
سپریم کورٹ میں میمو سکینڈل و جمشید دستی کی جعلی ڈگری کیس میں نااہلی کے مقدمے کی سماعت کل ‘ انتخابی اصلاحات کے بارے میں درخواستوں کی سماعت13فروری کو کی جائیگی
پیر 11 فروری 2013 14:12
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے فریقین درخواست گزار عدنان احمد خان اور جمشید دستی کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔دوسری جانب چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بنچ نے انتخابی اصلاحات کے بارے میں درخواستوں کی سماعت(کل) بدھ کوکرے گا۔
گزشتہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سندھ سے فوج کے ذریعے ووٹرز کی گھر گھر تصدیق پر عمل درآمد کے بارے میں بیان حلفی طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ بتایاجائے کہ یہ عمل کب شروع ہوااوراس میں فوج کے کتنے جوانوں نے حصہ لیا؟۔ اس موقع پر عمران خان کے وکیل حامد خان عدالت میں پیش ہوئے اورموقف اختیارکیا تھاکہ دو ماہ گزرنے کے باوجود گھر گھر تصدیق کا عمل شروع ہی نہیں کیا گیا ۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا تھاکہ عدالتی فیصلے پر عمل درآمد نہ ہونے کی شکایات موصول ہورہی ہیں، عدالت کو بتایا جائے کہ کراچی کو کتنے علاقوں میں تقسیم کیا گیا،الیکشن کمیشن کے بعد سیکریٹری دفاع سے بھی پوچھا جائے گا۔اْنہوں نے کہا تھاکہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے بارے میں آئندہ سماعت پرپوچھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور بھارت کشیدگی نہ بڑھائیں،دونوں ممالک مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں،امریکہ
-
مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات ہیں بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں فوجی کارروائی کر سکتاہے، عطاء اللہ تارڑ
-
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں حملہ کر سکتا ہے، پاکستان
-
یوکرین کے لوگ ٹرمپ کے امن منصوبے کے متعلق کیا سوچتے ہیں؟
-
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی ملیریا میں اضافہ کا سبب، ڈبلیو ایچ او
-
موجودہ حالات میں فلسطینی مسئلے کا دو ریاستی حل ڈوبنے کا خطرہ، گوتیرش
-
میانمار: زلزلے کے ایک ماہ بعد بھی جھٹکے جاری رہنے سے لوگ خوفزدہ
-
پاکستان: بلوچ رہنماؤں کی گرفتاریوں پر انسانی حقوق ماہرین کو تشویش
-
بھارت شفاف تحقیقات سے بھاگ رہا ہے، کچھ تو ہے جو دنیا سے چھپا رہا ہے
-
امن ہماری ترجیح ہے لیکن اسے بزدلی نہ سمجھا جائے
-
پاکستان کے پاس کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں
-
فارم 47 والے بھارت کو کوئی جواب نہیں دے سکتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.