
تین چار سو خود کش حملہ آور تیار ہیں،آئندہ انتخابات ملکی تاریخ کے سب سے خونی الیکشن ہونگے، نواز شریف چاہتے تھے کہ لوگ گھٹنے ٹیک کر ان کے پاس آئیں لیکن آج وہی کچھ خود کر رہے ہیں،آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کریں گے اور ہر اتوار کو لاہور میں جلسہ کروں گا، بزدل حکمران ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کر کے نہیں آے یہ امریکہ کے اشاروں پر چلتے ہیں، حکومت اتنے نوٹ چھاپ رہی ہے کہ ان کے پاس نوٹ چھاپنے والی مشین کو ”گریس“ دینے کا بھی ٹائم نہیں، آدھے گھنٹے میں ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آ جاتی ہے مگر پانچ سالوں میں ڈگریاں چیک نہیں ہو سکیں، حکمران اپنی نااہلیوں کی وجہ سے کشن گنگا ڈیم کا مقدمہ ہارے لگتا ہے اب اپیل بھی نہیں کرینگے، سپریم کورٹ اب پوچھتی ہے” ٹپی“ کون ہے کیا سپریم کورٹ کو نہیں معلوم کہ ٹپی کون ہے؟ بھارت گوادر پورٹ چین کے حوالے کرنے پر پاکستان سے ناراض ہے اور وہ اندر کھاتے ہمیں ختم کرنا چاہتا ہے، غلام احمد بلور برٹش نظام کے خلاف جہاد کر رہے ہیں ان کی آخری نشانی ٹرین بھی ختم کرنا چاہتے ہیں، آج قابل میں امن ہے لیکن کراچی میں نہیں، پہلی دفعہ دیکھا جا رہا ہے ک جو پانچ سال تک اقتدار کے مزے لیتے رہے وہ اب خود پر اپوزیشن کا ٹائٹل لگائے ہوئے ہیں، عسکری ادارے خود دباؤ کا شکار ہیں، میمو سکینڈل کا فیصلہ ہو جاتا تو امریکہ میں طوفان آ جاتا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 1 مارچ 2013 22:06
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پنجاب والے شدید بارشوں کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
کل کی کانفرنس میں مایوسی نہیں ہوئی، مسلم دنیا کو نیٹو کی طرز پر ملٹری الائنس بنانا چاہیئے
-
یہ غلط فہمی کسی کو نہیں ہونی چاہیے، قطر میں جو کچھ ہوا امریکا کی مرضی کے ساتھ ہوا ہے
-
سیلاب کے باعث 36انچ گیس پائپ لائن متاثر ہونے کا خدشہ
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
وفاق نے گلگت بلتستان کو ٹیکس فری زون تسلیم کرلیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخواکی شہید میجر عدنان اسلم کے گھر آمد ،اہل خانہ سے تعزیت کی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
سیلابی دباؤ سے ایم فائیو کے متعدد اسٹرکچرز متاثر، این ایچ اے کی بحالی سرگرمیاں جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.