Articles on Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ کے بارے میں مضامین

Pakistan Super League

پاکستان سپر لیگ پاکستان کی ٹی/20 پریمئر لیگ ہے۔ یہ لیگ ٹیموں کے نام کی بجائے شہروں کے نام پر مشتمل ہے۔ اس لیگ میں 30 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے۔ اس لیگ کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے میں آمادہ کرنا اور پاکستان میں ٹوئنٹی/20 کرکٹ کا فروغ ہے۔ اس لیگ کا افتتاح 26 مارچ 2013ء کو ہونا تھا لیکن چند ناگزیر وجوہات کی وجہ سے اسی ملتوی کر دیا گیا. اور اس کو فروری 2016 میں متحدہ عرب امارات میں منعقد کیا گیا. یہ لیگ سالانہ فروری کے مہینے میں شروع ہوتی ہے.

Read Latest articles about Pakistan Super League, Full coverage on Pakistan Super League with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about Pakistan Super League.

پاکستان سپر لیگ کے بارے میں تازہ ترین اور بہترین مضامین پڑھئیے، مشہور رائٹرز کے لکھے گئے مضامین، پاکستان سپر لیگ کے بارے میں خبریں، تصاویر اور کالم پڑھئیے۔