ْجیکب آباد، سود خور کے خلاف خاتون کا ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاج تحفظ دینے کامطالبہ

جمعرات 1 فروری 2018 18:25

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) سود خور کے خلاف خاتون کا ایس ایس پی آفس کے سامنے احتجاج تحفظ دینے کامطالبہ تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے علاقے کریم بخش کی رہائشی شبانہ زوجہ عابد کھوسو نے اپنے معصوم بیٹے کے ہمراہ سودخور کے خلاف ایس ایس پی آفس کے سامنے سخت احتجاج کیا عورت کاکہناتھاکہ سودخور پیسوں کی ادائیگی کے لیے دھمکارہاہے تحفظ دیاجائے جس پر ایس ایس پی نے نوٹس لے کر عورت کو تحفظ دینے کا حدود کی پولیس کو حکم دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں