
Articles on IMF (page 4)
آئی ایم ایف کے بارے میں مضامین

-
عمران خان کا کڑا امتحان ھو گا !
آئی ایم ایف کا بیل آؤ ٹ پیکج عمران خان کے متوقع وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پیکج کا آپشن استعمال کر نے کابیان صورتحال کی سنگینی کا مظہر ہے روپے کی قدر میں بر وقت کمی نہ کرنے ... مزید
-
آئندہ تین ماہ ملکی معیشت کے لئے امتحان
2018کے الیکشن سے پہلے سیاسی حلقوں میں یہ بحث ہورہی تھی کہ ملک کے معاشی حالات اس قدر خراب ہوگئے ہیں کہ سیاسی جماعتیں حکومت بنانے کے تصور سے کانپ جائیں گی۔ اگرچہ تحریک انصاف ... مزید
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
غربت اور تعلیم و صحت کی حالت ۔۔آئی ایم ایف رپورٹ!
ایوان اقتدار کے مکینوں کی طرف سے لاکھ دعوے کئے جائیں کہ انہوں نے اپنے دور اقتدار میں ملک کا نقشہ بدل دیا ہے اور زندگی کے تمام شعبوں میں عوام کے معیار زندگی میں بہتری لائی ... مزید
-
عالمی و ملکی مالیاتی اداروں کا کردار
گذشتہ دنوں آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لاگارڈ نے پاکستان کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ میں انہوں نے پاکستانی معیشت کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سرپرست امریکیوں کی طرح پاکستان ... مزید
-
آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا اعلان ؟
قومی زیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان کی آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے گی اور چین کے بعد سعودی عرب سے وطن عزیز میں بھر پور سرمایہ کاری آئے گی۔
-
پاکستان ڈرون ‘ آئی ایم ایف اور مذاکرات کے درمیان معلق
حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر آچکی ہے امریکہ نے ایک طرف مالیاتی اور دوسری جانب عسکری دباو کی کیفیت رکھی ہوئی ہے
-
وزیر اعظم کی آئی ایم ایف سے بیزاری
سابق وزیرا عظم نے اعتراف کیا، بجلی،گیس کے نرخ آئی ایم ایف کی شرائط پر بڑھائے جاتے ہیں آئی ایم ایف کا شکنجہ توڑنے کیلئے حکومت کو اقتصادی ایمر جنسی کا نفاذ کرنا ہوگا
-
آئی ایم ایف کو قرضوں کی بلا روک ٹوک واپسی کی یقین دھانی
قیمتوں میں مزید اضافے اور ایک کروڑ مزدوروںکے بے روزگار ہونے کا خدشہ دوسری طرف صورت حال یہ ہے کہ ملک میں گیس کی قلت سے نبردآزما ہونے کے لئے حکومت گیس کی سہ ماہی بندش کا ... مزید
-
عالمی بینک اور آئی ایم ایف کا اقتصادی و مالیاتی شکنجہ
پاکستانی سیاستدان اپنی لوٹی ہوئی رقم چھپانے کیلئے سوئس بینکوں کو سب سے محفوظ تصور کرتے ہیں عوام تو ہمیشہ سے قربانی دیتے آئے ہیں اب حکمران بھی قربانی دیں
-
تباہ حال معیشت قرضوں کے بوجھ سے مزید روبہ انحطاط
روزانہ ڈیڑھ ارب کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں آئی ایم ایف سے کڑی شرائط پر حاصل کئے گئے 3۔11 بلین ڈالر کے مالیاتی فنڈز کے بھی خاطر خواہ نتائج سامنے نہ آسکے
-
خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں!
صنعتی بحران کے باعث بے روزگاری کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ رواں سال میں آئی ایم ایف کو 1.1 ارب ڈالر واپس کرنا ہوں گے، سٹیٹ بینک کی جائزہ رپورٹ
-
بیرونی سرمایہ کاری اور ہندوستانی معیشت!
آئی ایم ایف کی جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس وقت ہندوستان کے اندر چالیس کروڑ سے زائد افراد کی آمدنی ایک ڈالر یومیہ سے بھی کم ہے، گویا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ... مزید
-
ملک امیر، عوام غریب!
97ارب ڈالر پاکستانی عوام کی لوٹی ہوئی دولت سوئس بینکوں میں۔ اس رقم سے 30سال کے ٹیکس فری بجٹ بن سکتے ہیں، آئی ایم ایف سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔
-
حکومت کسی بڑے طوفا ن کی منتظر!
فیصل آباد میں گیس لوڈشیڈنگ ،5لاکھ سے زائد مزدور بے روزگار۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی، آئی ایم ایف کی چال روپے کی قیمت کو مزید کم کر سکتی ہے۔
-
امریکی سفیر بھی سرگرم، پارلیمنٹ کے وقار کا امتحان!!
مہنگائی کا جن ، پنجاب اسمبلی میں حکومتی واپوزیشن اراکین بھی چیخ اٹھے۔ آئی ایم ایف کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پریشان حال عوام کے دکھوں کا مداوا ... مزید
-
بجٹ 2010-11ء
صنعتی سرگرمیوں کا پہیہ جام کرنے کا آئی ایم ایف کا منصوبہ!! توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کوئی منصوبہ سامنے نہ آ سکا۔
-
ہائے بجلی…!
اس بجلی کا یہ طرہ امتیاز ہے کہ یہ استعمال کرنے کی بجائے زیادہ تر گرائی جاتی ہے۔ وطن عزیز میں پائی جانے والی بجلی کا نظام اور بلنگ سسٹم چونکہ آئی ایم ایف جیسے مایہ ناز عالمی ... مزید
-
حکومت نے معیشت کو آئی ایم ایف کا ایجنڈا بنا دیا!!
بجٹ خسارہ224 ارب تک کیوں کر پہنچا! بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے دوران گھریلو زرعی صارفین کی رعایت ختم مگر قائمہ کمیٹی کو پیش کی گئی رپورٹ میں سبسڈی کا جواز موجود۔
-
عوام پر ایک بار پھر بجلی گرا دی گئی
بجلی جنوری تک 12 فیصد اور اپریل میں مزید 6 فیصد مہنگی ہو جائے گی وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف دسمبر 2009 تک کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے وعدے سے مکر گئے حکومت نے اپنے وعدوں سے ... مزید
Read Latest articles about IMF, Full coverage on IMF with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about IMF.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.