
Articles on USA (page 41)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
افغانستان… کیا امریکہ کے بعد بھارت نیچے جما چکا ہے؟
بھارت افغانستان میں انتہائی پر اسرار کردار ادا کر رہا ہے! بھارت نواز افغان وار لارڈز نیٹو کو پاکستانی علاقے پر کارروائیوں کیلئے اکساتے ہیں۔
-
امریکہ کی چھتری تلے ٹونی بلیئر کا نیا مشن…!
بلیئر کی تقریری دراصل حماس کی مخالفت اور صدر محمود عباس کی حمایت کرنا ہے برطانیہ کار شدی کو ”سر“ کے خطاب سے نوازنا اتفاقی واقعہ نہیں گہری سازش ہے۔
-
روس امریکہ سرد جنگ
پوٹن کی جارحانہ حکمت عملی کے پس پردہ کیا ہے؟ کیا عالمی سیاست میں ایک بار پھر بھونچال آنے والا ہے۔
-
امریکہ کے صدارتی انتخابات
صرف کروڑ پتی امیدوار ہی حصہ لے سکتے ہیں ریپبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے تمام امیدوار کروڑ پتی ہیں ۔
-
دہشت گردی کی راہ خود امریکہ نے دکھائی
ایران کیخلاف امریکی اقدامات نے اسے امریکہ مخالف کارروائیوں پر مجبور کیا مغرب عالم اسلام کو شیعہ سنی بلاک میں تقسیم کرنے کی سازشیں کر رہے ہیں ۔
-
کیا امریکہ ایران پر حملہ کردے گا؟
پینٹا گون، سی آئی اے اور موساد بھی حملے کیلئے پوری طرح سرگرم ہو چکی ہیں ۔
-
امریکہ کے ایران مخالف منصوبے چرانے کا الزام کیا امریکہ میں اسرائیلی جاسوس زیر عتاب ہیں؟
امریکہ اسرائیل پبلک افیئر کمیٹی ایپک در پردہ جاسوسی کا کام کرتی رہی ۔
-
امریکہ، بھارت ایٹمی ڈیل امریکی بالادستی قائم ہو جائے گی
امریکہ کے دونوں ایوانوں میں انڈیا کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے اور صدر بش نے اس نئے قانون پر دستخط بھی کر دیئے ہیں ۔
-
امریکہ اور ترکی کے اتحاد میں دراڑیں
ترکی کے 80 فیصد عوام کی رائے کے مطابق امریکہ باعث مصیبت ہے ترکی اور ایران پہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ انہیں دوست بن کر چلنا ہے یا دشمن؟
-
روس ایک بار پھر امریکہ کے مقابلے پر
وہ امریکی مفادات کے راستے میں بڑی رکاوٹ ثابت ہو گا روس اسلامی ممالک کے ساتھ تعلقات بڑھانے پر گامزن ہو چکا ہے ۔
-
بھارت اور امریکہ کے خطرناک عزائم
واشنگٹن اور دہلی کی سٹرٹیجک پارٹنر شپ پاکستان اور چین کے مفادات کے خلاف ہے ۔
-
پاک چین مشترکہ منصوبے، امریکہ کو پریشانی
امریکی پالیسی ساز پاک چین دوستی اور مشترکہ منصوبوں کو خطے میں امریکی مفادات کیلئے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں حال ہی میں دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی مخالف جنگ میں تعاون سمیت ... مزید
-
کیا روس اور چین امریکہ کے آگے بند باندھ سکیں گے؟
امریکی عزائم نے ماضی کے دو بڑے حریفوں کو ایک دوسرے تعاون پر مجبور کر دیا ۔
-
امریکہ اور صدر جنرل مشرف کے اختلافات
ڈیمو کریٹس کی اکثریت بے نظیر بھٹو کو پاکستان کا نیا وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور چین کے درمیان تعلقات تیزی سے بڑھ رہے ہیں، لیکن ہماری سول اسٹیبلشمنٹ ... مزید
-
چین کا امریکہ کو کھلا چیلنج
اب وہ جاسوس کرنے والے سیاسروں کو تباہ کر سکتا ہے چینیوں کی تکنیکی مہارت نے امریکہ اور بھارت کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔
-
امریکہ، روس اور ایران کے اختلافات کو ہوا دے رہا ہے
اگر امریکہ روس کو ایران کی حمایت اور تعاون سے الگ کر دیتا ہے تو یہ اسکی بہت بڑی کامیابی ہو گی۔
-
امریکہ نے مقامی و غیر ملکی طالبان کو لڑا دیا
سازشیوں کی ڈور کس کے ہاتھ میں ہے، امریکہ کیا چاہتا ہے؟
-
افغانستان میں امریکہ کے تمام خواب چکنا چور ہو گئے
اس وقت افغانستان مین 37 ممالک اور تقریباً دو ہزار این جی اوز کام کر رہی ہیں افغانستان کی سیاسی، معاشی، معاشرتی حالت انتہائی خستہ اور تباہی سے دو چار ہے ۔
-
جنوبی وزیرستان میں امریکہ مخالف قبائلیوں کو کس نے لڑایا؟
امریکی وزیر خارجہ کنڈولیز رائس نے حالیہ تصادم کو غیر ملکی انتہا پسندوں کے خاتمے کیلئے ضروری قرار دیا ہے امریکہ کی طرف سے وزیرستان میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے کیلئے پاکستان ... مزید
-
امریکہ روس کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے
مشرق وسطیٰ میں حالات خراب ہونے کے باعث روس کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا وسطی یورپ میں امریکہ کی طرف سے ایٹمی میزائل سسٹم کی تنضیب کے پیچھے یہی عوام کار فرما ہیں ۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.