
Sheikh Rafiq Ahmed - Urdu News
شیخ رفیق احمد ۔ متعلقہ خبریں
پاکستانی سیاستدان۔ لاہور میں 1923ء میں پیداہوئے۔ اسلامیہ کالج لاہور سے بی ۔ اے کیا۔ زمانہ طالب علمی میں پنجاب مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور آل انڈیا سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ورکنگ کمیٹی کے رکن رہے۔ 1946ء میں پنجاب یونیورسٹی لا کالج سے قانون کی ڈگری لی ۔ پنجاب میں مسلم لیگ کی سول نارفرمانی کے سلسلے میں کچھ عرصہ نظر بند رہے۔ 1951ء میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لاہور کے جنرل سیکرٹری رہے۔ 1953ء تا 1956ء لاہور میونسپل کارپوریشن کے کونسلر اور 1955ء تا 1957ء کارپوریشن کی سٹینڈنگ فنانس کمیٹی کے چیرمین رہے۔ 1961ء میں لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے آنریری سیکرٹری منتخب ہوئے۔ 1968ء میں ایوب خان حکومت کے خلاف ایک جلوس کی قیادت کی پاداش میں کچھ عرصہ قید بند کی سختیاں برداشت کیں۔ 17 دسمبر 1971ء کو پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر لاہور کےایک حلقے سے صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 7 فروری 1972ء کو پنجاب اسمبلی کے سپیکر چنے گئے۔ مارچ 1977 کے صوبائی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے اور مارشل لا کے نفاذ تک صوبائی کابینہ میں وزیررہے۔
-
گورنمنٹ گر لز ہائی سکول قاسم بیلہ کی نوتعمیر شدہ عمارت کا افتتاح کر دیا گیا
جمعہ 7 جولائی 2023 - -
جماعت اسلامی سندھ کے رہنمائوں کا وزیرداخلہ شیخ رشید کے بڑے کی وفات پر رنج وغم کا اظہار
جمعرات 18 نومبر 2021 - -
چوہدری برادران کا شیخ رشید احمد سے بھائی کی وفات پر تعزیت کااظہار
جمعرات 18 نومبر 2021 - -
جماعت اسلامی سندھ کی وزیرداخلہ شیخ رشید سے بھائی کی وفات پر تعزیت
جمعرات 18 نومبر 2021 - -
چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا شیخ رشید کے بھائی شیخ رفیق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
جمعرات 18 نومبر 2021 -
Latest News about Sheikh Rafiq Ahmed in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sheikh Rafiq Ahmed. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شیخ رفیق احمد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شیخ رفیق احمد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.