکیج ان کے پیدائشی حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں ہو سکتا۔ اس موقع پر سید علی گیلانی تو پہلے سے ہی گھر میں نظربند تھے
جمعہ 7 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تمباکو کوشی
تمباکو نوشی کے بڑھتے ہوئے خطرات تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں اس سے بیشمار زندگیاں ضائع ہو رہی ہیں۔ اسکی شروعات 12اکتوبر1492ء کو ہوئی جب کرسٹوفر کولمبس نے سان سلواڈور کے ساحلوں پر قدم رکھا تو اسے تحفے کے طور پر وہاں کے لوگوں نے پھولوں کی پتیوں کے ساتھ تمباکو کی پتیاں بھی دیں
جمعرات 6 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تنگ نظر ہندو اور دو قومی نظریہ
برصغیر میں ہندو مسلم صدیوں سے ساتھ ساتھ زندگی گزار رہے تھے۔ انگریز کی آمد کے بعد ہندو قیادت نے مسلمانوں کو زیر کرنے کیلئے انگریز سے تعاون ہی نہیں کیا بلکہ مسلمانان برصغیر کی نسل کشی کے حوالے سے سنگٹھن اور شدھی کی بدنام زمانہ تحریکیں شروع کر دیں۔ جس کے نتیجے میں سرسید ، اقبال اور قائد اعظم جیسے متعدل مزاج مسلم رہنما علیحدہ منزل کا تعین کرنے پر مجبور ہوئے
بدھ 5 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ٹی پارک کا قیام۔۔۔۔ خوشحالی کا ضامن
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کے بغیر کوئی ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ گزشتہ دس بیس برس سے اس میدان میں بہت سی تبدیلیاں آئی ہیں بلکہ یہ کہنا درست ہو گا کہ اس شعبے کی وجہ سے زندگی تبدیل ہو کر رہ گئی ہے۔ لوگوں کا لائف سٹائل، اٹھنا بیٹھنا، کام کرنا یا سفر کرنا سب کچھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کا محتاج ہو گیا ہے۔
ہفتہ 1 اپریل 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلامی اتحاد فوج اور تحفظات
برصغیر کے مسلم اکثریتی علاقوں میں مسلم ریاست اور نیل کے ساحل سے کاشغر تک امت مسلمہ کا جو خواب حکیم الامت علامہ اقبال نے دیکھا تھا ایک خواب پاکستان کی صورت پورا ہوا دوسرا خواب ابھی تشنہ تعبیر ہے اگرچہ زبانی کلامی اسکی حمایت بہت زور و شور سے کی جاتی ہے مگر عملی صورت کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آتی۔ اسلامی کانفرنس تنظیم سے امت مسلمہ کے خواب کی تعبیر کے امکانات روشن ہوئے
جمعہ 31 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچرے سے بجلی اور کھاد کی پیداوار
حکمرانوں اوربیورو کریسی کی عدم دلچسپی اورروایتی بے حسی کے سبب ملک کی اقتصادی شہ رگ کراچی ویسے تو گھمبیر مسائل سے دوچارہے لیکن آج کل صحت وصفائی کے فقدان کے باعث شہر قائد کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا ہے۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر، بہتے گٹر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، کچرے سے بھرے گلی محلے معاشی حب کراچی کی پہچان بن چکے ہیں
جمعرات 30 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ کون سے ایسی قربانی ہے جوکشمیریوں نے اسلام کی خاطر نہیں دی؟
دو قومی نظریہ ‘ پاکستان کے استحکام اورتحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کاضامن کشمیری اسلام کی وجہ سے پاکستان سے محبت اور الحاق پاکستان چاہتے ہیں
ہفتہ 25 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کا آبی حملہ
22مارچ کو پوری دنیا میں پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے سیمینارز اورپروگرام ہوتے ہیں دنیا کو پانی کے حوالے سے درپیش مسائل پر گفتگو ہوتی ہے۔ پانی انسانی زندگی کاایک ایسا جزو ہے جس کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے۔ انسان، حیوان اورنباتات پانی کے بغیر اپنی زندگی برقرار نہیں رکھ سکتے۔ پانی کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ قرآن مجید سمیت تمام آسمانی صحیفوں میں اس کا ذکر موجود ہے
ہفتہ 25 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قرارداد پاکستان کے مقاصد
تاریخ انسانی کے اوراق ہمت و استقلال کی ان سنہری داستانوں سے بھرے پڑے ہیں جن کی خوشبوئے جاں فزا سے دنیائے علم و عمل ہمیشہ معطر رہے گی پاکستان بھی ایسے ہی جلیل القدر اور اولوالعزم مجاہدین صف شکن کی سعی و کوشش کا ثمر ہے۔ ہندوستان کی ہزار سالہ حکمرانی سے محروم ہو جانے کے بعد ہندوستانی مسلمان فرنگی سامراج اور ہندووٴں کی چیرہ دستیوں کا شکار ہو کر ذلت آمیز غلامی کی زندگی گزار رہے تھے
جمعرات 23 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک خدشات اور حکومت
سی پیک منصوبہ بظاہر دو ممالک کے درمیان اقتصادی راہ داری محسوس ہوتی ہے مگر اس کے مستقبل پر نظر ڈالنے سے ایک نئی دنیا جنم لیتی نظر آئے گی جہاں برصغیر میں معاشی اور اقتصادی توازن پاکستان کی طرف بڑھے گا وہاں بین الاقوامی سطح پر عوامی جمہوریہ چین نئی دنیا کی اقتصادی سپر پاور کے روپ میں نظر آتا
بدھ 22 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آپریشن ردالفساد
سیاسی اور عسکری قیادت کی مکمل مشاورت سے دوسال سے زائد عرصہ میں ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف ”ضرب عضب“شروع ہوا جس کے بہت اچھے اثرات مرتب ہوئے ،دہشت گردی میں مکمل واضع کمی آئی،امن و امان کی صورت حال بہتر ہوئی
جمعرات 2 مارچ 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے خصوصی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان خصوصی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.