Columns about Saudi Arab And Iran Conflict

سعودی عرب، ایران کشیدگی کے بارے میں کالم

Saudi Arab And Iran Conflict

2 جنوری 2016ء بروز ہفتہ ممتاز سعودی شیعہ عالم نمر باقر النمر کی پھانسی کو عدالتی قتل قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف دنیا کے بہت سے ممالک کے ساتھ ساتھ ایران کے بھی کئی شہروں میں شدید احتجاج کیا گیا۔ تہران میں ہونے والے مظاہرے میں مشتعل مظاہرین نے سعودی عرب کے سفارتخانے کی عمارت کو آگ لگانے کی کوشش بھی کی تھی اور عمارت میں موجود فرنیچر کو توڑ دیا ہے۔ وہاں پر موجود عینی شاہدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ ” ہم نے نیم فوجی دستوں کے رضاکاروں کے گروہ کو عمارت پر بم پھینکتے ہوئے دیکھا. اس سانحہ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں، اور تمام روابط ختم کر دئیے گئے ہیں، جن میں سفارتی، معاشی اور سیاسی تعلقات شامل ہیں.

Latest photos of Saudi Arab And Iran Conflict and Latest news in Urdu - Full photo coverage on Saudi Arab And Iran Conflict, watch photo galleries, pictures and new photos. Live updates of today Saudi Arab And Iran Conflict news and full coverage. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the photos via Facebook, Twitter, Whatsapp etc.

سعودی عرب، ایران کشیدگی پر تازہ ترین کالم پڑھئیے سعودی عرب، ایران کشیدگی کے بارے میں لکھے گئے کالم مشہور کالم نگاروں کے قلم سے۔ پڑھئیے تفصیلی تجزیہ، مشہور تجزیہ نگاروں کے خیالات اور مشاہدات۔ صرف اردو پوائنٹ پر