
Articles on USA (page 42)
امریکہ کے بارے میں مضامین

-
امریکہ عالم اسلام کو فرقہ واریت کی آگ میں دھکیلناچاہتا ہے
فرقہ وارانہ تنازعات عراق، لبنان اور فلسطین سے صومالیہ تک پھیل چکے ہیں۔
-
شیعہ اور سنی امریکہ امریکہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟
عراق کے شیعہ اور سنی دونوں جانتے ہیں کہ امریکہ انہیں اپنے مفادات کے لئے ایک دوسرے کے خلاف استعمال کر رہا ہے ۔
-
امریکہ اور اسرائیل عرب دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ
عرب ممالک میں کئے گئے سروے میں عرب عوام نے امریکی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔
-
امریکہ افغانستان… ”ہیروئن انڈسٹری“ کے محافظ بن گئے
تیل اور نشے کی پیداواری یونٹوں پر قبضہ امریکہ کا اصل ہدف ہے ۔
-
شمالی کوریا کی امریکہ سے نئی ڈیل
مراعات اور امداد کے بدلے ایٹمی پروگرام سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔
-
روس کی سفارتی مہم سے امریکہ و یورپ کو پریشانی صدر پیوٹن نے دورہ سعودی عرب کے دوران ایٹمی توانائی میں تعاون کی پیشکش کی
روس امریکہ کے مقابلے میں عرب دنیا کے مسائل حل کرنے کیلئے مصالحتی کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔
-
زاہدان میں بم دھماکہ… امریکہ ایران کو مشتعل کرکے حملے کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے
سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کے مطابق صدر بش ایران سے مذاکرات پر کبھی راضی نہیں ہوئے۔
-
صدر پاکستان کی امریکہ سے دوستی کیا رنگ لائے گی؟
امریکی اہلکاروں کا پاکستانی حدود میں حملے جاری رکھنے کا عندیہ ۔
-
امریکہ میں لاپتہ قیدی
نائن الیون کے بعد گناہ افراد کو حراست میں کیوں رکھا گیا؟
-
پاک امریکہ فوجی تصادم کا خطرہ
امریکی فوج پاکستانی حدود میں داخل ہو کر کارروائیاں کر رہی ہے ۔
-
ڈاکٹر قدیر کو امریکہ کے حوالے کرنے کیلئے دباؤ
نئے امریکی قانون کی منظوری کے بعد صدر بش مطالبہ نہ ماننے کی صورت میں پاکستان کی امداد بند کر سکتے ہیں ۔
-
صومالیہ … کیا یہ امریکہ کیلئے دوسرا عراق ثابت ہو گا؟
امریکی اشارے پر ایتھوپیا کی فوجوں نے اسلامی حکومت ختم کر دی امریکہ نے اسلام پسندوں کے ٹھکانوں پر خود بھی بمباری کی۔
-
امریکہ زوال پذیر ہو رہا ہے
بش کی سخت مزاجی اور اقتصادی زبوں حالی سے امریکی بھی پریشان ہیں ۔
-
مسلم حکمران، جو امریکی اشارے پر مار دیئے گئے ایک بھارتی اخبار نے شہید ملت کے قتل میں امریکہ کو ملوث قرار دیا ہے
ترکی کے سابق اسلام پسند وزیراعظم عدنان مینڈ ریس امریکہ کی نظروں میں کھٹکتے رہے۔
-
پاکستان پر امریکہ کے نئے الزامات
ہیلری کلنٹن اور رچرڈ باؤچر کیا پیغام لے کر آئے؟
-
امریکہ نے دنیا بھر میں تیل و گیس کے ذخائر پر قبضہ کر لیا
وسطی ایشیائی ریاستوں کے تیل و گیس کے ذخائر بھی امریکی کنٹرول میں آچکے ہیں ۔
-
کیا امریکہ ایران کی مدد کا محتاج ہے
عراقی نہ تو نسلی تقسیم برداشت کر سکتے ہین نہ ہی خانہ جنگی امریکہ عراق میں مستحکم سیاسی نظام قائم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے ۔
-
امریکہ نے مشرقی وسطیٰ میں ”طریقہ واردات“ تبدیل کر دیا
پینٹا گون نے خصوصی ذرائع کو ہدف دیا ہے کہ وہ ایران سے افزودہ یورینیم حاصل کریں۔
-
امریکہ نے صدام حسین کو عید قربان پر پھانسی کیوں دی؟
لاکھوں عراقی بش نے کے جنون کا نشانہ بنے مگر مہذب دنیا خاموش ہے عراقی قانون کے تحت اور عید کے روز مجرموں کو پھانسی کی سزا نہیں دی جا سکتی ۔
-
صدام کی پھانسی کا ذمہ دار امریکہ
صدام حسین کے بعد کا عراق عراق کے سابق صدر صدام حسین کو 30 دسمبر کو اس وقت پھانسی دی گئی جب عراقی عوام عیدالاضحی منا رہے تھے۔
Read Latest articles about USA, Full coverage on USA with the exclusive articles & features written by top writers in Urdu. Latest News, photos and columns about USA.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.