جیکب آباد:تھانہ تاجو دیرو میں پولیس کارروائی
ْ چوری کیے گئے 195 مویشی برآمد، قیمت 30 لاکھ 55 ہزار ہے، پولیس مقابلے میں ایک چور پسٹل سمیت گرفتار
منگل 4 اپریل 2017 22:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ڈی ایس پی جھانپور، ایس ایچ او تھانہ تاجو دیرو نے خفیہ اطلاع پر شیرانپور کہ قریب گاؤں ساون لاشاری میں کارروائی کر تے ہوئے پولیس مقابلے کے بعد کچھ روز قبل تھانہ تاجو دیرو کی حدود سے چوری کی ہوئی 27 بھیڑیں اور دیگر89 چوری کیئے ہوئے مویشی جن میں بھینسیں اور گائے شامل ہیں جن کی قیمت تیرہ لاکھ پندرہ ہزار روپے ہے بر آمد کر لی ہے۔
علاوہ ازیں ایک اور کارروائی میں خفیہ اطلاع پر ڈی ایس پی جھانپور، ایس ایچ او تھانہ تاجو دیرو نے بیگاری سیف پل کے قریب پولیس مقابلے کے بعد چوری کے کیس میں مطلوب ملزم مراد علی عرف مرادو مارفانی کو ٹی ٹی پسٹل سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اورچوری کی ہوئی 50 عدد بھیڑیں 8 عدد بکریاں 7 گائے 14 بھینسیں جن کی قیمت 17 لاکھ چالیس ہزار بتائی جارہی ہے برآمد کر لیں ہیں۔جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد انتظامیہ قومی انسداد پولیو مہم میں مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام، 75بچوں کو پولیو کے قطرے ..
جیکب آباد کی سرکٹ ہائوس میں نجی جیل قائم کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف ایس ایس پی نے کارروائی نہ کی
جیکب آبادکے جمس ہسپتال سے 2نومولود جڑواں بھائیوں کی لاوارث حالت میں لاشیں برآمد
جیکب آباد ، پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوئوں نے گاڑی چھین لی
جیکب آباد میں کلاس کی چھت کا پلستر گرنے سے معصوم طالبہ زخمی ہو گئی
جیکب آباد ، مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم ،ایک خاتون جا ں بحق دو افراد شدید زخمی
جیکب آباد ، مسلح افراد نے شفقت جکھرانی کوفائرکرکے قتل کردیا
جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد علیل ہوگئے، کراچی کے اسپتال میں داخل
جیکب آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
مظلوم فلسطینیوں سے ہمدردی کے لیے امت مسلمہ پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا لازمی ہے،نعیم اللہ لغاری ..
صدیق مینگل کی شہادت سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان صحافیوں کے لیے غیر محفوظ بن چکاہے،عبدالرحمن آفریدی ..
ڈاکٹر اے جی انصاری کی عوامی اسمبلی ملین مارچ کی تاریخ ساز کامیابی پر مولانا فضل الرحمن کو مبارکباد
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ