جماعت اسلامی سندھ کے رہنمائوں کا وزیرداخلہ شیخ رشید کے بڑے کی وفات پر رنج وغم کا اظہار

جمعرات 18 نومبر 2021 23:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2021ء) امیر جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے بڑے بھائی لالا شیخ رفیق احمد کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔