
Articles on USA (page 43)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
امریکہ نے سنی، شیعہ اور کردوں کو باہم لڑانے کیلئے مقدس مقامات پر حملے کروائے
بیکر رپورٹ نے ضدی اور خود سر امریکی صدر کو تسلیم کروایا کہ عراق میں شکست ہو چکی ہے بش انتظامیہ کی عراق میں دہرائی گئی غلطیوں کے بھیانک نتائج سامنے آئینگے ۔
-
عراق میں ذلت آمیز شکست کے بعد … امریکہ کی واپسی
کمیشن کی سفارشات پر صدر بش جلد خارجہ پالیسی میں تبدیلی لانے والے ہیں جریدہ ٹائم کے مطابق یوٹرن لینے کے عادی 43 ویں امریکی صدر بش نے عراقی مسئلے پر یوٹرن لینے میں تاخیر ... مزید
-
نائن الیون کے بعد امریکہ کے تابع ہماری خارجہ اور عسکری پالیسیاں
پاکستانی قیادت کے فیصلے امریکی خوف اور دباؤ کے تحت ہوتے ہین ڈیموکریٹس کا جھکاؤ ہمیشہ بھارت کی طرف رہا ہے، 1965 ء ، 71ء کی جنگ میں بھارت کا ساتھ دیا تھا ۔
-
اسرائیل امریکہ سے ناراض ہو گیا
اسرائیل اور امریکہ پکے حلیف ہیں بلکہ امریکہ کے بل بوتے پر ہی اسرائیل نے خطے میں اپنی طالمانہ کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں ۔
-
وسطیٰ ایشیاء کا کنٹرول سنبھالنے کے لئے امریکہ اور روس میں سرد جنگ
امریکہ روسکے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے اس کے ہمسایہ ممالک میں فوجی اڈے بنا رہاہے نیٹو کی طرز پر بنائی جانیوالی شنگھائی تعاون تنظیم امریکی عزائم کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ... مزید
-
بش کی پالیسیوں کے نقصانات امریکہ بھگتے گا
عراق سے فوجیں واپس بلانے کا وقت آ گیا ہے فوجی کارروائی کے بجائے ڈپلومیسی پر انحصار کرنا چاہیے ۔
-
امریکہ کی ناکام پالیسیاں … قربانی کا بکرا کون بنے گا؟
رمز فیلڈ کو محکمہ دفاع سے نکالنے کا شور بڑھتا جا رہا ہے۔
-
شمالی کوریا… دنیاکی آٹھویں ایٹمی طاقت بن گیا کیا اب امریکہ شمالی کوریا پر حملہ کریگا؟
ایٹمی تجربہ تمام تر دباؤ کے باوجود کیا گیا، عالمی سیاست ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گی۔
-
پرویز مشرف کا دورہ امریکہ
سیاسی محاذ آرائی اور نظریاتی کشمکش میں اضافہ ہو گا! عام انتخابات مارچ اپریل 2007 ء میں ہونے کا امکان ۔
-
یہ صدی امریکہ مخالف ہو گی
امریکہ اپنے دشمنوں میں اضافہ کر رہا ہے۔
-
روس بمقابلہ امریکہ، تیل و گیس کی سیاست
یورپی ممالک توانائی کے حصول کیلئے روس کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔
-
روس ایران گیس پائپ لائن منصوبہ یورپ و امریکہ کیلئے نیا چیلنج
روسی کمپنی ایران سے پاکستان اور بھارت گیس پائپ لائن کیلئے مالی تکنیکی معاونت کرے گی 2775 کلومیٹر طویل پائپ لائن پر 7 ارب ڈالر لاگت آئیگی اور 10 سال میں مکمل ہو گی ۔
-
امریکہ کے ایٹمی پلانٹ غیر محفوظ ہو گئے
نائن الیون کے بعد کئے گئے سکیورٹی اقدامات اطمینان بخش نہیں ہیں ایٹمی پلانٹس کی حفاظت پر مامور گارڈز کی تعداد بڑھا دی گئی ہے ۔
-
امریکہ و اسرائیل کا خفیہ منصوبہ
شام اور ایران کے گرد گھیرا تنگ ۔
-
امریکہ بلوچستان میں تخریب کاری کو دہشت گردی تسلیم کیوں نہیں کرتا؟
صوبہ بلوچستان میں اپنے مفادات حاصل کرنے کیلئے امریکہ کو فوجی حکومت کی ضرورت نہیں رہی؟
-
ایران امریکہ کیلئے ترنوالہ ثابت نہیں ہو گا
امریکہ کا دعویٰ ہے کہ حملے کے ایک ہفتے کے اندر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا نام و نشان مٹا دیا جائے ۔
-
چھوٹے ممالک امریکہ کو آنکھیں دکھانے لگے
”سپر پاور کا اثر و رسوخ سمٹ رہا ہے“ امریکی صحافی جنرل پرویز مشرف نے پہلی مرتبہ امریکی مطالبات ماننے سے انکار کیا ہے ۔
-
امریکہ اور مزاحمت کاروں کی جنگ میں فاتح کون ہو گا؟
اسامہ بن لادن کی خواہش مغرب کو خوفزدہ کرنا اور مسلمانوں کو مغرب سے لڑانا ہے ۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم امریکہ کے لئے خطرہ بن گئی
تنظیم افغانستان اور سنٹرل ایشیا سے امریکی فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کر چکی ہے چین او روس میں یہ احساس بڑھ رہا ہے کہ امریکہ کے بڑھتے ہوئے قدموں کو روکنا ضروری ہے ۔
-
امریکہ کے سوتیلے شہری
مسلمانوں اور سیاہ فاموں کیلئے ترقی کے راستے بند کر دیئے گئے ۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.