
آپ نے تو بدل کے رکھ دیا
نیوزی لینڈ جیسے پر امن ملک میں یہ پہلا واقعہ تھا جس کا قومی سطح پر سوگ منایا جا رہا ہے۔ٹیرنٹ نامی دہشت گرد کی وہ واردات مدتوں یاد رہے گی۔انفرادی طور پر پاکستان کے دس یا اس سے کچھ زیادہ لوگ اس حملے کی بھینٹ چڑھ گئے
انجینئر افتخار چودھری
جمعرات 21 مارچ 2019

(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی ٹیم بھی وہاں پہنچ رہی تھی کہتے ہیں اصل نشانہ وہ کرکٹ ٹیم تھی وہ صرف تین منٹ لیٹ ہو گئے خوش نصیب بنگالی کھلاڑی اس ظالم کی گولیوں کا نشانہ بن سکتے تھے۔
سوچنے کی بات ہے ٹیرینٹ نے جو کام کیا وہ ایک سوچی سمجھی اسکیم تھی اسے ویانا کے محاصرے کا بھی علم تھا مسلمانوں کی فتوحات سربیا کے واقعات یہ سب کچھ اس نے اپنی مشین کے اوپر لکھا عثمانی سلطنت کو تعصبی نگاہوں اور پھر ٹیرنٹ نے ٹیکنالوجی کا ستعمال کیا فیس بک کی لائیو سٹریم کو استعمال کیا بد بخت نے لوگوں کو چن چن کر مارا۔ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
aap ne to badal ke rakh diya is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 21 March 2019 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.