
منصور اعجاز کو فوری طور پر پاکستان کا ویزا جاری کیا جائے، میمو سکینڈل تحقیقات کمیشن کی ہدایت ،سیکرٹری داخلہ اور اٹارنی جنرل کی منصور اعجاز کے خلاف پاکستان آمد پر مقدمہ درج نہ کر نے کی یقین دہانی سے انکار ،ویزا نہ دیا گیا اور ایف آئی اے درج کی گئی تو پھر کمیشن منصور اعجاز کا بیان ریکارڈ کرانے بیرون ملک جا سکتا ہے، کمیشن ،منصوراعجاز پہلے ثابت کریں کہ بلیک بیری میسنجر کا میمو سے تعلق ہے؟ اپنا سرکاری بلیک بیری پیش کرنے کیلئے حکومت سے اجازت لینا ہوگی،حقانی
پیر 9 جنوری 2012 19:13
(جاری ہے)
پیر کو کمیشن روم میں میموکیس کے درخواست گزار نوازشریف اور دیگر مسلم لیگی رہنما ، میموگیٹ کے مبینہ کردار حسین حقانی خود اور انکے وکیل جبکہ دوسرے بڑے کردار منصوراعجازکے وکیل اکرم شیخ موجود تھے ۔
پاک فوج کی جیگ برانچ کے جج ایڈووکیٹ جنرل ، بریگیڈئر نوبہار کی طرف سے ایک تحریری جواب اٹارنی جنرل آفس کے ذریعے کمیشن کو بھیجا گیا ہے اس میں کہاگیا ہے کہ آرمی چیف میمو معاملے پر حقائق سے متعلق اپنا تحریری بیان پہلے ہی جمع کراچکے ہیں، وہ طے شدہ پروگرام کے تحت چین کے دورے پر گئے ہوئے ہیں اس لئے وہ کمیشن کے روبرو پیش نہیں ہوسکتے۔ کمیشن کو بتایاگیاکہ آرمی چیف دورہ چین کی وجہ سے نہیں آسکےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کشیدگی نہ بڑھائیں،دونوں ممالک مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں،امریکہ
-
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کر سکتاہے، عطاء اللہ تارڑ
-
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے، پاکستان
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.