جیکب آباد،سٹی پولیس کی کارروائی،2کلوچرس چوری کی موٹرسائیکل اورٹی ٹی پسٹل سمیت دوملزمان گرفتار

ہفتہ 18 مارچ 2017 16:29

جیکب آباد،سٹی پولیس کی کارروائی،2کلوچرس چوری کی موٹرسائیکل اورٹی ٹی پسٹل سمیت دوملزمان گرفتار
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2017ء) سٹی پولیس کی کارروائی دوکلوچرس چوری کی موٹرسائیکل اورٹی ٹی پسٹل سمیت دوملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سٹی علی انور بروہی نے عید گاہ کے قریب سے کاروائی کے دوران ذاکر جکھرانی اورمہر کھوسوکو دوکلوچرس ،چوری کی موٹرسائیکل اور بغیر لائسنس کے ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتارکرنے کادعویٰ کیاہے واقع کامقدمہ سٹی تھانہ پر درج کیاگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں