
Memo Scandal - Urdu News
میمو سکینڈل ۔ متعلقہ خبریں
-
موجودہ حکومت مکمل طور پر دین دشمن قوتوں کا آلہ کار بن کھلے عام مدارس کو ختم کرنے پر مصر ہے،مولانا واسع
فاضل طلباء کا دینی خدمت کے ساتھ اسلام کی سالمیت اور ملکی سلامتی کیلیے بھی کردار ادا کرنا ضروری ہے، رہنما جے یو آئی
اتوار 13 فروری 2022 - -
عالمی ادارے حکومت کو سند دے رہے کہ کرپشن بڑھ گئی ،عام آدمی سے پوچھیںاس کے کیا حالات ہیں‘قمر زمان کائرہ
براڈ شیٹ کیس کو حکومت نے خاص رنگ دیا ہے،ہمیں توقع ہیں عظمت سعید اس کیس سے الگ ہوجائیں گے ، عوام عظمت سعید کو نہیں مانیں گے ابھی ہم نے عدم اعتماد کا نام لیا ہے تو اس کے اثرات ... مزید
جمعہ 29 جنوری 2021 - -
میمو سکینڈل کیس کی دوبارہ سماعت کے لیے سپریم کورٹ میں خواست دائر کر دی گئی
ہفتہ 5 دسمبر 2020 - -
ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات کا سامنا ہے ‘صوبوں اور وفاق میں اعتماد کا فقدان بڑھ رہا ہے‘ سندھ اور خیبرپختونخوا کے اختلافات وفاق سے کھل کر سامنے آچکے ہیں‘ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس حکومت نے 9 ماہ گزرنے کے باوجود نہیں بلایا‘ حکومت پارلیمان کو سنجیدہ نہیں لے رہی ہے‘ چند وزراء ایوان میں آتے ہیں وزیراعظم آتے ہی نہیں‘ پارلیمان کی مضبوطی سے ادارے مضبوط ہونگے‘ اگر ہر کام عدلیہ نے کرنا ہے تو اس ادارے کا کیا فائدہ‘ میمو سکینڈل پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کے لئے لایا گیا تھا‘ جب حکومت کمزور ہورہی تھی تو اس پارلیمان نے ہی حکومت کو بچایا
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال
بدھ 6 جنوری 2016 - -
تین چار سو خود کش حملہ آور تیار ہیں،آئندہ انتخابات ملکی تاریخ کے سب سے خونی الیکشن ہونگے، نواز شریف چاہتے تھے کہ لوگ گھٹنے ٹیک کر ان کے پاس آئیں لیکن آج وہی کچھ خود کر رہے ہیں،آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کریں گے اور ہر اتوار کو لاہور میں جلسہ کروں گا، بزدل حکمران ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کر کے نہیں آے یہ امریکہ کے اشاروں پر چلتے ہیں، حکومت اتنے نوٹ چھاپ رہی ہے کہ ان کے پاس نوٹ چھاپنے والی مشین کو ”گریس“ دینے کا بھی ٹائم نہیں، آدھے گھنٹے میں ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آ جاتی ہے مگر پانچ سالوں میں ڈگریاں چیک نہیں ہو سکیں، حکمران اپنی نااہلیوں کی وجہ سے کشن گنگا ڈیم کا مقدمہ ہارے لگتا ہے اب اپیل بھی نہیں کرینگے، سپریم کورٹ اب پوچھتی ہے” ٹپی“ کون ہے کیا سپریم کورٹ کو نہیں معلوم کہ ٹپی کون ہے؟ بھارت گوادر پورٹ چین کے حوالے کرنے پر پاکستان سے ناراض ہے اور وہ اندر کھاتے ہمیں ختم کرنا چاہتا ہے، غلام احمد بلور برٹش نظام کے خلاف جہاد کر رہے ہیں ان کی آخری نشانی ٹرین بھی ختم کرنا چاہتے ہیں، آج قابل میں امن ہے لیکن کراچی میں نہیں، پہلی دفعہ دیکھا جا رہا ہے ک جو پانچ سال تک اقتدار کے مزے لیتے رہے وہ اب خود پر اپوزیشن کا ٹائٹل لگائے ہوئے ہیں، عسکری ادارے خود دباؤ کا شکار ہیں، میمو سکینڈل کا فیصلہ ہو جاتا تو امریکہ میں طوفان آ جاتا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 1 مارچ 2013 -
-
سپریم کورٹ میں میمو سکینڈل و جمشید دستی کی جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے مقدمے کی سماعت کل ‘ انتخابی اصلاحات کے بارے میں درخواستوں کی سماعت13فروری کو کی جائیگی
پیر 11 فروری 2013 - -
سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تحلیل کیلئے طاہر القادری کی درخواست ،کامران فیصل کیس کی سماعت (کل) ، میمو سکینڈل و جمشید دستی کی جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے مقدمے کی سماعت منگل کو ہوگی، ( ن )لیگ کے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کی پٹیشن میں فریق بننے کیلئے درخواست دائرکرنے کاامکان
اتوار 10 فروری 2013 - -
آل پاکستان نمائندہ وکلاء کنونشن کا راجہ پرویز اشرف کو وزیر اعظم تسلیم کرنے سے انکار،27 جون کو ملک بھر میں عدلیہ سے اظہار یکجہتی اور حکومتی رویہ کیخلاف یوم سیاہ منانے اور عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان، میمو سکینڈل کے شریک ملزم آصف علی زرداری کا بھی ٹرائل کرنے، بجلی کا بحران، مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر مسائل فوری طور پر حل کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ کی بھر پور حمایت جاری رکھنے کا عہد،حامد خان ایڈووکیٹ سمیت ملک بھر کے وکلاء تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت
ہفتہ 23 جون 2012 - -
قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف دینے کو تیار ہوں کہ ملک ریاض سے آج تک ایک روپیہ نہیں لیا،عمران خان،عدلیہ کی آزادی کے تحفظ کیلئے لانگ مارچ سمیت کچھ بھی کرنے سے گریز نہیں کریں گے،ارسلان افتخار کو سامنے رکھ کر افتخار چوہدری کو گرانے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ملک ریاض نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ہے ،وہ قرآن ہاتھ میں لے کر بتائے کہ اب تک کن سیاستدانوں، جرنیلوں، بیوروکریٹس اور صحافیوں کو پیسے دیئے، چور ڈاکو، لٹیرے اور قبضہ گروپ آزاد عدلیہ اور افتخار محمد چوہدری کو نہیں دیکھنا چاہتے، تھوڑے سے لوگ ملک میں سٹیٹس کو کو برقرار رکھ کر تبدیلی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، میمو سکینڈل میں زرداری براہ راست ملوث ہیں سب کو کٹہرے میں لانا ہو گا، شفاف انتخابات نہ ہوئے تو بہت بڑا انقلاب دیکھ رہا ہوں، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لاہور آمد پر میڈیا سے ایئرپورٹ پرگفتگو
بدھ 13 جون 2012 - -
میمو کمیشن کا اہم اجلاس (کل) ہوگا، تمام فریقین کونوٹس جاری،سیکرٹری کمیشن منصور اعجاز کے بلیک بیری کے فرانزک ٹیسٹ کی رپورٹ پیش کرینگے، میمو سکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کا کمیشن کی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان ، فرانزک ٹیسٹ سے کمیشن کو حقانی کی ملکی اور قومی مفادات کے منافی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے انتہائی ٹھوس شواہد حاصل ، حقانی کی سپریم کورٹ اور میمو کمیشن پر سنگین الزامات عائد کرنے کی مہم جاری ، کمیشن کو ٹھوس شواہد ملنے پر حقانی سخت پریشان ، مدد کیلئے امریکی دوستوں سے رابطے ، کسی صورت پاکستان واپس نہیں آئیں گے ، کمیشن کی اپنے خلاف کسی ممکنہ کارروائی کو دیکھتے ہوئے امریکہ میں سیاسی پناہ یا امریکی شہریت کے حصول کی درخواست دے سکتے ہیں ،تمام دستاویزات تیار
جمعرات 17 مئی 2012 - -
پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک کی شہریت اختیارکی اور نہ ہی ایسا کرنے کا کوئی ارادہ ہے،حسین حقانی،میمو کمیشن منصور اعجاز کے مبینہ میمو کے حقائق معلوم کرنے کے بجائے مجھ پر استغاثہ دائر کرنے اور مجھے ذہنی اذیت پہنچانے کا کام کر رہا ہے ، پیدائشی پاکستانی ہوں،واشنگٹن ڈی سی میں زیر علاج ہوں، میموکمیشن کا میڈیکل ریکارڈ پیش کرنے کامطالبہ امریکی ہیلتھ کےئر پالیسی سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے،جان سے مارنے کی دھمکیوں اور خطرات سے متعلق اٹارنی جنرل اور چیف جسٹس کو آگاہ کر چکا ہوں،امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر اور میمو سکینڈل کے مرکزی کردار حسین حقانی کا میمو کمیشن کے (کل) سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع کرنے سے قبل اپنے بیان میں میمو کمیشن پر الزام
بدھ 2 مئی 2012 -
-
نواز لیگ کا نہیں عوام کا نمائندہ ہوں ،کسی کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دونگا، یوسف رضا گیلانی ، بتایا جائے نواز شریف نے اڈیالہ سے جدہ کا سفر کس فیصلے کے تحت کیا تھا؟ پوری دنیا سرپیٹ رہی ہے سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کیخلاف کس قسم کا فیصلہ دیدیا، الزام کچھ تھا، سزا کچھ اور دے دی گئی، عدالت عظمیٰ کے فیصلے کا میری نااہلی سے کوئی تعلق نہیں،میرے فیصلے میں تو جلدی دکھائی گئی ، مہران بینک کیس میں تاخیر کیوں ہے ؟، میمو سکینڈل کیس میں نواز شریف ہمیں گرانے نکلے تھے کیا گرا سکے؟(ن )لیگ لانگ مارچ تو کیا شارٹ مارچ بھی نہیں کر سکتی ،وزیراعظم کا ریڈیو پاکستان کے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کی تقریب سے خطاب
پیر 30 اپریل 2012 - -
پیپلز پارٹی سے چالیس سال بعد اتحاد ہوا اسے چالیس ماہ تک تو قائم رہنا چاہیے ،شجاعت حسین ، صدر کے آئینی عہدے کی تذلیل کرنیوالے خود ذلیل ہو رہے ہیں، میمو سکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہے اس سے کچھ برآمد نہیں ہوگا ، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 22 مارچ 2012 - -
نواز شریف باوردی صدر کو اسمبلی لیجانے پر قوم سے معافی مانگیں، چودھری شجاعت حسین ،میمو سکینڈل کا کوئی فائدہ نہیں نہ اس سے کچھ نکلنا ہے، اس سے صرف ان قوتوں کو فائدہ ہو گا جو ملک و قوم اور اداروں میں تصادم کروانا چاہتی ہیں ،اقتدار کیلئے (ن )لیگ سے اتحاد نہیں ہو سکتا، ملک و قوم کے مفاد میں اے پی سی یا کسی اجتماع میں اکٹھے ہو سکتے ہیں،میڈیا سے گفتگو
اتوار 4 مارچ 2012 - -
میمو سکینڈل ،منصور اعجاز کا بیان ویڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کرنے کیلئے انتظامات مکمل ، اسلام آباد میں آلات اور دو سکرینیں نصب،سیکرٹری کمیشن جواد عباس نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن اور اسلام آباد کے درمیان ویڈیو لنک کے انتظامات کا جائزہ لیا،برطانیہ کے ویزے کیلئے پاسپورٹ برطانوی سفارتخانے میں جمع ہے، تاہم ابھی ویزہ نہیں ملا،وکیل حسین حقانی
پیر 20 فروری 2012 - -
جوڈیشل کمیشن کہے تو پنجاب حکومت منصور اعجاز کو سکیورٹی اور کمیشن کے اجلاس کیلئے تمام سہولتیں فراہم کرنے کو تیار ہے ،وزیر قانون پنجاب،منصور اعجاز کی پاکستان آمد میں جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں ، کمیشن ایسا کرنیوالوں کیخلا ف کارروائی کر سکتا ہے ،منصور اعجاز کی آمد اور گواہی کے بغیر بھی میمو سکینڈل کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکتا ہے ، رانا ثنا اللہ کی اسمبلی احاطے میں گفتگو
پیر 23 جنوری 2012 - -
حکومت کی غلط حکمت عملی نے اداروں کو ایک دوسرے کے سامنے لا کھڑا کیا، حاجی عبداللہ خان دمڑ،میمو سکینڈل ثابت ہوگیا تو صدر زرداری کو فرار کا موقع نہیں دینگے، ملک کو مشکلات سے تحریک انصاف ہی نکال سکتی ہے
ہفتہ 21 جنوری 2012 - -
منصور اعجاز کو فوری طور پر پاکستان کا ویزا جاری کیا جائے، میمو سکینڈل تحقیقات کمیشن کی ہدایت ،سیکرٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کی منصور اعجاز کے خلاف پاکستان آمد پر مقدمہ درج نہ کر نے کی یقین دہانی سے انکار ،ویزا نہ دیا گیا اور ایف آئی اے درج کی گئی تو پھر کمیشن منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرانے بیرون ملک جا سکتا ہے، کمیشن ،منصوراعجاز پہلے ثابت کریں کہ بلیک بیری میسنجر کا میمو سے تعلق ہے؟ اپنا سرکاری بلیک بیری پیش کرنے کیلئے حکومت سے اجازت لینا ہوگی،حقانی
پیر 9 جنوری 2012 - -
میمو سکینڈل :نواز شریف اور حسین حقانی میمو کمیشن کے روبرو پیش، منصور اعجاز کو پاکستان کا ویزہ جاری نہیں کیا جا رہا، اکرم شیخ
پیر 9 جنوری 2012 - -
نواز شریف سے قبل از وقت انتخابات پر بات چیت کیلئے تیار ہیں، صدر زر داری ،سوئس حکام کو خط لکھنے کا مطلب بے نظیر کی قبر کا ٹرائل ہے، حسین حقانی منصور اعجاز سے ملے ہونگے، میمو سکینڈل کے پیچھے لوگ پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں،معاملے کو غیر ضروری اہمیت دی گئی،پرویز مشرف کے ٹرائل سے فوج کے حوصلے پست ہوتے، میمو سکینڈل پر پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ مانیں گے، فوج اور عدلیہ کے ساتھ کوئی جنگ نہیں،کور کمیٹی کے اجلاس میں فروری میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، صدر مملکت آصف علی زر داری کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
جمعہ 6 جنوری 2012 -
Latest News about Memo Scandal in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Memo Scandal. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
میمو سکینڈل سے متعلقہ مضامین
-
میمو سکینڈل حسین حقانی کس کے وفادار!
سوال پیدا ہوتا ہے کہ رپورٹ میں شواہد کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ حسین حقانی ہی میمو سکینڈل کے مرکزی کردار ہیں جو میمو لکھا گیا اور اس میں جو کچھ کہا گیا اور جن کے ایماء پر کیا گیا ان کے چہرے تو اب بے ..
-
میمو سکینڈل کی تحقیقات، کس کس کا سر لیں گی!!
(ن) لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے اپنی نظریں سپریم کورٹ کے فیصلے پر لگا رکھی ہیں، مارچ کے اواخر میں توہین عدالت کیس کے فیصلے کا امکان ہے جبکہ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات بھی منطقی انجام کی طرف جا رہی ..
-
میمو سکینڈل کا حکومتی تعاقب حسین حقانی کی امریکہ روانگی!!
حسین حقانی کی امریکہ روانگی ۔ حکومت اپنے طرز عمل سے بحران پیدا کررہی ہے۔ حکومت اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنے میں وزیراعظم کے حالیہ بیانات کا بڑا عمل دخل ہے۔
-
منصور اعجاز کا وطن واپسی سے انکار حکمران جماعت نے اپنا مقدمہ کمزورکرلیا!
سینٹ کے انتخابات سے قبل حکومت کے خلاف حتمی معرے کی تیاریاں جاری ہیں۔ اگرچہ حکمرانوں نے ایک اور چال چلی ہے کہ چیف الیکشن کمیشن سے یہ بیان دلوا دیا ہے کہ 23فروری تک انتخابی فہرستیں تیار نہیں ہو سکیں ..
-
حسین حقانی کا ایک اور اعتراف !
امریکہ سے پیسے لئے اور فوج کے خلاف کتاب لکھی، حسین حقانی کی کتاب اور میمو کے مندرجات کم وبیش ایک جیسے ہیں۔
-
میمو سکینڈل، عدالتی کمیشن کا قیام!
میمو سکینڈل، عدالتی کمیشن کا قیام! بابر اعوان کو سیاسی جانشین بنانے کی منصوبہ بندی سردست صدر زرداری کسی دباؤ کے سامنے سرنڈر کرنے کیلئے تیار نظر نہیں آتے، ایسا دیکھائی دیتا ہے کہ ان کیلئے ”سیاسی ..
مزید مضامین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.