
Articles on USA (page 39)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
امریکہ جیسا دنیا کا ڈر پوک ملک کوئی نہیں ہے!!
ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جھونکنے کے باوجود ایک ڈالر بھی نہیں ملا۔ کوئٹہ طالبان اور دنیا کے انتہائی مطلوب افراد کا ہیڈ کوارٹر بن رہا ہے۔ امریکہ کی کوئٹہ میں گھسنے ... مزید
-
معزول عدلیہ کی بحالی میں امریکہ، فوج اور لانگ مارچ کا کردار!
عوامی سیلاب شاہدرہ پہنچتے ہی اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچ گئی۔
-
امریکہ میں علیحدگی پسند تحریکیں فعال!
آئندہ دس برس میں سوویت یونین کی طرح امریکہ کے ٹوٹنے کا امکان ہے۔ کئی جماعتوں نے آزادی خودمختاری کے لئے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراقی مہاجر امریکہ میں دربدر!!
اعلیٰ تعلیم بھی ان کے کام نہیں آ رہی۔ ان عراقیوں میں اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جو عراق میں مراعات یافتہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں، ان میں ڈاکٹر، انجینئرز، وکلاء اور کالجوں ... مزید
-
امریکہ کو مشرف کا متبادل مل گیا!!
آصف زرداری نے طالبان اور القاعدہ کو شکست دینے کا مضبوط ارادہ ظاہر کیا ہے۔ آصف زرداری دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ذاتی لڑائی سمجھتے ہیں۔
-
امریکہ کی طرح طالبان نے بھی اپنی پالیسیاں تبدیل کرلیں۔
سوات کا امن معاہدہ دنیا بھر میں ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ امریکہ عراق سے نکلنے کی تیاریاں کررہا ہے اس کے بعد وہ مکمل طور پر افغانستان پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتا ... مزید
-
افغان صدر کے امریکہ اور نیٹو سے اختلافات میں شدت!!
نئی حکمت عملیکے تحت امریکہ افغانستان میں تعمیر وترقی کی بجائے جنگ کو اہمیت دے گا۔ حامد کرزئی کو بچانے کیلئے بھارت سرگرم عمل!!
-
امریکہ اور نیٹو سے اختلافات!!
حامد کرزئی روس کے دامن میں پناہ ڈھونڈنے لگے۔ کابل کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کے لئے بھارت سرگرم عمل۔ موجودہ افغان حکومت لاچار، کمزور اور کرپٹ ہے، ہیلری کلنٹن۔
-
پاکستان کی پستی اور امریکہ کاعروج!!
اہل اور ناہل حکومتوں کا انتخاب اس کا بنیادی سبب ہے۔ امریکی اسٹیبلشمنٹ قابل ترین اورغیرمعمولی افراد کیلئے انتخابات کی راہ ہموار کرتی ہے۔
-
2010ء میں ریاستہائے متحدہ امریکہ 6حصوں میں تقسیم ہو جائے گا!!
روسی پروفیسر اور خارجہ امور کے ماہر ایگور پانارین کی پشین گوئی۔
-
امریکہ کے ذریعے ممبئی واقعات کی تفتیش کا جال…پھنسنا خودکشی ہو گا۔
پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے امریکہ اور بھارت کی مشترکہ سازش۔
-
امریکہ کا مسئلہ فلسطین کے حل میں غیر مخلصانہ کردار فلسطینی ریاست کا وجود صیہونی مملکت کی بقاء کے لئے ناگزیر ہے۔
الفتح اور حماس کی مفاہمت کے بغیر اسرائیل سے سمجھوتہ ممکن نہیں۔ مقبولہ بیت المقدس کا نزاعی مسئلہ اسرائیل فلسطین مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
امریکہ کا سب سے بڑا جنگی اتحادی عراق سے بھاگنے کو تیار!!
2009ء کے وسط تک ساری برطانوی فوج عراق سے نکل جائے گی (برطانوی وزیراعظم گورڈن براؤن) امریکہ عراق سے اسرائیل کو محفوظ ترین بنانے سے پہلے نہیں نکل سکتا، عالمی تجزیہ نگار۔
-
امریکہ کا خاتمہ! ابھی انتظار کیجئے!
دنیا کے سیاسی اور دانشور حلقوں میں زیر بحث موضوعات بھی موسم کے حساب سے بدلتے رہتے ہیں اور آج کل پوسٹ امریکن ورلڈ زیر بحث ہے۔
-
امریکہ فاٹا میں قبائلیوں کی فوج تیار کررہا ہے!
امریکہ میں تبدیلی کے ساتھ ہی قبائلی علاقے میں نیا کھیل شروع ۔ رجرڈ باؤچر کی گورنر سرحد اور وزیراعلیٰ ہوتی سے ملاقات معنی خیز تھی۔
-
کیا امریکہ میں مسلمان ہونا جرم ہے… کون پاؤل کے سوا نے امریکیوں کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا۔
باراک اوبامہ کے انتخابی جلسے میں دو مسلمان خواتین کو ان کے پیچھے کھڑا ہونے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔ کولن پاؤل کی سوچ میں تبدیلی کی وجہ ایک غمزدہ مسلم ماں کی تصویر تھی ... مزید
-
امریکہ مشرف پالیسیاں برقرار رکھنے کیلئیسرگرم
پارلیمنٹ کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف پالیسی تبدیل کرنے کے خدشات سے بش انتظامیہ بے چین حکومت کی جانب سے پہلے ہتھیار ڈالنے کی شرط نے مذاکرات کی منزل کو دور کر دیا۔
-
امریکہ سے ڈر کیسا؟
پاکستان کیلئے امریکہ سے ”آزادی“ کیلئے بہترین وقت ہے امریکہ کی اس خطے میں موجودگی ہمسایوں کو آپس میں لڑانے کا سبب بن رہی ہے عراق اور افغانستان پر حملہ بش کا جنگی جنون ... مزید
-
امریکہ بھارت دفاعی معاہدہ …
انڈیا کو چین کے مقابل لانے کی کوشش نیوکلیئر سپلائر گروپ سے معاہدے کی منظوری نے بھارت میں خوشی کی کوئی لہر نہیں دوڑائی بھارتی حکومت اسے تاریخی کامیابی جبکہ حزب اختلاف ... مزید
-
آئی ایس آئی پر امریکی الزامات، جھوٹ کا پلندہ امریکہ کی طرف سے آئی ایس آئی کوبدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے
امریکی حکام عراق اور افغانستان میں بے گناہوں کا قتل چھپانے کیلئے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.