
آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا اعلان ؟
قومی زیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان کی آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے گی اور چین کے بعد سعودی عرب سے وطن عزیز میں بھر پور سرمایہ کاری آئے گی۔
پیر 18 جنوری 2016

قومی زیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اس سال پاکستان کی آئی ایم ایف سے جان چھوٹ جائے گی اور چین کے بعد سعودی عرب سے وطن عزیز میں بھر پور سرمایہ کاری آئے گی۔وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ان کی جماعت کا یہ وہ خواب ہے جس کی تکمیل سے قبل 12اکتوبر 1999 کو ان کی حکومت کا تختہ فوجی آمر اور ڈکٹیٹر پرویز مشریف نے الٹ دیا تھا ۔ ان کے سابقہ دور اقتدار کے دوران آئی ایم یف ،ورلڈبینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے شکنجے سے وطن عزیز کو آزاد کروانے کے لیے قر ض اتارو ملک سنوارو مہم کا آغاز بھی کیا گیا تھا مگر پرویز مشرف کے ہاتھوں حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ پیپلزپارٹی کی قائد بینظیر بھٹو کو قتل کئے جائے کے بعد 18فروری 2008 کے انتخابات میں کامیابی پر پیپل پارٹی کیساتھ جب مسلم لیگ ن نے مخلوط حکومت بنائی تو اس میں شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس وقت بھی پیپل پارٹی کو آئی ایم ایف سے دور رہنے کا مشورہ دیا تھا ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
IMF Se Shutkaray Ka Ilaan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 18 January 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.